نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    کیونکہ وہ برا کھیلے تھے وہ برا کیوں کھیلے تھے؟
  2. افتخار راجہ

    تعارف ہم آئے نئے مہمان

    میں بھی آپ کو خوش آمدید کہتا ہو؛ لگے ہاتھوں میرا بھی شکریہ ادا کرہی دیں؟
  3. افتخار راجہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    جیسے سمندر میں اونٹ چلتے ہیں اونٹ کی چار کلیں بتاؤ، بھلے وہ الٹی ہی ہوں؟
  4. افتخار راجہ

    مبارکباد محترم الف عین کو سالگرہ مبارک

    اعجاز صاحب آپ کو میری طرف سے یہاں بھی سالگرہ مبارک ہو۔ درازئ عمر کی دعا کے ساتھ
  5. افتخار راجہ

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    سلامالیکوم بھائی پولساں والیو، آپ کا کیا حال ہے؟ کیا بات ہے جی جب سے آپ نے ادھر تھانہ قائم کیا ہے پاکستان میں تو جرائم بڑھ گئے ہیں، کہیں ساری پولیس کو ادھر ہی تعینات تو نہیں کردیا؟ اور سنائیں چاہ پانی کا کیا ماحول ہے؟ مجھے بھی یہاں کے تھانے سے جاب کی پیشکش ہوئی ہے اس لئے پوچھ رہا ہوں
  6. افتخار راجہ

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    السلام علیکم، سب لوگ کیسے ہیں؟
  7. افتخار راجہ

    تعارف ادھر کوئی نہ آئے ((؛

    ہماری طرف سے بھی دیر سے ہی سہی مگر خوش آمدید؟ امید ہےکہ آپ کا انوکھا انداز محفل کی جان رہے گا
  8. افتخار راجہ

    تعارف کاسھیفسھاھباز ؛ خوش آمدید

    ہماری جانب سے بھی خوش آمدید جناب
  9. افتخار راجہ

    بلا تبصرہ

    شکریہ جی، اصل سے اس وقت میں سویا ہوا تھا۔ ماشاءاللہ سے اب ہمارے 3 بچے ہوگئے ہیں اور محمد انس، اسماء احمد، محمد اویس اللہ انکی عمریں دراز کرے اور صحت و سلامتی سے ہمارے لئے باعث فخر بنائے
  10. افتخار راجہ

    چھ سالہ بچے کی معلم کے ھاتھوں موت

    اس طرح کے واقعات ہوتے رہتے ہیں، اساتذہ ہمیں‌بھی مارتے تھے اور آج بھی ہم انکی قسم سے دل کی اتھا گہرائیوں سے عزت کرتے ہیں۔ ماسٹر سلیم صاحب کا تھپڑ میں آج تک نہیں بھولا ہوں مگر جب پاکستان جاتا تو اسے ملاقات کرنے ضرور جاتا۔ ماسٹر خادم صاحب کی سوٹیاں بھی یاد ہیں مگر ابھی بھی انکو سائیکل پر جاتا...
  11. افتخار راجہ

    بلا تبصرہ

    میرے تعارف کو دوبارہ سے پڑھ لیتیں۔ خیر اگر کچھ اور ہے تو آپ خود دیکھ لیجئے۔ ویرونا میں جانا ویسے یادگار ہی ہوتا ہے۔ گزشتہ ہفتے جرمنی سے دوست آئے ہوئے تھے انکے ساتھ جانا ہوا اور اسی میکڈونلڈ پر سے برگر بمعہ یخ کوک کے نوش فرمایے گئے۔ دل ہی دل میں آپ کو بھی یاد کیا گیا۔
  12. افتخار راجہ

    بلا تبصرہ

    ارے یہ تو ہے، اچھا میں سوچتا ہوں کہ کیا آپ کو ملا میرے اس تعارف میں شاید طریقہ علاج کی وجہ سے آپ کو ہنسی آرہی ہو۔ وللہ اعلم
  13. افتخار راجہ

    بلاگر میں‌پیسٹ کرنا

    محترمہ میں اس کے لئے معذرت خواہ ہوں، چونکہ آپ کے ساتھ تعارف نہیں تھا اس لئے عدم معلومات کی وجہ سے بندہ سے یہ تزکیرتانیث کی غلطی ہوئی، آپ نے بتلا دیا تو آئیندہ اسے ملحوظ خاطر رکھا جائے گا۔ وسلام:talktothehand:
  14. افتخار راجہ

    بلاگر میں‌پیسٹ کرنا

    اسکا مطلب ہے کہ میرے انٹرنیٹ ایکسپلورر میں کوئی گڑبڑ ہے۔ دیکھتا ہوں فائرفاکس کو انسٹال کرکے۔ کیا فرماتا ہے۔
  15. افتخار راجہ

    خلیجی ممالک کا مشترکہ کرنسی جاری کرنے کا فیصلہ

    کوئی بات نہیں کسی نے پہلا پتھر تو پھینکا، یورپین یونین کی تحریک کا آغاز کرنے والے ممالک بھی چند ایک تھے شائد تین جو کوئلہ پر متحد ہوئے تھے۔ اٹلی فرانس اور اسپین۔ پس ہوتے ہوتے توقع ہے کہ 2020 تک کوئی پینتالیس کے لگ بھگ ہو جائیں گے۔
  16. افتخار راجہ

    بلا تبصرہ

    ہاں جی کیونکہ ایسا کم ہی ہوتا ہے۔ ویسے آپ نے وہ لوٹ پوٹ والی بات نہیں بتائی؟؟؟
  17. افتخار راجہ

    بلاگر میں‌پیسٹ کرنا

    خوشی صاحب میں اس موضوع کو مذاق میں بلکل نہیں لے رہا ہوں۔ میرے لئے مسئلہ بنا ہوا ہے کہ میں اپنے بلاگ میں پوسٹ کرنے کےلئے بھی وہاں پر کاپی/پیسٹ نہیں کر پارہا ۔ کافی باتیں تھیں جو میں بلاگ میں شئیر کرنا چاہتا تھا مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. افتخار راجہ

    بلا تبصرہ

    ہیں یہ کیا؟ آپ کب سے دوسروں کی باتاں ماننے لگیں؟ اگر کسی کے پاس قیامت کی نشانیوں والی کتاب موجود ہے تو پلیز دیکھ کر بتائیے گا کہ کہیں ان میں سے ایک یہ بھی تو نہیں‌لکھی گئی۔
  19. افتخار راجہ

    بلاگر میں‌پیسٹ کرنا

    چند دنوں سے میں بلاگر میں یہ مسئلہ ہے کہ وہاں پر پیسٹ نہیں‌کی جاسکتی، :nailbiting: کوئی صاحب اس مسئلہ کے بارے روشنی ڈال سکیں
Top