نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    سیلاب کی صورتحال ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    جہلم میں تو ابھی تک بلکل خیریت ہے شہر کے شمال اور جنوب دونوں جانب البتہ مسجدوں میں اعلان ہورہے ہیں کہ اپنا آپ بچالو پنڈی میں بھی میری چچاجان سے بات ہوئی ہے اور وہ بھی ٹیپو روڈ پر خیریت سے ہیں البتہ کہہ رہے تھے کہ نالہ لئی شکاٹے مار رہا ہے اور یہ کہ ہم نے اپنے گھر کا سارا سامان اوپر والی منزل...
  2. افتخار راجہ

    سیلاب کی صورتحال ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    کیا آپ پاکیستان میں ہیں؟ اگر ہیں تو ہم امید کرتے ہیں کہ آپ سیلاب سے بچ گئے ہونگے، اور اگر کہیں باہر ہیں تو پھر آپ کا رابطہ اپنے احباب کے ساتھ تو ضرور ہوگا۔ لازم ہے کہ آپ یہاں پر اپنی اور اپنے جملہ احباب کی خیریت بارے بیان فرمائیں، نوازش ہوگی۔
  3. افتخار راجہ

    گٹھیا اور یورک ایسڈ

    بھائی جی جیسا کہ اوپر مفصل بیان کیا ہے کہ یورک ایسڈ کا ہی مچایاہوا فساد ہے سارا، اب آپ پوچھیں گے کہ یورک ایسڈ کیوں زیادہ ہے تو اس کا جواب یہ ہے کہ میرے جسم کا میٹابولیزم بگڑا ہوا ہے، خون کے سرخ جثیمے سائیز میں بہت چھوٹے ہیں جسکو مائیکرو ہیموگلوبینو پیتھی کا نام دیا جاتا ہے۔ مگر تعداد میں بہت...
  4. افتخار راجہ

    گٹھیا اور یورک ایسڈ

    السلام علیکم بندہ آج کل، یورک ایسڈ کی زیادتی کی وجہ سے گنٹھیاوی دردوں میں مبتلا ہے۔ بہت ہی دردناک اور تکلیف دہ مرض ہے۔ عمومی علاج سے کام تو چل رہا ہے۔ مگر چونکہ اس بارے میں مذید تحقیقات کررہاہوں کہ دیگر طریقہ ہائے علاج اسے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ تو اگر یہاں پر کوئی صاحب جو معالجات ہندی، طب...
  5. افتخار راجہ

    اسلام آباد مین ائر بلو کا طیارہ مارگلہ کی پہاڑیوں سے ٹکرا کر تباہ

    کچھ اسی طرح کی خبریں آرہی ہیں۔ اللہ مرحومین پر رحمت کرے اور انکے لواحقین کو صبر و اجر عطافرمائے۔ اس مصیبت کے موقعہ پر دو چیزیں البتہ سامنے آئیں، کہ ہمارے خواص و انتظامیہ کس قدر بد انتظام اور سست ہے اور یہ بھی کہ ہمارے عوام کس قدر دستیاب اور ہمدرد ہیں۔ عوام کی ہمدردی و ہمت اور انتظامیہ کی بے...
  6. افتخار راجہ

    آج آپ کیا پہن کر باہر نکلے؟

    ہم تو ہلکی سی چیک کی شرٹ اور جینز کے ساتھ ہی نکلے تھے، اب بارش کا امکان ہے۔ دیکھیں
  7. افتخار راجہ

    رکشہ ڈرائیور

    سمندر میں چیزوں کو دھونے والوں کو ایسی سزاملنی ہی چاہیے، جانے اس رکشہ کے تیل اور گریس سے کتنی مچھلیاں، کیکڑے اور جھینگے مریں گے۔
  8. افتخار راجہ

    آج آپ کیا پہن کر باہر نکلے؟

    جی، سرخ ٹی شرٹ اور سفید برمودا، نیچی جرابوں کے ساتھ سفید کینوس شوز
  9. افتخار راجہ

    سہاگ رات ۔۔۔ کیا ، کیوں ، کیسے ؟؟ (کتاب و سنت کی رہنمائی)

    بہت اچھی اور معلوماتی کتاب ہے میں نے پہلے بھی اسے پڑھ رکھا ہے
  10. افتخار راجہ

    آج آپ کیا پہن کر باہر نکلے؟

    سفید ارمانی کی ٹی شرٹ اور بلو جینز، جی ہاں وہی کل والی، ہی ہی ہی۔ آپ بلکل ٹھیک سمجھے
  11. افتخار راجہ

    رات کو دیر سے گھر جانا

    جواب تو آخری فقرہ میں لکھ دیا ہے۔ کہ جب فیملی یہاں پر ہو تو شام کو دیر سے آنے کا مطلب مقصد ہی کوئی نہیں، اگر کہیں جانا بھی ہے تو سب ساتھ میں ہونگے، اورجب وہ لوگ پاکستان میں ہوں جیسے ان دنوں میں تو پھر بس گھر میں اکیلے اور پھر اکیلے۔ رات کو جس وقت بھی چلے جاؤ کوئی مسئلہ نہیں، مثلاُ گزشتہ سب ایک...
  12. افتخار راجہ

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    میں اس وقت ٹائپنگ کررہا ہوں اور سوچ بھی رہا ہوں کہ کیا لکھوں
  13. افتخار راجہ

    رات کو دیر سے گھر جانا

    اچھا موضوع چھیڑا گیا، اس بارے میں ہم سے زیادہ کون لکھ سکے گا، پاکستان میں تھے تو پرھنے کے دنوں میں صرف پڑھا جاتا اور ویک اینڈ پر اور چھوٹیوں میں رات رات بھر پہلے تو چھپن چھوتی (چھپنا ڈھونڈنا) اور پھر تاش کی بازیاں لگیں یار لوگ اپنی بیٹھک میں یا فارم پر یا کسی اور دوست کی بیٹھک میں تاش کےلئے...
  14. افتخار راجہ

    آج آپ کیا پہن کر باہر نکلے؟

    سکائی کلر کی ٹی شرٹ اور جینز کی بلیو پینٹ، بلیک سینڈل، گرمی بہت ہے ناں
  15. افتخار راجہ

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید یحی، امید ہے کہ آپ کا مفصل تعارف بھی ملے گا۔
  16. افتخار راجہ

    چڑیوں کے کھانا کھانے کا انداز

    بہت خوبصورت تصاویر ہیں، میرے پاس ایسی ہی کچھ تصاویر وینس میں کبوتر کے ساتھ تھیں، جانے کہاں گئیں۔
  17. افتخار راجہ

    باجو کی فرمائش پر ظفری بھائی سے ملاقات کا احوال

    یہ سب قصہ حاتم تائی بے تصویر پڑھ کر لگا کہ میں ہی سب سے پیچھے ہوں محفلیان کو ملنے میں، سوائے بوچھی صاحبہ کے میں کسے کو ذاتی طور پر جانتا بھی نہیں ہوں، پاکستان جاؤں میرے پاس ٹائیم ہی نہیں اور نہ ہی خواہش کہ گھر سے باہر نکلا جائے۔ البتہ جو محفلیان یورپ میں مقیم ہیں اگر ہماری شب بسری کا انتظام...
  18. افتخار راجہ

    switzerland‘

    سوئیس تو ہم بھی جارہے ہیں، مگر اگلے ویک اینڈ پر مگر جینوا نہیں لوزرن لیک پر، اور وہ بھی کار پر ہم سے اڑھائی گھنٹوں کی ڈرائیو ہے۔ مگر جانے کتنے سالوں بعد ادھر کا پروگرام بنا ہے۔ ہفتہ کی شام کو ادھر اور اتور کی شام کو واپس۔ جو ہمیں جوائین کرسکتا ہے ضرور کرے، سارے پاکستانی دوست ہی ہیں
  19. افتخار راجہ

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    کھانے کےلئے جانے کا سوچ رہا ہوں
  20. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    اصل میں اس دھاگہ کا نام میں نے رکھا تھا کون محفل میں آئے گا مگر احباب نے اسے تبدیل کردیا، اور دوسرے بہت سے بعد از معنی قسم کے دھاگوں میں تبدیل ہوگیا، ایک کھیل کہ ہر آنے والے کو اندازہ لگانا ہوتا تھا کہ اس کے بعد کون محفل میں آئے گا اور اندازہ درست ہونے پر آنے والا شاباش دیتا یا پھر غلط لکھ کر...
Top