نتائج تلاش

  1. اسامہ جمشید

    جنے چنگے بندے ویکھے

    محمد خلیل الرحمٰن
  2. اسامہ جمشید

    جنے چنگے بندے ویکھے

    یہ سمجھ آ گیا ۔ ۔
  3. اسامہ جمشید

    جنے چنگے بندے ویکھے

    نیز کسی پنجابی کی توجہ مبذول ہوسکتی ہے کیا ؟ آپ خود یا کسی کو کچھ تبصرہ ونقد کیلئے کہہ دیں ۔ ۔ عنایت ہوگی ۔ ۔ یعنی یہ شاعری بن بھی پائی ہے یا میں آئندہ باز رہوں ۔ ۔
  4. اسامہ جمشید

    جنے چنگے بندے ویکھے

    محمد خلیل الرحمن صاحب ۔ ۔ ذیل سمجھ نہیں آیا کس طرح کرنا ہوگا ۔ ۔ کو ٹیگ کرنا ہو @ کے فوراً بعد ان کا نام لکھیے ۔ ۔ رہنمائی درکار ہے ۔ ۔ تشکر بسیار ۔ ۔
  5. اسامہ جمشید

    اس نے کیا تھا مجھ سے بس یہ سوال فاتح ۔ فاتح

    بہت خوب بہت طاقتور ۔ ۔ ما شاء اللہ
  6. اسامہ جمشید

    جنے چنگے بندے ویکھے

    پہلی پنجابی کاوش جنے چنگے بندے ویکھے سارے بڈی تھلے ویکھے پنڈ وچ موجاں مانن سارے لوكی خوشیاں ونڈدے ویکھے چپ چپ سوچی پے جاناں واں جد وی شہر دے جھلے ویکھے چاچے مامے پھوپھے خالو کرماں والے رسدے ویکھے ویکھن نوں ہن کچھ نئی ریندھا اکھاں والے انھے ویکھے اسامہ جمشید جولائی 2017
  7. اسامہ جمشید

    میکدے میں شام کو

    بہت نوازش حضور ۔ ۔ ۔
  8. اسامہ جمشید

    میکدے میں شام کو

    آپ کا حسن نظر ہے قبلہ ۔ ۔
  9. اسامہ جمشید

    میکدے میں شام کو

    اور یوں آپ نے ہنسا بھی دیا حضرت ۔ ۔ ہہہہہ ہ ہہ ہ ۔ خوش رہیں ۔ ۔
  10. اسامہ جمشید

    میکدے میں شام کو

    نوازش حضور ۔ ۔ وہ نظم تھی ۔ ۔ شاید جلد بازی کا اور کم توجہی کا شکار ہوئی ہے ۔ ۔ سچ یہ ہے کہ یا نا مکمل یا دم کٹی معلوم ہوتی ہے ۔ ۔ یا اور بھی ڈھیروں نقص ہیں ۔ ۔ مجھے از خود پانچواں اور آخری بند کچھ اچھا معلوم ہوا ہے ۔ ۔
  11. اسامہ جمشید

    میکدے میں شام کو

    جزاکم اللہ خیرا ۔ ۔ اب دل صاف ہے ۔ ۔ اللہ عزت دے ۔ ۔ شاد رہیں ۔ ۔
  12. اسامہ جمشید

    میکدے میں شام کو

    سپاس گزار ہوں حضور ۔ ۔ ڈاکٹرعامر شہزاد
  13. اسامہ جمشید

    میکدے میں شام کو

    غصہ برقرار ہے محترم ۔ ۔ ۔
  14. اسامہ جمشید

    میکدے میں شام کو

    گستاخی کیخلاف احتجاج ۔ ۔ ۔ انتظامیہ متوجہ ہو ۔ ۔ اعجا عبید
  15. اسامہ جمشید

    میکدے میں شام کو

    میکدے میں شام کو آپ کیوں اداس ہیں پاس آ کے بیٹھئیے ایک جام لیجئیے جھوم جھوم جائیے میکدے میں شام کو دکھ کسی کا کچھ بھی ہو سو دوا سبو میں ہے دیکھئیے صراحیاں ساغروں کا بوسہ لیں میکدے میں شام کو دو گھڑی کی بات ہے کھل کے پی رہے ہیں رند حوصلہ بڑھائیے دل لگا کے پی جئیے میکدے میں شام کو...
  16. اسامہ جمشید

    نگاهوں سے اڑتے هوئے جب كبھى

    جنوري 2016 نگاهوں سے اڑتے هوئے جب كبھى احاطه خيالوں كا كرنا پڑا تو صندل جبينوں كى ياديں هميں كئى روز وشب يوں ستاتي رهيں تمنا هوئى لوٹ آئيں وه دن وه دن جن كى شاموں ميں هم نے كبھي لڑكپن كے بے لوث قصے بنے كهاں هے وه رنگين فرصت مري يه بے ربط خواهش كى ديوار ميں دراڑيں حقيقت كى پڑنے لگيں سمے كيا...
  17. اسامہ جمشید

    نعت مصطفى صلى اللہ عليہ وسلم . . .

    نعت مصطفى صلى اللہ عليہ وسلم . . . رات تھا چاند تھا تاروں ميں رہا كرتا تھا مشعلِ امن تھا ہر دل ميں جلا كرتا تھا پھول بھى اس كى نزاكت پہ فدا ہوتے تھے وہ جو ہرلفظ ميں خوشبوسى كہا كرتا تھا جانتا تھا وہ ترے درد كو دنيا ليكن پھر بھى وہ سينہ سِپر ہو كہ چلا كرتا تھا سارى دھرتى كا جگر بن كے تڑپتا...
  18. اسامہ جمشید

    ............پنچھی ...........

    ايك نظم مرمت كے بعد ... ..........پنچھی ........... شاموں كا اور صبحوں كا صدیوں كا اور میلوں كا دھڑكن ساز اور رشتوں كا آس كے رم چھم حصوں كا بارش كے سب قطروں كا شبنم كا اور بھولوں كا قوس وقزح كے رنگوں كا پنچھی تیری آنكھوں میں پیار بھرا ہے جھیلوں كا سچی رت متوالوں سی كویل كی...
  19. اسامہ جمشید

    اس رات نے مڑ كر ديكھا تھا

    ممنون ہوں پیارے استاد اعجاز عبید صاحب کی نوازش ہے جو بچھلے 4 سال سے تقريبا شفقت فرماتے رہے ، ان كی رہنمائی كی بدولت آج كچھ لكھنے كے قابل ہے بنده
  20. اسامہ جمشید

    اس رات نے مڑ كر ديكھا تھا

    جزاكم الله خيرا استاد گرامى ضرور عمل هوگا
Top