شعر کیا ہے؟
میرے مطابق شعر ایسے جذبات ہیں جو کسی اوزان کے مرہون منت نہیں ہوتے، مظلوم کا صبر شعر ہے، ظالم کا ظلم شعر ہے، ماضی کی غطی شعر ہے، حال کی سرگرمی شعر ہے، مستقبل کا خوف شعر ہے، لوگوں کا آنا شعر ہے لوگوں کاجانا شعر ہے،کسی کی زلفیں ہیں تو کسی کی آنکھیں شعر ہیں اور ہمارا دل بھی شعر ہے دل کی...