ان جعلی ڈگریوں والے ممبران پارلیمنٹ کو بازار میں ب۔ٹھایا جائے اور لکھ دیا جائے کہ ہر گزرنے والے انکو دو جوتے مارے، پھر تین دن انکے سر منڈواکر اور ہاتھوں میں جعلی ڈگریاں پکڑاوا کر بازاروں میں گھومایا جائے، اور زندگی بھر کسی بھی سرکاری ملازمت، سیاست، کاروبار اور ملک سے باہر جانے پر پابندی لگائی جائے۔