نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    اپنے شوہرکو دوسری شادی سے روکنے والی بہنوں کے نام

    جی ، میں قرآن اور سنت پر ایمان رکھتا ہوں ، وہ سنت جو قرآن کے مطابق ہو۔ جب کہ آپ کا ایمان بھائی، قرآن مخالف روایات پر ہے۔ لیکن اگر آپ بات چیت کو یہ رخ نا دیجئے تو بہتر ہوگا۔ جب آپ جانتے ہی ہیں تو بحث کیسی؟ باقی آپ کے سوالات بھائی، میری سمجھ میں تو نہیں آئے ، مجھے تو یہ Oxymoron قسم کے جملے...
  2. فاروق سرور خان

    اپنے شوہرکو دوسری شادی سے روکنے والی بہنوں کے نام

    آخری جملہ : شرائط دیکھئے : سورۃ النساء ، آیت 3 4:3 اور اگر تمہیں اندیشہ ہو کہ تم یتیم لڑکیوں کے بارے میں انصاف نہ کر سکو گے شرط اول ، یتیم لڑکیاں نا کہ آزاد خواتین؟؟ تو ان عورتوں میں سے نکاح کرو جو تمہارے لئے پسندیدہ اور حلال ہوں، شرط دوم، ان یتیم اور لاوارثوں سے عقد نکاح کرو۔ دو...
  3. فاروق سرور خان

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    بہت ہی شکریہ، اگر آپ شیعہ مکتبہ فکر کا نکتہء نظر پیش کردیجئے تو اس کے بعد مجھے قرانی نکتہء نظر پیش کرنے میں روانی رہے گی۔ اور اس سوال کا جواب بھی سامنے آ جائے گا کہ "ڈھائی فی صد کی بنیاد کیا ہے؟
  4. فاروق سرور خان

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    آپ سے سو فی صد متفق ہوں، کہ یہ سب کام تو حکومت کے کرنے کے ہیں تو بھائی زکواۃ بھی حکومت کو جانا چاہئے؟ کسئ بھی اور کو کیوں؟
  5. فاروق سرور خان

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    کاش کے ملاء، مذہبی سیاسی بازیگری کے ساتھ ساتھ، یہ کام بھی کیا کرتے۔۔۔۔ گو کہ ہر شخص نے خود جواب دینا ہے۔ بات ہے اموال الناس کی کہ یہ ملاء اس کو کھا جاتے ہیں، کسی بھی ترقیاتی کام میں نہیں لگاتے۔ آج تک کسی اسلامی ملک میں، کوئی سڑک ، کوئی سکول، کوئی پارک، کوئی نہر، کوئی بنک، کوئی انشورنس کمپنی،...
  6. فاروق سرور خان

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    رافع صاحب نے بنیادی نکات فراہم کئے اور میں نے سٹیٹ بنک کا ڈاٹا۔ جو نکات رافع صاحب نے فراہم کئے وہ ہم نےمن و عن قبول کئے کیونکہ سنی مکتبہء فکر کا یہی ایمان ہے۔ اس میں ہم رافع صاحب کو الزام نہیں دے سکتے کہ کوئی غلطی ان کی ہے، کیونکہ اس کے پیچھے 1400 سال کی تاریخ ہے۔ اور نا ہی ان نکات پر ہم کوئی...
  7. فاروق سرور خان

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    واہ صاحب، خوب پکڑا آپ نے ؟ سو مبارکباد۔ اگر تھوڑی سے وضاحت فرما دیتے تو آسانی ہوجاتی ، کہ اس اسلامی حکومت کی معشیت کون سی ہوگی؟ سنی مکتبہ ء فکر کی معاشیات، یا شیعہ مکتبہ فکر کی معاشیات؟ یا ملا ازم کی اسلامی معاشیات؟ کیونکہ اب تک کی سٹڈی کے مطابق ، تو ان میں سے کسی بھی مکتبہ فکر کے نظریات کی...
  8. فاروق سرور خان

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    2۔ دونوں ماڈل (سنی اور شیعہ مکتبہ فکر)، مسلمان ممالک کو کس طرح کی معیشیت فراہم کرتے ہیں اور ان ماڈلز کی وجہ سے مسلمان ممالک کی معیشیتوں پر پڑنے والے اثرات، جن کی شماریاتی تصویر ہم سب کے سامنے ہے۔ دونوں ماڈلز (سنی اور شیعہ مکتبہ فکر) میں ہم کسی ایک فرد کو قصور وار نہیں ٹھیرا سکتے، اس لئے کہ...
  9. فاروق سرور خان

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    ۔1۔ شیعہ نکتہ نظر کے مطابق یہ ماڈل کیا ہے شیعہ اور سنی مکتبہء فکر کی اصطلاحات میں فرق سورۃ انفال شیعہ ترجمہ : 8:1 يَسْأَلُونَكَ عَنِ الْأَنفَالِ قُلِ الْأَنفَالُ لِلّهِ وَالرَّسُولِ فَاتَّقُواْ اللّهَ وَأَصْلِحُواْ ذَاتَ بَيْنِكُمْ وَأَطِيعُواْ اللّهَ وَرَسُولَهُ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ (اے...
  10. فاروق سرور خان

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے بھی اور اس کے بعد بھی موروثی بادشاہتوں کا رواج تھا۔ کوئی دوسرا حکومتی فریم ورک اس سے پہلے صرف کچھ کتب میں پیش کیا گیا ، لیکن حقیقت میں ہر حکومت صرف موروثٰ بادشاہت ہوتی تھی۔ ویلتھ آف نیشنز نامی کتاب March 9, 1776 میں شائع ہوئی، جس میں اموال الناس، کا نظریہ...
  11. فاروق سرور خان

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    اگر آپ سب نوٹ کیجئے تو یہ دھاگہ میں نے دو سال پہلے شروع کیا تھا۔ ان دو سالوں میں ، میں اس موضوع کا ہر ممکن مطالعہ کرتا رہا۔ سنی اور شیعہ روایات اور ان دونوں کے مکتبہ فکر کے نکتہ نظر سے بہت حد تک واقف ہوں ۔ رافع صاحب کے پیش کردہ نکات سے متفق ہوں کہ یہی سنی مکتبہ فکر کا نکتہء نظر ہے۔ آئیے پہلے...
  12. فاروق سرور خان

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    ایک بار پھر آپ کا تہہ دل سے شکریہ ، یہ نکات پیش کرنے کا۔ مراسلہ نمبر 57 سے میں پیش کردہ نکات کا بغور مطالعہ کی اور پوری طرح متفق ہوں کہ سنی معاشی ماڈل کا طریقہ اور تعریفیں یہی ہیں۔ آپ نے شیعہ معاشی ماڈل پر بھی روشنی ڈالی، میں آپ سے متفق ہوں کہ سنی پیروکاروں کے خیالات ، شیعہ ماڈل کے بارے میں...
  13. فاروق سرور خان

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    سید رافع صاحب، آپ کا تمام تر خلوص کے ساتھ تہہ دل سے شکریہ۔ ایک تعریف رہ گئی ہے ، اگر وہ بھی فراہم کردیجئے تو مہربانی ہوگی۔ آپ نے غنمتم کے معانی فراہم کئے ، شکریہ۔ درج ذیل کے معانی بھی فراہم کردیجئے۔ جو بھی آپ بہتر سمجھتے ہوں۔ سورۃ انفال کی آیت نمبر 41 میں درج ذیل اضافہ بیان ہوا ہے۔ جس کہ ایک...
  14. فاروق سرور خان

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    بہت شکریہ ، اگر ہم شخصیات پر بحث نا ہی کریں تو بہتر ہے۔ اس کا کوئی فائیدہ نہیں۔
  15. فاروق سرور خان

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    برادران اور خواہران محترم، لگتا ہے سید رافع صاحب مصروف ہیں۔ اگر آپ کی اجازت ہو تو میں اس اپنے سابقہ سوالات کا جواب دوں۔ میں یہاں کسی فرد سے صرف اتنا چاہوں گا کہ وہ عربی ترجمے کی تصدیق کرسکیں کہ جو کچھ اردو میں کہا جارہا ہے وہی عربی میں لکھا ہے اور یہ کہ اس میں کچھ بھی من پسند تشریح نہیں ہے۔ مجھے...
  16. فاروق سرور خان

    اسلام میں سنتِ نبوی کی حیثیت

    بہت شکریہ چودھری صاحب۔ میں اپنا ناقص نکتہ نظر، بشرط وقت ۔
  17. فاروق سرور خان

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    نئے دھاگے کا بہت شکریہ۔ میں نے دیکھ لیا ہے۔ اس پر انشاء اللہ بات ضرور کریں گے بھائی۔ اس دھاگہ میں اس سوال کے بعد ایک مزید سوال رہ گیا ہے جو میں رافع صاحب کے جواب کے بعد کروں گا، اور پھر میرا تجزیہ ، چونکہ میرے مندرجہ بالاء سوالات کا جواب قرآن حکیم میں موجود ہے، لہذا اس ماخذ کو باہمی اتفاق سے...
  18. فاروق سرور خان

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    سید رافع صاحب، آپ نے دوسرے حصے میں جو تعریفیں پیش کیں ، وہ مروجہ ہیں، آپ نے دیکھا کہ آپ کی پیش کردہ اور میری پیش کردہ الفاظ کی ان تعریفوں میں فرق ہے۔ میری تجویز یہ ہے کہ ہم فی الحال یہ فرق نظر انداز کردیتے ہیں اور اگر اجازت ہو تو پہلے آپ کی فراہم کردہ تعریفوں کی بنیاد پر ان آیات اور ان کے...
  19. فاروق سرور خان

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    سید رافع صاحب، سب سے پہلے، آپ کا بہت شکریہ، اس معلوماتی مراسلے کے لئے آپ کے مراسلے کے دو حصے ہیں، پہلا آپ کا مشورہ : میں اس سے سو فی صد متفق ہوں دوسرا الفاظ کی قرانی تعاریف۔ : میں ان تعاریف پر آپ کی فراہم کردہ آیات کی روشنی میں غور کررہا ہوں، جلد جواب دوں گا۔
  20. فاروق سرور خان

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    محترم، ہافقیہ آپ کے بلند بانگ دعوے سچ ہیں یا کھوکھلے؟ دلیل لائیے اگر آپ سچے ہیں ، 21:24 أَمِ اتَّخَذُوا مِن دُونِهِ آلِهَةً قُلْ هَاتُوا بُرْهَانَكُمْ هَذَا ذِكْرُ مَن مَّعِيَ وَذِكْرُ مَن قَبْلِي بَلْ أَكْثَرُهُمْ لَا يَعْلَمُونَ الْحَقَّ فَهُم مُّعْرِضُونَ کیا انہوں نے اس کے سوا اور بھی...
Top