نتائج تلاش

  1. اسامہ جمشید

    شعر

    قبله محمد خليل الرحمن صاحب اتني حوصله افزائي كا شكريه، اصل ميں ايك چيز كنفيوز كر رهے اور وه يه هے كه ۔۔ نه۔۔ ايك حرفي باندھا جاتا هے كيا ميں اگر اس كو دو حرفي تصور كروں تو كام چل جاے گا ، كيا شاعر كيليے اتني گنجائش هوتي هے كه وه ۔۔۔ نه ۔۔۔ جيسے كلمه كو دو حسب ضرورت تو حرفي باندھ سكے ۔ التماس هے...
  2. اسامہ جمشید

    شعر

    شكريه حفيظ صاحب
  3. اسامہ جمشید

    شعر

    مہربانی ۔
  4. اسامہ جمشید

    شعر

    نوازش۔
  5. اسامہ جمشید

    شعر

    ایک حد تک تھا چاہا انہیں اور پھر چاہتیں رہ گئیں اور ہم نہ رہے
  6. اسامہ جمشید

    ایک قطرہ ہے دَروں ہے نہ بَروں ہے یوں ہے

    اچھی شاعری ہے جداگانہ طرز ہے اور کیا ہی بات ہے
  7. اسامہ جمشید

    غزل : سب ماہ جبیں حسنِ سراپا نہیں ہوتے از : محمد حفیظ الرحمٰن

    انسان کی تکلیف پہ دل جن کا نہ تڑپے وہ یوں تو سبھی کچھ ہوں مسیحا نہیں ہوتے بہت اچھی غزل ہے مزا آ گیا جی ، خدا کرے کہ ہمیں کلام شاعر بزبان شاعر سننے کا موقع ملے ۔
  8. اسامہ جمشید

    مجھے یقین ھے تعلیم عام کردے گی ،،،

    بہت اچھے ۔ اللہ اسلام دشمنوں کو برباد کرے۔
  9. اسامہ جمشید

    اک پل کا سہارا دے جاؤ

    اک پل کا سہارا دے جاؤ تم ناز ہمارا دے جاؤ طوفان چلا ہے دریا میں کشتی کو کنارہ دے جاؤ اب کھول کہ اپنی زلفوں کو اندھوں کو نظارہ دے جاؤ دل جان جگر ہم کھو بیٹھے تم اور خسارہ دے جاؤ چپ چاپ لبوں کو سی کر تم آنکھوں سے اشارہ دے جاؤ دنیا کی حکومت دے دوں گا تم درد کا چارہ دے جاؤ جمشیدؔ صنم...
  10. اسامہ جمشید

    وہ جو کر رہے تھے ساقی

    شکریہ استاد گرامی
  11. اسامہ جمشید

    وہ جو کر رہے تھے ساقی

    وہ جو کر رہے تھے ساقی ترے وصل کی دعائیں وہی رند مر گئے ہیں انہیں ڈس گئی وفائیں جہاں ہر طرف ہوں قاتل وہا ں کیا کریں بلائیں کبھی پڑھ رہے تھے ہمکو یہ جو کرگئے قضائیں ہمیں حسن نے ہي لوٹا ہمیں کھا گئی ادائیں کہیں شام ہو رہی ہے چلو ہم دیا جلائیں وہ جو سن رہے تھے نغمہ وہی کر گئے خطائیں
  12. اسامہ جمشید

    آپ کی سادگی بہانا ہے، اسامه جمشيد ؔ

    بہت شکریہ استاد گرامی ، آپ استاد ہیں آپ نے وزن کے حساب سے ٹھیک پکڑا ہے ، مجھے بھی اسکا اندازہ بعد میں ہوا ، تو اس کو بے وجہ کی جگہ بے سبب کرلیا ہے ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ۔
  13. اسامہ جمشید

    آپ کی سادگی بہانا ہے، اسامه جمشيد ؔ

    قبله خليل صاحب سچ يه هے كه يه غزل ميں نے زبردستي لكھي هے باقاعده كيفيت نه بن سكي۔
  14. اسامہ جمشید

    آپ کی سادگی بہانا ہے، اسامه جمشيد ؔ

    قبله زبير صاحب ، بهت نوازش ۔
Top