نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    محترم، ہافقیہ آپ کے بلند بانگ دعوے سچ ہیں یا کھوکھلے؟ دلیل لائیے اگر آپ سچے ہیں ، 21:24 أَمِ اتَّخَذُوا مِن دُونِهِ آلِهَةً قُلْ هَاتُوا بُرْهَانَكُمْ هَذَا ذِكْرُ مَن مَّعِيَ وَذِكْرُ مَن قَبْلِي بَلْ أَكْثَرُهُمْ لَا يَعْلَمُونَ الْحَقَّ فَهُم مُّعْرِضُونَ کیا انہوں نے اس کے سوا اور بھی...
  2. فاروق سرور خان

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    چودھری مصطفی صاحب، میرا خیال ہے کہ آپ نے تجویز کیا تھا کہ کیا سب روایات ، سنت رسول اکرم کا سوال ایک الگ دھاگے میں لے جائی جائیں۔ آپ باقی سب کو کیوں محروم رکھ رہے ہیں، ان سب کے بارے میں بھی آپ کا یہ مفروضہ ہے کہ وہ بھی سنت رسول پر ایمان نہیں رکھتے۔ پلیز اس بحث کو یہاں نا شروع کیجئے، سنت رسول...
  3. فاروق سرور خان

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    برادر محترم، سب کے فائیدے کے لئے ہی عرض کررہا ہوں کہ آپ اس بارے میں، کتب روایات اور احادیث رسول اکرم اور سنت رسول اکرم سے جو کچھ وثوق سے اور بہتر جانتے ہیں ، ہم سب کے سامنے لائیے۔ چھپانے کی ضرورت کیوں ؟
  4. فاروق سرور خان

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    برادر محترم، قرآن و سنت ، روایت کی روشنی کا موضوع ایک الگ دھاگے کا مستحق ہے، بہت ہی شکریہ۔ درج ذیل موضوعات کے بارے میں تفاسیر، روایات، احادیث رسول اکرم اور سنت رسول اکرم سے اپنی فہم کے ریفرنس فراہم کیجئے تاکہ اندازہ ہوسکے کہ ہم کس معلومات سے محروم ہیں ، تاکہ قرآن حکیم موم کی ناک (نعوذ باللہ)...
  5. فاروق سرور خان

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    بجناب سید رافع صاحب، سب سے پہلے تو آپ کے سب سوالات کے جوابات مجھ پر ادھار ہیں۔ میں نے آپ کے مراسلات بہت ہی غور سے پڑھے، میں آپ سے مخلصانہ عرض کروں گا کہ آپ درج ذیل الفاظ کی تعریف ، قرآن کریم یا سنت رسول یا احادیث رسول کے ریفرنس کے ساتھ فراہم کیجئے، تاکہ ہم ان آیات کے کے ایک یکساں اور مناسب...
  6. فاروق سرور خان

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    ہم یہاں بات کررہے ہیں، حوالات ، ماخذ اور ریفرنس کے ساتھ درج ذیل موضوعات پر۔ 1۔ ربا ، 2۔ اموال الناس، 3۔ زکواۃ، 4- غنمتم، 5۔ خمس، 6۔ رباء کا ماخذ، 7۔ غنمتم کا ماخذ، 8۔ صدقات، 9۔ صدقات کا ماخذ، آتی المال، 10۔ آتی المال کا ماخذ، 11۔ زکواۃ ، صدقات اور آتی المال کے مستحق کون ہیں۔ آپ کی باتوں...
  7. فاروق سرور خان

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    پیاری بہن، آپ سے ایک اچھا سوال کیا کہ وہ ایک مکمل روایت نقل فرما دیجئے یا نمبر فراہم کردیجئے جس میں نماز کا مکمل طریقہ ہے۔ آپ صاف صاف ناکام رہیں۔ جی؟ کیا آپ کو میرے مراسلات میں قرآن حکیم کی آیات کے ریفرنس نظر آتے ہیں؟ جی بالکل ، تو آپ کو اپنے خیالات کا حق ہے۔ اب آپ کے سوالات کے معقول جوابات۔...
  8. فاروق سرور خان

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    آپ کا سوال ، اس کا جواب آپ مل گیا۔ اب آپ کا کیا سوال ہے؟ ۔ اللہ تعالی نے ایک آیت میں " وَاتَّخِذُواْ مِن مَّقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّى " مقام ابرہیم علیہ السلام سے نماز اخذ کرنے کا حکم دیا۔ آپ مقام ابراہیم سے ، نماز کا طریقہ کار، تعداد، اوقات یعنی نماز کے بارے میں سب کچھ معلوم کرسکتے ہیں۔...
  9. فاروق سرور خان

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    آپ درست سمجھے، اسلام صرف قرآن حکیم تک ہی محدود ہے، مستند احادیث نبوی، اسی ہدایت کی تشریح کرتی ہیں۔ منشاء کے مطابق تشریح کرنے کی ضرورت ہی نہیں جب کہ مستند مترجمین کے تراجم موجود ہیں۔ پھر اللہ تعالی کا یہ فرامین ملاحظہ فرمائیے اور اپنے آپ سے سوال کیجئے کہ کیا آپ اللہ تعالی کی کس کس آیت سے انکار...
  10. فاروق سرور خان

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    آپ کا نوٹ ذاتی نوعیت کا ہے، اس لئے ایسے ہی جواب دے رہا ہوں۔ یہان قرآںی آیات کے مستند ترجمے پیش کئے ، جن کو عام طور پر قبول کیا جاتا ہے۔ لہذا عربی دانی تو ہوئی مترجمین کی، لہذا یہ فہم مترجمین نے ہی اخذ کیا۔ حدیث ، روایات کا مجموعہ ہے، ان میں صرف وہی روایات، سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم یا احادیث...
  11. فاروق سرور خان

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    آپ کی توجہ کا شکریہ ۔ ایک ایک کرکے جواب دینے کی کوشش کرتا ہوں - کیا ایسا ہے بھائی کہ یہ تینوں الفاظ ایک ہیں؟۔ رِّبًا، : آضافہ، نام ہے - genitive masculine indefinite noun - اسم مجرور لِّيَرْبُوَاْ : بڑھانے کے لئے، تیسے بندے کے لئے استعمال ہونے والا فعل ہے، PRP – prefixed particle of...
  12. فاروق سرور خان

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    ان میں سے کس کس نکتے کا ماخذ قرآن حکیم سے ملتا ہے؟ اگر ماخذ قرآن حکیم سے نہیں ملتا تو پھر یہ تو سنی علماء کی رائے ہوئی ، کیوں کہ شیعہ علماء خمس (بیس فی صدزکواہ) کے قائیل ہیں اگر آپ کی بات مان لی جائے تو سنی کتب روایات نے مکمل طور پر قرآن حکیم کے ٹیکس، ربا، زکواۃ، وغیرہ کے بارے میں حکامات کو...
  13. فاروق سرور خان

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    قرآن نماز طریقہ آپ کے سوال کا بہت شکریہ، ہم کو ایک بہترین ریفرنس (ماخذ) قرآن حکیم سے ملتا ہے۔ ملاحظہ فرمائیے اللہ تعالی نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو ہدایت کی کہ کعبہ کو نماز پڑھنے والوں کے لئے صاف رکھئے 22:26 وَإِذْ بَوَّأْنَا لِإِبْرَاهِيمَ مَكَانَ الْبَيْتِ أَن لَّا تُشْرِكْ بِي شَيْئًا...
  14. فاروق سرور خان

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    کیا آپ اپنا سوال ایک نئے دھاگے میں کرسکتی ہیں؟ نماز کا طریقہ جو آپ درست سمجھتی ہیں، اور کیوں سمجھتی ہیں ، وہاں درج کردیجئے، مجھے ٹیگ کردیجئے، میں وہاں خلوص کے ساتھ جواب دے کر خوشی محسوس کروں گا۔ تاکہ ہم اس دھاگے کو زکواۃ، صدقات، ربا، ٹیکس اور اسلامی معیشیت، اور اسلامی بینکنگ اور اسی قسم کے مالی...
  15. فاروق سرور خان

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    یہی کچھ ریفرنس اوپر بھی فراہم کیا گیا۔ رسول اکرم سے منسوب اس روایت میں چالیسواں حصہ ، ہم کو قرآن حکیم میں کہیں نہیں ملتا۔ کوئی ریفرنس فراہم کیجئے مہربانی فرما کر۔ یہ ڈھائی فیصد ٹیکس، سال ختم ہونے پر کسی شخص کے اثاثوں پر ہی لاگو ہوسکتا ہے۔ گویا یہ وہ ٹیکس نہیں ہے جس پر ہم اب تک بات کر چکے ہیں۔...
  16. فاروق سرور خان

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    بہت شکریہ آپ کی توجہ کا برادر من۔ تفسیر بالماثور کیا ہے؟ "تفسیر بالمأثور اس سے مراد وہ تفسیر ہے جو قرآن، احادیث نبویہ ﷺ یا اقوال صحابہ و تابعین سے منقول ہو ان مأخذوں کے ساتھ تفسیر کرنا تفسیر بالماثور کہلاتا ہے۔ ان کے علاوہ کسی تفسیر کو تفسیربالماثور نہیں کہہ سکتے۔ احادیث اور اقوال صحابہ و...
  17. فاروق سرور خان

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    بہت شکریہ الشفاٰ، مراسلے کے متن میں ترمیم کردی ہے۔ اور ایک دوسری آیت ، بطور بہتر مثال "غنم" کے معانی کے لئے فراہم کی ہے۔ ایک بار پھر شکریہ۔
  18. فاروق سرور خان

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    غنمتم ، خمس کیا ہے؟ سورۃ انفال آیت نمبر 41 8:41 وَاعْلَمُواْ أَنَّمَا غَنِمْتُم مِّن شَيْءٍ فَأَنَّ لِلّهِ خُمُسَهُ وَلِلرَّسُولِ وَلِذِي الْقُرْبَى وَالْيَتَامَى وَالْمَسَاكِينِ وَابْنِ السَّبِيلِ إِن كُنتُمْ آمَنتُمْ بِاللّهِ وَمَا أَنزَلْنَا عَلَى عَبْدِنَا يَوْمَ الْفُرْقَانِ يَوْمَ...
  19. فاروق سرور خان

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    ترجمے سے طاہر القادری کا نام ہٹا دیا ہے۔ اردو الفاظ کی وضاحت، انگریزی الفاظ سے میں نے کی ہے ۔ نام پر توجہ نہیں رہی۔ کوتاہی کی نشاندہی پربہت شکریہ۔
  20. فاروق سرور خان

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    اللہ تعالی کے فرمان قرآن حکیم سے زکواۃ کی تعریف 30:39 وَمَا آتَيْتُم مِّن رِّبًا لِّيَرْبُوَاْ فِي أَمْوَالِ النَّاسِ فَلَا يَرْبُوا عِندَ اللَّهِ وَمَا آتَيْتُم مِّن زَكَاةٍ تُرِيدُونَ وَجْهَ اللَّهِ فَأُوْلَئِكَ هُمُ الْمُضْعِفُونَ اور جو تم ربا دیتے ہو کہ دولت عوام (پبلک ویلتھ) میں اضافہ...
Top