جی جی اس دفعہ قلندرز بھی اُمید لگائے بیٹھے ہیں کہ منافع آ ہی جائے گا۔
ویسے جہاں ساری لیگز وہ ونڈو ڈھونڈ رہی جہاں زیادہ سے زیادہ ممالک کے کھلاڑی فری ہوں یا کم از کم انکے اپنے ملک کے کھلاڑی تو فری ہوں وہاں آسٹریلیا کرکٹ بورڈ الگ ہی سکیم کے ساتھ چل رہا جہاں میلبرن میں ایک گراؤنڈ میں ٹیسٹ چل رہا...