نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    اسپرانتو کا دن اور گوگل

    آج بابائے اسپرانتو کا 150 واں یوم پیدائش ہے ڈاکٹر ضامن ہوف کا یوم پیدائش ہر سال ساری اسپرانتو دنیا میں بہت دھوم سے منایا جاتا ہے۔ مگر امسال اس میں گوگل بھی شریک ہوگیا۔ گوگل نے اپنے لوگو میں اسپرانتو کا پرچم شامل کردیا ہے اور اگر اگر آپ گوگل کے لوگو پر کلک کریں گے تو آپ کو براہ راست اسپرانتو اور...
  2. افتخار راجہ

    بلا تبصرہ

    نہیں چھوٹی چھوٹی چیزوں کو ہم اہمیت نہیں دیتے، ویسے یہ حقیقت ہے کہ جہلم شہر سے تیرہ کلومیٹر شمال کو ہمارا گاؤں گٹیالی دریائے جہلم کے کنارے واقع ہے حد یہ کہ نوجوانی کے زمانہ میں صبح شام دریا کے پانی میں ڈبکی لگائے بغیر نہ دن شروع ہوتا اور نہ ہی ختم، ہمارے گردونواح کا حصہ بمعہ بیلہ ہمارے...
  3. افتخار راجہ

    بلا تبصرہ

    جہلم اس لئے نہیں کہ ہم ادھر اس دریا کے مالک ہیں
  4. افتخار راجہ

    بلا تبصرہ

    لو جی کرلو گل، پانی کی بوتل کھولنے کےلئے دماغ کی بجائے ہاتھ کی طاقت کی ضرورت ہوتی ہے اور اس دن یاد نہیں کیا وجہ تھی کہ بوتل نہیں کھل رہی تھی۔ :timeout: مگر اس طرح کے واقعات کثرت سے پیش نہیں آتے۔ وللہ
  5. افتخار راجہ

    بلا تبصرہ

    جنابہ آپ بے فکر رہیں آپ کی بات ہم دل پر نہیں‌ لے رہے ہیں۔۔۔۔۔ اور آجکل سردیوں کی وجہ سے بادام کی سردائی سے پرہیز کیا ہوا ہے البتہ پاکستان سے قرشی والوں کا معجون دماغون منگوانے کے بارے سوچ رہا ہوں، کہ مقوئی دماغ ہے۔ دروغ بر گردنِ دریائے راوی:chatterbox:
  6. افتخار راجہ

    بلا تبصرہ

    خرم کا تو علم نہیں میں ہوسکتا ہے اگلے ہفتے پاکستان جاؤں کوئی ہفتے دس دنوں کےلئے، والد صاحب کی طبعیت مخدوش ہے، اگر ڈاکٹر آپریشن تجویز کیا تو پھر جانا ہی پڑے گا۔ آپ احباب بھی انکی صحت یابی کےلئے دعا کیجئے گا۔ جزاک اللہ
  7. افتخار راجہ

    بلا تبصرہ

    ارے نہیں اتنا بھی بھلکڑ نہیں ہوں، بس کبھی کبھی ایک ہی طرح کے راستے چکرا دیتے ہیں، اس دن بھی ایسا ہی ہوا تھا۔
  8. افتخار راجہ

    بلا تبصرہ

    بوچھی جی آپ کا بھلا کون سا ادھار میں نے دینا ہے؟ جی ہاں اس طرح کی میلز کا سلسلہ بہت قدیم ہے اور 2000 سے ہی انکی وصولی شروع ہوگئی تھی، البتہ اس طرح کے پاکستانی موضوع کا ملنا ذرا الگ سی بات ہے۔
  9. افتخار راجہ

    بلا تبصرہ

    شمشاد بھائی کیوں آپکے ساتھ کیا ہوا تھا؟ اور م م مغل صاحب آپ کو کونسی فیس کی رقم منہا کرکے کیا بھجوانا تھا، میرے تو کچھ ذہن میں نہیں۔
  10. افتخار راجہ

    بلا تبصرہ

    قیصرانی بھیا بھلا کس بات پر ناراض ہونگا، یہ تو بوچھی صاحبہ نے اچھا موضوع کھولا کہ یار لوگوں کو ہنسی مذاق کا ایک موقع سامنے آئے گا اور تھوڑی نقطہ چینی بھی ہوجائے گی۔ دیکھتے ہیں کہ کس کو کیا دلچسپ لگتا ہے ۔ ارشاد بھائی کام کی مصروفیت کی وجہ سے کم آنا ہوتا ہے۔ مگر آپ کبھی بھی مجھ سے ای میل...
  11. افتخار راجہ

    بلا تبصرہ

    یہ میل کافی دن پہلے موصول ہوئی، اس طرح کی ڈاک کافی عرصہ سے آرہی ہے جس میں افریقہ کے کسی دور دراز ملک کی کوئی بڑی شخصیت فوت شدہ ہوتی اور اسکے مشیر یا ناجائز ورثاء کی طرف سے بندہ کو بہت ایمناندار مان کر اس رقم کی ذاتی اکاؤنٹ میں ترسیل کی درخواست ہوتی، حتٰی کہ علی کیمیکل کے کزن صاحب کی طرف سے بھی...
  12. افتخار راجہ

    اٹلی سے پاکستانی ممبئی حملوں کے الزام میں گرفتار

    آج صبح ٹی جی 5 پر خبر کے مطابق 2 پاکستانیوں کے ممبئی میں ہونے والے گزشتہ دہشت گرد حملوں میں معاونت کے الزام میں بریشیا شہر سے گرفتار کر لیا گیا ہے، ٹی وی پر چلنے والی اس خبر سے پورے شہر میں چہ مگویوں کا ایک سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور پاکستانی محنت کش ایک بار پھر دہشت گردی کے لیبل کا شکار ہوچکے ہیں،...
  13. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    السلام علیکم جناباں، آپ سب کیسے ہو؟
  14. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    سلام صاحبو، دل تھام کے رکھو کہ ہم بھی نیٹ گردی کو نکلے ہوئے ہیں،۔
  15. افتخار راجہ

    جملہ 1.5.11 کا اردو پیکج

    میں نے www.urdu.it کے نام سے سائیٹ رجسٹر کروالی ہے۔ مقصد انفو انٹرٹینٹمنٹ ہے، اگر کوئی صاحب اس کی بنیادی انسٹالیشن میں میری راہنمائی کرسکیں تو بندہ شکر گزار رہے گا،
  16. افتخار راجہ

    لاننوں میں‌لگی قوم

    پاکستانی قونصل خانہ میلان بھی کچھ ایسی ہی حرکات کررہا ہے، قونصلر صاحب عوامی جلسوں میں بہترین خدمات مہیاکرنے کے نعرے لگاتے ہیں اور جب وہاں جاؤ تو ایک لمبی قطار آپ کا منہہ چڑا رہی ہوتی ہے۔
  17. افتخار راجہ

    اٹلی: انسانوں کی شادی میں کتے مہمان

    بڑے شہروں میں ایسا ہوتا ہی رہتا ہے۔ ویسے واریزے بہت خوبصورت شہر ہے، وہاں پر میرے کافی دوست ہیں اور اکثر آنا جانا ہوتا ہے۔ اس ہفتے بھی جانا ہوگا۔
  18. افتخار راجہ

    اللہ کا کرم؟

    بہت شکریہ، جناب آپ کے تجزیہ کا، یہاں پر اٹلی میں صورت احوال اس سے بھی بری ہے۔ غیر ملکیوں کو سب سے آخری لسٹ میں رکھا جاتا ہے۔ اور چونکہ عارضی جابز پر ہوتے ہیں اس لئے پہلے سے ہی بے روزگار ہوئے پھرتے ہیں، کاروبار کا بھی یہی احوال ہے کہ جس کام میں خارجی لوگ ہیں بزنس کو بہت سختیوں کا سامنا کرنا پڑتا...
  19. افتخار راجہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    ہمارے ہاں تو خیر سے کمپوٹر پر بھی دکھ جاتا ہے 20/20 پر دیکھنے کو وقت کس کے پاس؟
  20. افتخار راجہ

    سلام جناب، ایک پیغام لکھا تھا آپکے کام میں ، مگر غائیب ہوگیا، کہ چچا ناظم صاحب کی اجازت چاہئے،...

    سلام جناب، ایک پیغام لکھا تھا آپکے کام میں ، مگر غائیب ہوگیا، کہ چچا ناظم صاحب کی اجازت چاہئے، لو اب مجھے بھی ناظمین کی اجازت درکار ہوگی، بزرگی کا ہی کچھ خیال رکھا ہوتا، خیر بھائی اجازت دے دو، اللہ آپ کا بھلا کرے گا۔
Top