لو جی، کل رات کو مجھے کمپوٹر فارمیٹ کرنا پڑا تو اردو فانٹ کی حاجت محسوس ہوئی، پھر اردو محفل کی طرف نکلا اور ادھر کا ہوکر ہی رہ گیا، کوئی گھنٹہ بھر بعد از نصف شب سعود کے ساتھ گفت و شنید ہوئی، کچھ ورق گردانی ہوئی، پھر شب بخیر کہہ کر ہم نکل لئے،
آج دیکھا تو کوئی بیس کے قریب ایوارڈ یافتہ ہوچکے تھے...