نتائج تلاش

  1. سویدا

    حامد میر پر حمہ - ڈاکٹر ضیا الدین خان

    غور طلب بات یہ بھی ہے کہ حامد میر کی گاڑی کے دروازے پر دو گولیوں کے نشانات ہیں جس میں سے ایک گولی کا نشان پیروں کی طرف ہے جبکہ جنگ اخبار کی خبر ہے کہ حامد میر کو چھ گولیاں لگیں جس میں تین گولیاں ران میں ایک گولی پسلی میں ایک گولی بازو پر اور ایک گولی پیٹ میں پھر ساتھ ھی جنگ میں اور جیو پر تواتر...
  2. سویدا

    تمام دھڑے اختلافات ختم کردیں َ ملا عمر کی پاکستانی طالبان کو ہدایت

    طالبان افغان وپاک ایک ہی ڈور کے دو سرے ہیں
  3. سویدا

    افغانستان ڈائری

    افغانستان کے اسی مثالی معاشرے کی وجہ سے خود افغانستان اور دراندازی کرنے والا پاکستان کس حال میں ہے یہ روز روشن کی طرح واضح ہے
  4. سویدا

    افغانستان ڈائری

    ٹی ٹی پی کا مذکورہ بالا خط گذشتہ سال سلیم صافی نے اپنے کسی کالم میں نقل بھی کیا تھا
  5. سویدا

    افغانستان ڈائری

    طالبان اور شمالی اتحاد کے افغانستان میں پاکستان ابتدائی طور پر طالبان کو یوز کررہا تھا لیکن درحقیقیت پاکستان خود بہت برے طریقے سے یوز ہوا طالبان کیا کوئی آسمان کی فرشتہ مخلوق تھی میرے بھائی وہ بھی تو وہی عام لوگ ہی تھے اور میں نے جو بات کہی اسی کی دلیل پیش کی اب میں قومیت کی جنگ کے لیے پنجاب...
  6. سویدا

    افغانستان ڈائری

    امریکہ نے افغانستان پر جو اقدام کیا اورمظالم کیے میں اس کی مذمت کرتا ہوں تاہم یہ بھی واضح رہے کہ افغان قوم (پشتون وافغان) ہی نے یہ موقع فراہم کیا کاش ھم اہل پاکستان اس سے سبق سیکھ لیں سو اب ہمیں سوچنا چاہیے کہ ہم کہیں خود سے ہی تو موقع فراہم نہیں کرنے جارہے پہلے لڑو بھڑو پھڈے کرو دوسرے کو...
  7. سویدا

    افغانستان ڈائری

    میرا ایک قریبی دوست ھے جواپنے والدین میں ایک طرف سے پشتون ھے اور ایک طرف سے فارسی اس نے ہمیشہ یہی کہا اور بتایا بے شمار واقعات مثلا کابل یونی ورسٹی میں ایک بار اس پر لڑائی ہوئی کہ پشتو میں نام لکھا جائے یا فارسی میں نوٹ پر لڑائی ہوئی کہ فارسی عبارت ھو یا پشتو سو ایسے بڑے بڑے واقعات بھی بے شمار...
  8. سویدا

    افغانستان ڈائری

    حیرانگی کی بات ہے کہ طالبان اور شمال دونوں فریق نماز پڑھ کر نعرہ تکبیر لگاکر ایک دوسرے پر حملہ کیا کرتے تھے
  9. سویدا

    افغانستان ڈائری

    طالبان کے زمانے میں میرا ایک دوست شمال کی طرف گیا وہاں احمد شاہ مسعود کے دست راست کمانڈر سے ملاقات ہوئی ظہر کی نماز کا وقت آیا سب نے مل کر جماعت کے ساتھ ظہر کی نماز ادا کی سلام پھیر کر احمد شاہ مسعود کے اس بڑے کمانڈر نے میرے اس پاکستانی دوست سے کہا کہ تم لوگ ہمارے بارے میں کفر کے فتوے دیتے ہو...
  10. سویدا

    افغانستان ڈائری

    طالبان کے ظہور کے بعد پھر تمام فارسیوں میں اتحاد ہوگیا اگرچہ پہلے فارسیوں میں بھی اختلاف تھے لیکن طالبان کے بعد وہ اختلافات بھلاکر ایک ہوگئے اور اور شمالی اتحاد کے نام سے گرینڈ الائنس وجود میں آیا جب امریکہ سر پر آیا تو دونوں طرف کے لوگوں کو ہوش آیا سو اب امریکہ کے خلاف باہم متحد ہیں
  11. سویدا

    افغانستان ڈائری

    ہاں صحیح کہا آپ نے میں نے بھی اوپر یہی کہا تھا کہ بیرونی دشمن کے خلاف پشتون اور فارسیوں کے درمیان اتحاد پایا جاتا ہے لیکن اندرونی طور پر حکومت اور کرسی کے معاملات میں زبردست لسانی اور قومی لڑائی روس کے جانے کے بعد جو چھ یا سات گروپ تشکیل پائے گئے وہ بھی لسانی علاقائی اور قبائلی بنیاد پر تھے...
  12. سویدا

    افغانستان ڈائری

    طالبان اور شمالی اتحاد کی لڑائی درحقیقت قومیت اور لسانیت کی ہے جسے اسلام کا رنگ روپ چڑھانے کی کوشش کی گئی اس کا جو منطقی نتیجہ نکلنا تھا وہ اب نکل چکا
  13. سویدا

    افغانستان ڈائری

    افغانستان کا پھڈا ہی ہمیشہ سے قومیت کارہا ہے پشتون اور فارسیوں کے درمیان پشتون خوش قسمت رہے کہ انہیں آئی ایس آئی کے ذریعے اسلام کا جھنڈا نصیب ہوگیا مخالف دشمن کے خلاف دونوں کا اتحاد ہوجاتا ہے لیکن دشمن ختم ہونے کے بعد یہ قومیت کی بنیادپر خود ایک دوسرے کے دشمن بن جاتے ہیں
  14. سویدا

    افغانستان ڈائری

    طالبان دور کے واقعات معروف ہیں آج کل کابل شہر اور دیگر بڑے شہروں کے کیا احوال ہیں وہ بتایےزیادہ دل چسپ ھوگا
  15. سویدا

    بے گناہ افراد کو نشانہ بنانا حرام ہے، ترجمان طالبان

    طالبان کا جب اقرار قبول ہے تو پھر ان کا انکار شگوفہ کیوں ؟؟؟؟؟؟ جو دہشت گرد جماعت کسی بھی نوعیت کے اقرار سے نہیں ڈرتی اور کھلم کھلاتسلیم کرتی ہے تو پھر اب کیوں ان کے انکار پرشک کیا جارہا ہے یعنی کہ امریکہ کا مفاد اسی میں ہےکہ طالبان اس کو تسلیم کرلے تاکہ لوگوں کا ذہن کسی دوسری طرف نہ جائے
  16. سویدا

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    میرا مشاہدہ اور تجربہ یہ ہے کہ پڑھنے کے جراثیم کہانیوں سے پیدا ہوجاتے ہیں اور اگر بچپن میں کہانیاں شوق دل چسپی اور پابندی سے متواتر پڑھی جائیں تو یہ جراثیم بڑھتے چلے جاتے ہیں بچوں کے وہ رسالے جو بچپن میں تقریبا ہر ماہ پابندی سے پڑھے یہ ہیں: نونہال تعلیم وتربیت پھول ٹوٹ بٹوٹ ساتھی بچوں کا باغ...
  17. سویدا

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    تالیف معروف محقق ادیب شاعر ڈاکٹر خورشید رضوی کی کتاب کا نام ہے جو شخصی خاکوں پر مشتمل ہے ڈاکٹر صاحب کا اسلوب تحریر بہت زبردست ہے ذکریات مصر کے مشہور ادیب علی طنطاوی کی آپ بیتی کا نام ہے جو چھوٹے سائز کی سات جلدوں پر مشتمل ہے
  18. سویدا

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    بچپن سے اب تک بہت کچھ پڑھا ،سردست فوری طورپر جو کتابیں ذہن میں مستحضر ہیں ان کے نام درج کیے دیتا ہوں: قرآن کریم النبی الخاتم (مناظر احسن گیلانی) علوم القرآن(تقی عثمانی) الایام (طہ حسین) جہان دانش(احسان دانش) آوازدوست سفر نصیب پرانے چراغ(ابوالحسن علی ندوی) لوح ایام(مختار مسعود) تذکرہ غوثیہ...
  19. سویدا

    ایک دن جیُو کے ساتھ

    صحیح مولوی ایسے فضول اور غلط دلائل نہیں دے گا کبھی ا،س قسم کی باتیں کرنے والوں کی وجہ سے صحیح لوگ بدنام ہوتے ہیں
  20. سویدا

    ایک دن جیُو کے ساتھ

    غلط کام جو بھی کررہا ہے وہ غلط ہی ہے سرکار کی زمین کے ناجائز غلط استعمال سے زمین پر قبضہ کرکے مسجد مدرسہ بنانا جائز نہیں ہوجائے گا
Top