نتائج تلاش

  1. اسامہ جمشید

    محبت آپ ہی اپنی تباہی کھینچ لیتی ھے

    واه واه واه ، كمال كرديا ، بهت عمده ۔
  2. اسامہ جمشید

    آپ کی سادگی بہانا ہے، اسامه جمشيد ؔ

    آپ کی سادگی بہانا ہے تیر پھر آپ نے چلانا ہے بارہا آپ نے ستم ڈھایا بارہا ہم نے آزماناہے اس قدر رازبن رہے ہوکیوں ہم سے کیا آپ نے چھپانا ہے دل پرانا مکان ہے اسکو توڑ کر پھر نیا بنا نا ہے آدمی پھنس گیا درندوں میں آفتوں سے اسے بچانا ہے بے وجہ ضد کیا نہیں کرتے روح کو جسم سے تو جاناہے انکی...
  3. اسامہ جمشید

    سپاہی ہو تو کیسا ہو

    آها مزا آ گيا جي ۔ بهت اعلي
  4. اسامہ جمشید

    ہر روز غنیمت ہے ہر رات غنیمت ہے: اسامه جمشيدؔ

    استاد گرامی آپ نے نظر شفقت فرمائی اللہ آپ کو جزائے خیر دے ۔ نغمات، اموات اور ظلمات کے جمع ہونے کا مجھے اندازہ تھا مگر ردیف کے تقاضوں کے چکر میں یہ کوتاہی مجھ سے جان بجھ کرسرزدہوئی اور پھر مینے خود کو مطمئن کرنے کیلئے یہ کہا کہ: ویران سے صحرا میں اموات غنیمت ہے یعنی ویران سے صحرا میں جو اموات...
  5. اسامہ جمشید

    غزل : شبِ تاریک ، اک دیا اور میں

    رات بھر ساتھ ساتھ چلتے ہیں تیری یادوں کا قافلہ اور میں بہت عمدہ ۔ داد قبول فرمائیں۔
  6. اسامہ جمشید

    ہر روز غنیمت ہے ہر رات غنیمت ہے: اسامه جمشيدؔ

    اللہ خوش رکھے آپ کو ۔ جب کفر نے للکارا تو ہوش میں آئے ہیں چھوٹی ہی سہی لیکن یہ بات غنیمت ہے بہت اچھا ہے ۔ آپ جيسے لوگوں كي محبت هے جو ميں اول فول لكھتا رهتا هوں آپ حضرات كي داد مجھے حوصله اور همت ديتي هے اور خوشي سے بھر جاتا هوں جس سے ميرے اعتماد كا آفاق وسيع هوتا هے۔
  7. اسامہ جمشید

    محمود غلط حماد غلط

    تصحیح کے بعد پیش ہے۔ مقتول غلط جلاّد غلط هر ظلم كي هے بنياد غلط دنيا په نه جا دنيا كے يهاں مجنوں بھي غلط فرهاد غلط ياروں ميں وفا باقي نه رهي اب عشق كي هے رُوداد غلط جب دل كي تمنّا هار گئي پھر آه غلط فرياد غلط خالق كا بھرم جب ركھ نه سكے تو باپ غلط اولاد غلط واعظ كي نه سن واعظ كے...
  8. اسامہ جمشید

    ہر روز غنیمت ہے ہر رات غنیمت ہے: اسامه جمشيدؔ

    ہر روز غنیمت ہے ہر رات غنیمت ہے ہر لفظ یہاں مشکل ہر بات غنیمت ہے جذبوں کی نہیں قیمت ایمان کہاں جائے ہر جیت یہاں جھوٹی ہر مات غنیمت ہے ہر وقت نہیں ملتی ہر شخص نہیں پاتا جیسی بھی ہو لے جاؤ خیرات غنیمت ہے ہر سوز بغاوت ہے ہر ساز تجارت ہے سوتوں کو جگادیں گر نغمات غنیمت ہے...
  9. اسامہ جمشید

    محمود غلط حماد غلط

    بہت مہربانی حضور۔
  10. اسامہ جمشید

    محمود غلط حماد غلط

    قبله طارق شاه صاحب آپ نے مجھ فقير پر توجه فرمائي الله آپ كو خوش و خرم ركھے ، آپ كي نصيحت پر عمل هوگا ۔ آپ استاد هيں باقي ميرا يه خيال هے كه وه شعر هي كيا جو سمجھ آجائے ، شعر تو محسوس كيا جاتا هے يه عليحده بات هےكه ميں نكما جاهل اپنا سا منه ليكر ادباء كے حلقه ميں كچھ شطر گربه پيش كرديتا هوں۔...
  11. اسامہ جمشید

    محمود غلط حماد غلط

    شکریہ محمد بلال اعظم صاحب۔
Top