آج سے پہلے 232 اور اس سے اوپر کے ٹارگٹ دو ہی مرتبہ چیس ہوئے۔
ویسے ٹاپ فور میں انگلینڈ کا نام دو بار آتا ہے۔
244 آسٹریلیا بمقابلہ نیوزیلینڈ
232 ویسٹ انڈیز بمقابلہ۔جنوبی افریقہ
230 انگلینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ
223 انگلینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ
شاہینو نے آخری سات اوورز سے 121 رنز نکال کر سکور تو کافی معقول کر لیا۔ البتہ اس پچ اور باؤنڈری پر اسکو وننگ ٹارگٹ نہیں کہا جا سکتا۔ بس دعا ہی کی جا سکتی ہے۔
پاکستان 232/6
20 اوورز
پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی بیٹنگ جاری۔
13 اوورز کے بعد پاکستان 121/0
بابر اور رضوان دونوں ففٹیاں جڑ چکے ہیں۔
آخری 42 گیندوں پر قریب قریب 90 رنز آنے چاہیے پھر بھی جیتنے کے امکانات 15 فیصد ہی ہونگے
آئی سی سی نے ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی 2021 کے لئے گروپس کا اعلان کر دیا ہے۔ جس کے مطابق ایک پاکستان بمقابلہ انڈیا مقابلہ تو دیکھنے کو ملے گا ہی۔۔
ٹورنامنٹ عمان اور امارات میں کھیلا جائے گا۔
ہاؤؤؤؤؤؤؤ ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ عبد اللہ محمد
نیا تو شاید کچھ نہ لکھ پاؤں کہ کافی عرصے سے کچھ لکھا ہی نہیں لیکن نبیل بھائی کی تجویز کے مطابق اک پرانا افسانچہ مقابلے میں شرکت کے لئے پیش کر رہا ہوں۔۔