مولوی صاحبان کا اسبارے میں معلوم نہیں کیا جواب ہوگا، پڑھا تو کسی مستند جگہ نہیں کہ نہ دو مگر پاکستان میں منع کیا جاتا ہے۔ خیر وہاں تو عیسائیوں کےکھانے پینے کے برتن بھی الگ رکھے ہوتے ہیں، ہمارے گھر میں بھی ہوتے تھے، اب وہ لوگ جانے کہاں چلے گئے۔
یہاں اٹلی میں عرصہ دراز سے رہتے ہوئے، میں تو غیر...