نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ: عمران خان مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی نمبر 1، امیر تبلیغی جماعت نمبر50

    بھائی وہ کیسے؟ ہمیں پلیز سمجھائیے۔ درد مندی سے کہہ رہا ہوں والسلام
  2. فاروق سرور خان

    500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ: عمران خان مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی نمبر 1، امیر تبلیغی جماعت نمبر50

    خمس، پانچواں حصہ، یعنی کسی بھی اضافہ کا 20 فی صد ، اللہ کا حق۔ کہاں کہاں خرچ ہوگا، کب ادا ہوگا، کتنا ادا ہوگا، یہ سب میرے سابقہ مراسلے میں موجود ہے۔
  3. فاروق سرور خان

    500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ: عمران خان مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی نمبر 1، امیر تبلیغی جماعت نمبر50

    رافع، اس میں کوئی شبہ نہیں کہ سنی ملاؤں (علماء نیہں ) نے، دمشق، کوفے اور بغداد کی حکومت کی طرف سے 'خمس' ، مدینہ کی ریاست کو ادا کرنے سے صاف انکار کردیا، اور امام حسین کی حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا تھا۔ جبکہ شیعہ عالم، رسول اکرم سے قربت اور ہدایت کی بنیاد پر ، کسی بھی اضافے ، بڑھوتری یا...
  4. فاروق سرور خان

    500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ: عمران خان مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی نمبر 1، امیر تبلیغی جماعت نمبر50

    ٓ ۔ مریم اور رافع آپ نے بہت ہی اچھے نکات پیش کئے، عام انسانوں اور اسلامی اصولوں یا قرآنی اصولوں کے مقابلے میں اصولوں کی زیادہ اہمیت ہے، آپ کے نکات پر بات تھوڑی دیر بعد۔ ہمیں ابھی تک پہلے سوال کا جواب نہیں ملا تو وعدے کے مطابق، اب دوسرا سوال، - یہ سوال دو آیات پر مبنی ہے؟ پچھلی آیت 2:177 ہی...
  5. فاروق سرور خان

    کچن کے کاکروچ کا خاتمہ۔

    کسی بھی کیمسٹ کی دکان سے مل جاتا ہے۔ کیرم بورڈ پر ڈالتے ہیں ۔ یہ کاکروچ کو ہضم نہیں ہوتا، زہریلا نہیں ہوتا لیکن کھائیں نا۔ اور ایسے کونوں میں ڈآلیں جہاں بچے نا جاسکیں، آپ کے فارمولے میں بھی بورک پاؤڈر تھا
  6. فاروق سرور خان

    500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ: عمران خان مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی نمبر 1، امیر تبلیغی جماعت نمبر50

    میرے چاروں سوالات اور آپ کا جواب خود ہی یہ تعین کردیں گے کہ خرابی کہاں ہے۔ ٓفی الحال صرف قرآن حکیم پر اپنا فوکس (ارتکاز) رکھئے۔
  7. فاروق سرور خان

    500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ: عمران خان مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی نمبر 1، امیر تبلیغی جماعت نمبر50

    ثبوت فراہم کرتا ہوں، سوالات کا جواب دے کٓر ہمارے خیالات کو منور فرمائیے۔ برادر محترم،، زیادہ تر لوگوں نے دین اجرت پر آؤٹ سورس کردیا ہے، اور نا تو خود سمجھتے ہیں اور نا ہی سمجھنے کی اجازت دیتے ہیں۔ میں آپ کو موقع دیتا ہوں کہ آپ میں سمجھائیں۔ ہمین سمجھانے کے لئے اجازت دیجئے تو بہت ہی آسان ، آسان...
  8. فاروق سرور خان

    500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ: عمران خان مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی نمبر 1، امیر تبلیغی جماعت نمبر50

    گو کہ ایک ، ایک دونوں طرف سے آپ کو مل گئے ۔ مجھے یہ ویڈیو یاد آئی۔ شئیر کررہا ہوں۔ ٓ مولانا تقی عثمانی، پہلے نمبر پر۔ جبکہ وہ اسلامی بینکنگ اور سود کے معاملے میں بالکل فیل۔ سنی، نکتہ نظر کی ترجمانی کرتے کرتے قرآن حکیم سے بہت ہی ٓدور۔ کیوں؟ ، پبلک پالیسی میں خواتین کی عزت، بالکل فیل، کیوں؟ کہ...
  9. فاروق سرور خان

    کچن کے کاکروچ کا خاتمہ۔

    بورک پاؤڈر بہت ہی آسانی سے مل جاتا ہے۔ گھر کے ان کونوں میں جہاں کسی کی رسائی نا ہو، تھوڑآ تھوڑا بورک پاؤڈر ڈال دیجئے۔ چھڑکنا نہیں ہیں بلکہ بہت ہی چھوٹی سی ڈھیری ہو۔ ٓکاکروچ ، بہت ہی شوق سے اسے کھاتے ہیں ، ہضم نہیں کرپاتے اور مر جاتے ہیں ۔۔ آزمودہ ہے۔
  10. فاروق سرور خان

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    جب ہم یہ دیکھتے ہیں کہ ٓعام لوگوں کا کسی ایک عالم پر اندیکھا ایمان ہے اور وہ اس عالم کی عیاریوں کا شکار ہورہا ہے تو ایسے میں کسی ایسے شخص کے خیالات بدلنا بہت ہی مشکل ہوتا ہے جس نے یہ طے کرلیا ہے کہ کوئی اوٓر اس کے لئے سوچے گا اور یہ کافی ہے۔ بنیادی مسئلہ ہمیشہ سے "کیش فلو" کا رہا ہے۔ حتی کہ...
  11. فاروق سرور خان

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    بھائی یہ سب ملاء کیوں شریک ہوئے؟ انا یہ کیبنیٹ میں ہیں اور ناہی یہ منتخب نمائندے ہیں۔ لیکن دھونس ان کی حکومت پر بھی چلتی ہے کہ اگر ان کی منظوری نا ہوگی تو حکومت کوئی آرڈر ان کی مرضی کے بغیر جاری نہیں کرسکتی۔ عظیم ملاء، جنرل ضیاء الحق کی تشکیل کردہ، یہ حکومت در حکومت کب ختم ہوگی؟ عوام کو کب سکون...
  12. فاروق سرور خان

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    اگر آپ غور سے دیکھئے کہ اس دھاگے میں ہوا کیا؟ ملاء ازم سے متاثر افراد، مندرجہ بالاء ویڈیو کے بعد بالکل چپ ہو گئے ، جبکہ وہ مسلسل اس دھاگے کے مندرجات کو توڑنے مروڑنے میں مصروف تھے۔ اور جو کچھ سمجھدار لوگ ہیں انہوں نے اتفاق کیا۔ یہ حقیقت ہے کہ ملاء دعا مانگنے کے لئے بھی رشوت وصول کرتا ہے۔ اگر...
  13. فاروق سرور خان

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    بھائی کیا ایک مجھے ہی یہ نظر آتا ہے کہ خادم رضوی ، الیاس قادری اور جماعت اسلامی دوسرے ملاء، عشر اور زکواۃ کا کیا رونا رو رہے ہیں؟ ذرا یہ دیکھئے۔ ایک مثال، جب میں ملاء کہتا ہوں تو وہ مسجد کا معصوم مولوی نہیں بلکہ ملاء نیٹ ورک کے یہ ملاء جو چھوٹے چھوٹے بچوں کا برین واش کررہے ہیں۔ ان کی دعائیں...
  14. فاروق سرور خان

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    ملاء اور مولوی میں بہت بڑا فرق ہے۔ مولوی ، عزت و احترام کی علامت ہے اور ملاء دینی، سیاسی بازیگری کی علامت ہے۔ مولوی درس وتدریس کا کام کرتا ہے اور علم حاصل کرتا ہے۔ مشکل حالات میں بھی اپنی غیرت برقرار رکھتا ہے۔ ملاء ، لوگوں کے دلوں میں خوف ڈال کر ، اپنا الو سیدھا کرتا ہے، اس خوف سے اللہ سے کام...
  15. فاروق سرور خان

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    حدیث گھروں کو مصیبت کے وقت مسجد بنا لو، کوئی صاحب ریفرنس فرام کرسکتے ہیں؟ بالکل نہیں ۔ وہ زمانے لد گئے، کہ جب اصول شرع کی روشنی میں کچھ لوگ اجتہاد کرتے تھے۔ بغداد شریف کی اس روایت کو ختم ہوئے صدیاں بیت گئی ہیں۔ اب اجتہاد عوام کے منتخب نمائندے، قرآن و سنت کی روشنی میں کرتے ہیں۔ یہ پاکستان کا...
  16. فاروق سرور خان

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    میرا ایک قریبی دوست، ہیوسٹن کے ایک ہسپتال میں ڈاکٹر ہے، اس کو کرونا سے انفیکشن ہوا، اور 15 دن بعد بچ گیا، اب اس میں کرونا سے مدافعت کے انیٹی باڈیز پائے گئے ہیں اور دوبارہ کرونا سے بیمار نہیں پڑے گا، لیکن اس کو بتایا گیا ہے کہ یہ ایک خطرناک بات ہے۔ یہ اپنے ہاتھوں اور اپنی سانس سے بناء جانے ، یہ...
  17. فاروق سرور خان

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    چھا گئے سعد ۔۔ صحیح پکڑا ۔۔۔ What an oxymoron statement
  18. فاروق سرور خان

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    مجھے اس جواب میں ایک خرابی نظر آتی ہے، وہ یہ کہ کیا وجہ ہے کہ ملاء ملازم نا ہو؟ صرف ڈائریکٹ اور انڈائریکٹ ٹیکس جمع کرکے حکومت کے اندر حکومت چلائے؟ فرض کرلیں کہ ایسا کرنا درست ہے تو کیا یہی اصول "غیر علماء" یعنی ہم جیسوں پر لاگو ہوسکتا ہے؟ یہ جواب ، ملاء کے دوسرے جوبات سے مختلف نہیں۔ ایک لڑکی...
  19. فاروق سرور خان

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    مساجد میں نہیں، ان مساجد کے بنانے والے ملاؤں کی رشوت خوری اور لالچ میں خرابی ہے۔ جو پیسے بٹورتے ہیں۔
Top