خان صاحب،
محترم، آپ کتب احادیث کی کریڈایبلٹی پر اعتراضات اٹھا رہے ہیں۔ ضرور اٹھائیے، آپ کا جمہوری حق ہے۔ لیکن قرآن کا طالب علم ہونے کے ناتے، اور آپ کی کسر نفسی، جس کا ہر فورم پر آپ بار بار تذکرہ کرنا ضروری سمجھتے ہیں، کے بل بوتے پر فقط یہ فرمائیے کہ :
قرآن کا قدیم سے قدیم ترین نسخہ کس صدی کا...