نتائج تلاش

  1. سویدا

    اسٹیٹ بینک اسلامی بینکاری ڈپازٹ نمو 15 فیصد کرنے کیلیے پرعزم

    بینک مضاربہ کے عنوان سے لیتا ہے بینک مضارب بن جاتا ہے اور آگے مرابحہ اور اجارہ میں ہی لگادیتا ہے یا یوں سمجھیے کہ اسلامی بینک مضاربہ کے عنوان سے قرض دینے کے لیے تیار نہیں ہے کہانی گھوم پھر کر پھر وہیں مرابحہ اور اجارہ پر آگئی جو عارضی بنیادیں ہیں
  2. سویدا

    اسٹیٹ بینک اسلامی بینکاری ڈپازٹ نمو 15 فیصد کرنے کیلیے پرعزم

    بات یہ ہے کہ اسلامی بینکنگ ابھی تک حقیقی تجارتی بنیاد کی طرف آئی ہی نہیں اور نہ ہی مستقبل قریب وبعید میں ایسا کوئی امکان لگتا ہے یعنی مشارکہ اور مضاربہ اور ان دونوں سے بحث عملی طور پر اس وقت ہی زیادہ مفید ہوسکے گی جب بینک ان پروڈکٹس کو شروع کریں گے میں اپنی بات دوبارہ دہرائے دیتا ہوں کہ...
  3. سویدا

    خود کش اور ڈرون حملے حرام ہیں ۔ متحدہ علماء کونسل

    ڈرون حملہ کا ذکر برسبیل تذکرہ ہے تاکہ ممکنہ ومتوقعہ طالبانی خود کش حملوں سے بچاو ہوسکے:)
  4. سویدا

    مضاربہ سکینڈل، مفتیوں نے ہزاروں شہریوں کے اربوں روپے لوٹ لئے

    پوزیٹو یہ نظر آیا کہ یہ دھوکے باز اللہ کا شکر ہے پکڑے گئے جو دین فروش اور مفت فروش بنے ہوئے تھے اللہ کرے ایسے بقیہ تمام بہروپ بھی جلد از جلد پکڑے جائیں
  5. سویدا

    اسٹیٹ بینک اسلامی بینکاری ڈپازٹ نمو 15 فیصد کرنے کیلیے پرعزم

    اسلامک بینکنگ سردست یا تاحال بیساکھیوں پر ھی کھڑی ہے یعنی اجارہ مرابحہ اصل فوائد تب ظاھر ہونا شروع ہوں گے جب اسلامی بینکنگ مضاربہ اور مشارکہ بنیادوں پر کام شروع کرے گی لیکن بینک اس حقیقت کی طرف آتے ہوئے ہچکچاھٹ کا شکار ہیں اور فی الحال دور دور تک ایسا نہیں دکھائی دیتا کہ اسلامی مالیاتی نظام کی...
  6. سویدا

    ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

    یہ ایران کا مسئلہ ہے وہیں کے سنی مسلمان جانے کہ کس طرح نبٹا جائے پاکستان سنیوں کے ساتھ کیوں چھیڑ چھاڑ کی جاتی ہے ایران کے اثرات پاکستانی حالات پر اسی طرح ھی اثر انداز کیے جاتے ہیں فرقہ واریت اسی طرح شروع ہوتی ہے
  7. سویدا

    امریکہ ڈاکٹر عافیہ کو پاکستان کے حوالے کرنے پر رضامند

    ڈاکٹر عافیہ امریکی ھاتھوں میں ہی زیادہ محفوظ ہیں پاکستان آکر فضول میں پریشان ہوں گی
  8. سویدا

    ملالہ کو طالبان کا خط

    کوئی تشویش کی بات نہیں طالبان نے اپنی ہی بھن کو خط لکھا ہے تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. سویدا

    مولانا ڈاکٹر منظور مینگل نے 2 ماہ میں پی ایچ ڈی کر لی

    موضوع کہاں سے کہاں نکل پڑا ایک بار پھر فرقہ واریت شروع بہرحال ایک سوال یہ بھی ذھن میں آرہا ہے کہ کراچی یونی ورسٹی اور دیگر کئی یونیورسٹیز کے سربراھان کلیہ کے پاس سرقات کی صورت میں جو پی ایچ ڈی ہے اس کی طرف بھی کچھ فکر کرنی چاھیے چوری کے مقالوں پر پی ایچ ڈی حاصل کرکے جو ڈاکٹر کھلوائے جارہے ہیں...
  10. سویدا

    گلدستہ قرآن (پارہ بہ پارہ)

    جزاک اللہ خیرا اسامہ
  11. سویدا

    مجھے ایک کتاب چاہیئے

    غالبا یہ حیات الحیوان ہے علامہ کمال الدین دمیری کی
  12. سویدا

    گلدستہ قرآن (پارہ بہ پارہ)

    خلاصہ قرآن کے عنوان کے بجائے منتخبات قرآن پارہ بہ پارہ ہونا چاہیے تو مناسب ہے
  13. سویدا

    گلدستہ قرآن (پارہ بہ پارہ)

    زیادہ سے زیادہ یہ کہا جاسکتا ہے کہ پارے سے متعلق چند منتخب مضامین
  14. سویدا

    گلدستہ قرآن (پارہ بہ پارہ)

    کچھ زیادہ ہی اختصار ہوگیا ہے قرآن کریم کے مضامین ومفاہیم کی نسبت سے اتنا اختصار
  15. سویدا

    ٹارگٹ کلنگ کے فی کس 5 ہزار روپے: لشکر جھنگوی کے کارندے نے انکشافات کئے

    گذشتہ دنوں جنگ اخبار میں ایک رپورٹ شائع ہوئی تھی اس میں فقہ جعفریہ کا ٹارگٹ کلر بندہ تھا پر اس کے ریٹ تھوڑے ہائی تھے یعنی آٹھ ہزار روپے فی کس
  16. سویدا

    ملالہ کی یو این میں تقریر

    کمنگ نوبل پرائز ملالہ کو لینے سے کوئی نہیں روک سکتا کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. سویدا

    آٹھویں سالگرہ اسمائے مقتدین ابن سعید در خط قبیح

    ابن سعید بھائی بہت خوب شکریہ خط قبیح بھی اپنے اندر حسن سموئے ہوئے ہے :battingeyelashes:
  18. سویدا

    وفاقی حکومت میں شمولیت ، فضل الرحمٰن نے 3 اہم وزارتیں مانگ لیں

    الطاف بھائی اینڈ فضلو بھائی دونوں میں بہت ساری مماثلتیں ہیں خلاصہ یہ ہے کہ دونوں ہی غیر معمولی سیاست دان ہیں اپنے پتوں کا استعمال یوٹرن پالیسی خوب جانتے ہیں
  19. سویدا

    ایم کیوایم پاکستان اورلندن کی رابطہ کمیٹی فوری طور پر تحلیل کردی گئیں

    اس تحلیل کو ایم کیو ایم یا میڈیا کی طرف سے تطہیر کا مقدس عنوان بھی دیا جارہا ہے اللہ کرے وہ تمام غلاظتیں جو پہلے موجود تھی اس تطہیری عمل سے ان کے اثرات زائل ہوجائیں
  20. سویدا

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    ایم کیو ایم کی تطہیر کا عمل بھی پی ٹی آئی کی مرہون منت ہے ویسے لفظ بھی کتنا زبر دست نکالا ہے یہ تطہیر کا عمل :battingeyelashes:
Top