نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلام علیکم، مزاج شریف
  2. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    جہلم میں نہ جانا کیونکہ میں آجکل ادھر نہیں ہوں، البتہ اٹلی میں آجاؤ
  3. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلام علیکم جناب، دوپہر کا سلام خرم بھائی میں ادھر سپرمارکیٹ سے تیسری گلی میں رہتا ہوں جوانی اسٹریٹ پر 22 نمبر بلڈنگ میں دوسرے فلور پر جب جی چاہے آجائیے
  4. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    تو آجاؤ جناب، ست بسم اللہ
  5. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    تو مٹھائی آپ کب کھلا رہے ہیں شمشاد بھائی، سازش کوئی نہیں بس اتفاق ہے۔ بس اچھا اتفاق
  6. افتخار راجہ

    سلام امید ہے کہ آپ سے رابطہ رہے گا، میں اردو ڈاٹ آئ ٹی کے پروجیکٹ پر کام کررہا ہوں مگر صحت کی...

    سلام امید ہے کہ آپ سے رابطہ رہے گا، میں اردو ڈاٹ آئ ٹی کے پروجیکٹ پر کام کررہا ہوں مگر صحت کی خرابی کے باعث ادھورا رہ گیا۔ امید ہے کہ آپ کی راہنمائی حاصل رہے گی۔
  7. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    ہیں خرم بھائی، یعنی کہ آپ بھی، شادی شہداء میں شامل ہوگئے ہیں، چلیں دیر سے مبارک باد قبول کیجئے
  8. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    اللہ کا شکر سر، بس دیکھ لیں آ ہی جاتا ہوں گھوم گھما کے، بچہ پارٹی اللہ کے فضل سے ساری ٹھیک ہے۔ آپ سنائیں کیسے ہیں مزاج شریف؟
  9. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    اچھا پھر تو آپ نزدیک ہی ہیں، میں ادھر بریشیا میں ہوتا ہوں، بس کچھ غم روزگار اور غم جاناں، صحت کی خرابی کی وجہ سے غیر حاضر، ابھی کچھ بہتر ہوں پھر حاضر
  10. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    شکریہ جناب، ہیں تو آپ بھی ادھر ہی ہیں، کس جگہ، کونسے شہر
  11. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    اٹلی سے سلام
  12. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    میں اچھا ہوں آپ سنائیں خیریت سے ہیں؟
  13. افتخار راجہ

    مبارکباد عیدالفطر 2010 مبارک

    ہماری طرف سے آپ کے گھر والوں کو، نانکوں دادکوں کو، سارے وڈے وڈیروں کو، آپ کے عزیزوں رشتہ داروں کو، ہر نکے وڈے کو، ہر چھوٹے موٹے کو، سب کاکے کاکیوں کو، سب ہمسائیوں کو، سب چاچے پھوپیوں کو، دادپوترے، دادپوتریوں کو، سب خالہ خالوؤں کو، آپ کی گائے ، بھینس، بکریوں کو، مرغے مرغیوں کو، آپ کی مامیوں...
  14. افتخار راجہ

    صدر اوبامہ کی جانب سے ماہ رمضان کے موقع پر پيغام

    افطار ڈنر میں مجھے بھی یاد رکھیے گا
  15. افتخار راجہ

    switzerland‘

    روم میرا جانا ہوگا ستمبر میں پاسپورٹ کے سلسلہ میں اور تریوی کے فوارہ میں دو سکے یاد سے پھینک آؤں گا۔ کہ ماتا جی اپنے بندوں کو اپنے چرنوں میں بلاتی رہیں۔ ویسے میں نے دیکھا ہے کہ کمیٹی والے بالٹیوں کے حساب سے سکے بھر بھر کے نکال رہے ہوتے ہیں۔ آپ بتاؤ 5 کلو سکوں کی بالٹی کی کتنی مالیت ہوگی
  16. افتخار راجہ

    کیا آپ کے ہاں رمضان کا چاند نظر آیا ہے؟

    سلام، جو احباب ہم سے مشرق میں ہیں ان سے درخواست ہےکہ اگر انکو رمضان المبارک کا چاند شریف نظر آگیا ہے یا حکومت نے اعلان کردیا ہے تو برائے مہربانی ہمیں بھی مطلع کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ ھم فی الخیر
  17. افتخار راجہ

    آج آپ کیا پہن کر باہر نکلے؟

    سفید برمودہ اور سفید شرٹ پلس کالی عینک دھوپ والی، کل ادھر جھیل پر دھوپ لینی ہے۔
  18. افتخار راجہ

    ساحل سمندر ۔۔۔۔ 1 صدی قبل

    ہا ہا ہا گزشتہ ہفتے ہم بھی نال ٹھکوانے گئے ہوئے تھا دھوپ لگوانے کو، بس 2010 ہی تھا اور ہر طرف اٹلی ہی اٹلی
  19. افتخار راجہ

    گٹھیا اور یورک ایسڈ

    بھائی جی میں صرف ایک نسخہ کی بات نہیں کر رہا تھا کہ مجھے درکار ہے۔ میرا مقصد یہ تھا کہ ایس مرض کو دیگر طریقہ علاج کیسے لیتے ہیں، کیوں ہوتا ہے؟ کب؟ پھر آگے کیا ہوتا ہے اور ہوسکتا ہے۔ اور پھر علاج کے بارے؟ مروج طریقہ علاج کے معالجین کی رائے میں لکھ دی۔ آپ احباب کی رائے کا انتظار ہنوز ہورہا ہے۔
  20. افتخار راجہ

    گٹھیا اور یورک ایسڈ

    بھائیو، میں نے تو مدد کی اور معلومات حاصل کرنے کی ایک درخواست کی تھی کہ دیگر طریقہ ہائے معالجات کی اس مرض کے بارے کیا رائے ہے۔ مگر آپ احباب ہیں کہ آپ نے آپس میں ہی جھگڑا شروع کردیا۔ بہت دکھ کی بات ہے کہ علم کے حصول کی درخواست کو آپ نے ایسے لیا گویا میں آپ لوگوں سے علاج کروانے جارہا ہوں اور یہ...
Top