نتائج تلاش

  1. سویدا

    سلمان تاثیر قتل میں ضعیف روایت کا کردار

    سلمان تاثیر قتل کے بہت سارے عوامل ہیں بنیادی سبب انتہا پسندی ہے جس میں روایتی حلقہ اور سیکولر طبقہ دونوں برابر کے شریک جرم ہیں
  2. سویدا

    ونڈوز ۷ میں مسائل اورنئی انسٹالیشن کے بغیر اس کا آسان حل کیا ہے؟

    نہیں سسٹم میں صرف مائیکروسوفٹ کا ہی اینٹی وائرس انسٹال ہے اس کے علاوہ اور کوئی نہیں
  3. سویدا

    ونڈوز ۷ میں مسائل اورنئی انسٹالیشن کے بغیر اس کا آسان حل کیا ہے؟

    آپ حضرات کی رہنمائی کے بعد گوگل ایڈز تو بند ہوگئے لیکن اسپیڈ پر خاطر خواہ اثر نہیں پڑا اور بدستور سست ہی چل رہا ہے رجسٹری ایزی بھی استعمال کرچکا ہوں ھل من مزید؟
  4. سویدا

    ونڈوز ۷ میں مسائل اورنئی انسٹالیشن کے بغیر اس کا آسان حل کیا ہے؟

    آپ سب کا بے حد شکریہ ایڈبلاک پلس تو انسٹال کرلیا رجسٹری ایزی سے کلین بھی کر لیا مزید کوئی تجویز اس سلسلے میں اگر کسی کے ذہن میں تو رہنمائی فرمائیں
  5. سویدا

    ونڈوز ۷ میں مسائل اورنئی انسٹالیشن کے بغیر اس کا آسان حل کیا ہے؟

    غیر ضروری پروگرام تو میں انسٹال ہی نھیں کرتا ھوں صرف وہی پروگرام رکھتا ھوں جن کی بکثرت ضرورت رھتی ھے
  6. سویدا

    ونڈوز ۷ میں مسائل اورنئی انسٹالیشن کے بغیر اس کا آسان حل کیا ہے؟

    کروم ، فائرفوکس ، انٹرنیٹ ایکپلورر یہی تین براوزر ھیں بس
  7. سویدا

    ونڈوز ۷ میں مسائل اورنئی انسٹالیشن کے بغیر اس کا آسان حل کیا ہے؟

    گوگل ایڈز نے بھی کافی تنگ کیا ہوا ہے ، سارے براؤزر جان بلب سے ہوچکے ہیں
  8. سویدا

    ونڈوز ۷ میں مسائل اورنئی انسٹالیشن کے بغیر اس کا آسان حل کیا ہے؟

    السلام علیکم میری ونڈوز سیون کافی دنوں سے مسئلہ کر رہی ہے ، سسٹم کی ریم چھ جی بی ہے اور آئی سیون ہے اور حال یہ ہے کہ ایسا لگ رہا ہے جیسے پینٹیم ون یا ٹو چل رہا ہے سردست کاموں کے ہجوم کی وجہ سے نئی ونڈوز فوری انسٹال بھی نھیں کرسکتا ہوں کچھ دن لگ جائیں گے فورمیٹ کرنے میں ،اس دوران کیا کیا جائے...
  9. سویدا

    اسلام آباد کے امریکی سفارت خانے میں ہم جنس پرستوں کا اجتماع

    ہم جنسیت پر کسی کو اعتراض کیوں ؟ http://www.bbc.co.uk/urdu/regional/2013/12/131214_india_doosra_pehlu_rwa.shtml
  10. سویدا

    طالبان کے مذہبی مکتب فکر کے اہم عالم کا ایک اہم فتوی

    جہاں تک وضاحت کی بات ہے تو بارہا اس کی وضاحت کی جاچکی ہے لیکن اس وضاحت کو جان بوجھ کر نظر اندازکیا جاتا ہے متعلقہ ذمہ دار ریاستی ادارے بھی اس وضاحت سے بخوبی واقف ہیں حتی کہ مفتی تقی عثمانی والا حالیہ جواب بھی جنگ اخبار نے بہت نمک مرچ مصالحہ لگاکر جلی عنوان کے ساتھ دو یا تین کالمی خبر ہائی لاٹ...
  11. سویدا

    طالبان کے مذہبی مکتب فکر کے اہم عالم کا ایک اہم فتوی

    انصار عباسی نے گذشتہ دنوں مفتی تقی عثمانی کا فتوی اپنے کالم میں نقل کیا ہے وہ صحیح ہے میں نے جو معلومات دیں وہ اس فتوی سے متعلق ہیں جس کا ڈاون لوڈ لنک بحوالہ فیس بک یہاں نقل کیا گیا وہ فتوی جعلی اور خودساختہ ہے اسی جعلی فتوی سے متعلق مزید اضافہ یہ بھی ہے کہ طالبان کے پشت پناہی کرنے والے حضرات...
  12. سویدا

    طالبان کے مذہبی مکتب فکر کے اہم عالم کا ایک اہم فتوی

    اور صرف تحریری فتوے ہی نہیں تحریک ظالمان پاکستان نے فتووں پر مشتمل کئی ویڈیوسی ڈیز بھی تقسیم کیں جس کے آخر میں مذکورہ فتوی کی طرح ان تمام شخصیات کے نام از خود تحریر کردیے گئے
  13. سویدا

    طالبان کے مذہبی مکتب فکر کے اہم عالم کا ایک اہم فتوی

    دی گئی لسٹ میں موجود کئی شخصیات سے جب استفسار کیا گیا تو انہوں نے اس قسم کے کسی بھی فتوی سے لاعلمی کا اظہار کیا
  14. سویدا

    طالبان کے مذہبی مکتب فکر کے اہم عالم کا ایک اہم فتوی

    تحریک طالبان پاکستان اور ان کے پروموٹرز نے اپنے خود ساختہ فساد فی سبیل اللہ کو فروغ دینے کے لیےصرف یہ ایک نہیں اس قسم کے کئی جعلی اور جھوٹے فتوی وزیرستان وانا میں تقسیم کیے ان تمام فتووں میں پاکستان کے تمام علما ومفتی کے نام از خود ڈال دیے اوردوسرے جاری شدہ فتاوی سے ان علما کے دستخط حاصل کرکے...
  15. سویدا

    طالبان کے مذہبی مکتب فکر کے اہم عالم کا ایک اہم فتوی

    فیس بک مدرسہ کا فتوی خود ساختہ اور جعلی ہے ایسا کوئی فتوی نہیں دیاگیا یقین نہ آئے تو ان شخصیات سے براہ راست معلوم کرلیا جائے
  16. سویدا

    سلیم احمد مشرق ہار گیا۔۔۔۔۔۔۔۔سلیم احمد

    مرحوم سلیم احمد واقعی نظریاتی طور پر ہارچکے تھے اس ہار کا ان پر اس قدر شدید اثر پڑا کہ وہ کافی عرصے ذھنی بیماری وامراض کا شکار رہے
  17. سویدا

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    اللہ میاں ہماری قوم کی تمام بچیوں لڑکیوں کے لیے بھی ترقی کے ایسے ہی مواقع فراہم کرے جو ملالہ کو نصیب ہوئے
  18. سویدا

    اسٹیٹ بینک اسلامی بینکاری ڈپازٹ نمو 15 فیصد کرنے کیلیے پرعزم

    میری معلومات کے مطابق ایسا ہی ہے آپ کسی بھی اسلامی بینک سے تٍفصیلات معلوم کرلیں ثابت ہوجائے گا بینک مضاربہ کے عنوان سے سرٹیفکیٹ تو جاری کررہا ہے لیکن وہ آگے کاروبار میں استعمال نہیں کررہا بلکہ اجارہ اور مرابحہ میں ہی استعمال کیا جارہا ہے
Top