والد
وہ چیخ اٹھا تھا کامپتا تھا جو میری چوٹوں پہ رو پڑا تھا
اسی وفا کے عظیم پیکر کو یاد کرکے میں رو رہا ہوں
وہ کیا گھڑی تھی میں اپنی ماں سے یہ کہ رہا تھا
کہ ابو جی نے یہ کیا کیا ہے وہ کیوں ہیں ایسے
بہت غلط ہیں یہ کیا بنے گا !
وہ کیا گھڑی تھی کسی سویرے میں بک رہا تھا
جنوں مسلط ہوا تھا مجھ پر میں...