نتائج تلاش

  1. ش

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    محترم، آپ مجھے کوئی غیر مسلم سمجھ کر جواب دے دیجئے۔ فرض کر لیں میرا ایمان قرآن پر نہیں ہے۔ اور میں فقط دلیل کی بات مانتا ہوں۔ جیسے آپ دلیل کے تحت کتب احادیث پر شکوک پھیلا رہے ہیں۔ تو اسی دلیل کے تحت وہی شک اگر کوئی غیر مسلم قرآن پر بھی کر دے تو آپ کا کیا جواب ہوگا، یہی جاننے میں دلچسپی ہے۔ ایمان...
  2. ش

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    یہاں ایمان کی نہیں دلائل کی بات ہو رہی ہے۔ دونوں کو خلط ملط نہ کیجئے۔ اور اگر آپ کو ایمان پر بات کرنی ہے، تو علیحدہ دھاگا کھول لیجئے۔ آپ کا استدلال یہ ہے کہ کتب احادیث کا قدیم سے قدیم نسخہ بھی اتنے صدیوں بعد کا ہے۔ لہٰذا اس پر اعتبار نہیں کرنا چاہئے۔ اور اس پر آپ نے قائداعظم کے اقوال کی مثال...
  3. ش

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    خاں صاحب، کتب احادیث پر اعتراضات شوق سے جاری رکھئے۔ ذرا ایک نیا دھاگا کھول کر یہ بھی بتا دیجئے گا کہ آج کے دور میں قرآن کا قدیم سے قدیم مکمل نسخہ کس صدی کا دستیاب ہے۔ ایک ایسا معیار جس پر خود قرآن پورا اتر سکے، اسی پر کتب احادیث کو بھی پرکھا جانا چاہئے۔ امید ہے کہ اتنا تو آپ اتفاق کریں گے ہم سے۔
  4. ش

    Nuance Dragon NaturallySpeaking v12.0 Premium

    آسان ہے۔ اس کی ڈکشنری میں جائیں۔ الفاظ کی جگہ اردو یونیکوڈ میں لفظ لکھیں اور اس کے آگے اسپوکن فارم کی جگہ انگریزی حروف میں اس کی صوتی حالت داخل کر دیں۔ اب ڈریگن سے نوے فیصد امید ہے کہ اسپوکن فارم چونکہ انگریزی حروف میں داخل کی گئی ہے تو وہ اسے درست پہچان لے گا اور جب وہ لفظ سنے گا تو اردو...
  5. ش

    Nuance Dragon NaturallySpeaking v12.0 Premium

    دراصل یہ بھی کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے۔ میں نے جو تھوڑی سی ٹیسٹنگ کی ہے۔ اس کے مطابق اگر ہم اردو یونیکوڈ الفاظ کے ساتھ ان کی صوتی حالت spoken form انگریزی حروف میں شامل کر دیں تو بغیر آواز ریکارڈنگ کے نوے فیصدی الفاظ ڈریگن ویسے ہی درست پہچان لیتا ہے۔ یہ ایسے ہی ہے جیسے ہمیں ڈریگن کو انگریزی...
  6. ش

    حضرت آدم علیہ السلام کا حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے وسیلہ سے دعاء کرنا

    یہ حدیث موضوع ہے ، اسے امام حاکم نے عبداللہ بن مسلم الفھری کے طریق سے بیان کرتے ہیں : حدثنا اسماعیل بن مسلمۃ انبا عبدالرحمن بن زيد بن اسلم عن ابیہ عن جدہ عن عمربن الخطاب رضی اللہ تعالی عنہ قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم : جب آدم علیہ السلام نے غلطی کا ارتکاب کیا ۔۔۔ پھر حدیث کو انہی الفاظ کے...
  7. ش

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    برق صاحب کی توبہ میں اسی کتاب دو اسلام کے تجزیے پر لکھی گئی کتاب تفہیم اسلام کا بہت کردار رہا تھا۔ جس کا اعتراف برق صاحب نے اپنے خطوط میں بھی کیا تھا۔ یہ کتاب تفہیم اسلام درج ذیل لنک پر موجود ہے...
  8. ش

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    منتظمین سے گزارش ہے کہ ٹائٹل میں لاحول ولا قوۃ کو مکمل جملہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ سے بدل دیں۔ ’سوائے اللہ کے‘ کا استثنا نکال دینے کے بعد فقط لاحول ولا قوۃ بالکل الٹ معنی دیتا ہے۔ واللہ اعلم۔
  9. ش

    Kolaveri Di - why this nafrat, bombing & dehshatgardi

    یہ تو لگتا ہے اپنے فواد صاحب ہی بھانڈ کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ خیر ڈیجیٹل آؤٹ ریچ ٹیم میں اہلیت کے لئے غالباً یہ تو بنیادی شرط ہوتی ہوگی۔۔! :grin:
  10. ش

    اسلام کا چھٹا رکن

    حدثنا عبیداللہ ابن موسی قال اخبرنا حنظلة بن ابی سفیان عن عکرمة بن خالد عن ابن عمر رضی اللہ عنہما قال قال رسول اللہ ﷺ(بنی الاسلام علی خمس :شہادۃ ان لاالہ الا اللہ ،وان محمد رسول اللہ ،واقام الصلاۃ وایتاءالزکاۃ ،والحج ،وصوم رمضان (بخاری 4515) ترجمہ حدیث: ہم سے عبیداللہ بن موسی نے یہ حدیث بیان کی...
  11. ش

    جملہ 2.5 کا اردو ترجمہ

    بہت شکریہ باسم۔ جوملہ 1.5 کے بعد سے اس کی شدید کمی محسوس ہو رہی تھی۔ ویسے بھی اب یہ والا ورژن لمبی مدت چلنا ہے۔ گریٹ ورک ۔ نبیل بھائی۔ جوملہ میگزین میں آج تک اردو زبان میں مضمون شائع نہیں ہوا، دیگر زبانوں میں تو مضامین شامل اشاعت ہوتے رہتے ہیں۔ آپ ہی پہل کر کے اردو کو جوملہ میگزین سائٹ پر بھی...
  12. ش

    تعویذ گنڈوں اور جنات وجادو کا علاج

    جادو کی حقیقت کے متعلق قرآن کی کئی آیات میں سے صرف ایک آیت مع ترجمہ (از محمد جونا گڑھی) ملاحظہ ہو: وَاتَّبَعُوا مَا تَتْلُو الشَّيَاطِينُ عَلَىٰ مُلْكِ سُلَيْمَانَ ۖ وَمَا كَفَرَ سُلَيْمَانُ وَلَ۔ٰكِنَّ الشَّيَاطِينَ كَفَرُوا يُعَلِّمُونَ النَّاسَ السِّحْرَ وَمَا أُنزِلَ عَلَى الْمَلَكَيْنِ...
  13. ش

    اردو کے بہترین فورمز

    یار ایک چھوٹا سا فورم یہ بھی شامل کر لیں۔ بہترین کی فہرست میں آج نہ سہی، کوشش کر رہے ہیں کہ جلد ہی آ سکے۔ www.KitaboSunnat.com/forum/forum.php
  14. ش

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    ماشاءاللہ بہت مبارک ہو۔ نبیل اور ابن سعید بھائی کی ان تھک محنتوں سے بالآخر اردو کے ایک نئے سنگ میل کی بنیاد پڑ گئی۔ تکنیکی طور پر یو آر ایل کا فرق توجہ کا مستحق ہے۔ باقی ڈیزائن مین خوبصورتی تو وقت کے ساتھ ساتھ آتی رہے گی۔۔
  15. ش

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    ماشاءاللہ بہت مبارک ہو۔ نبیل اور ابن سعید بھائی کی ان تھک محنتوں سے بالآخر اردو کے ایک نئے سنگ میل کی بنیاد پڑ گئی۔ تکنیکی طور پر یو آر ایل کا فرق توجہ کا مستحق ہے۔ باقی ڈیزائن مین خوبصورتی تو وقت کے ساتھ ساتھ آتی رہے گی۔۔
  16. ش

    اردو محفل فورم کی متبادل سوفٹویر پلیٹ فارم پر منتقلی کا پلان!

    جی بالکل۔ یقینا ازراہ مذاق کہا ہے کیونکہ ابن سعید بھائی سے بہت دفعہ پوچھنے پر بھی انہوں نے براہ راست نہیں بتایا۔ البتہ ویسے ہی ایک دو بار بے راہ راست مائی بی بی کا ذکر ہوا تھا، تو میں سوچا شاید ہنٹ دے رہے ہیں، جبکہ ان کے شاید گمان میں بھی نہ ہوگا۔
  17. ش

    اردو محفل فورم کی متبادل سوفٹویر پلیٹ فارم پر منتقلی کا پلان!

    بڑا عرصہ انتظار کیا یہ معلوم کرنے کے لئے کہ آخر کس سسٹم پر منتقلی ہونی ہے۔ ویسے ابن سعید بھائی نے اچھا ڈاج دیا۔ میرے ذہن میں مائی بی بی تھا کہ شاید اس پر منتقلی ہوگی۔ خیر، زین فورو کے فیچرز کا معائنہ کرنے کے بعد تو بہت خوب چوائس ہے۔خصوصیت سے ایس ای او کے فیچرز اور اس میں بھی اہم ترین بات کم...
  18. ش

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4.1.6 کےلیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    نبیل بھائی، ایک مرتبہ پھر سے شکریہ اپ ڈیٹ دینے کے لئے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  19. ش

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4.1.6 کےلیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    جزاکم اللہ خیرا۔۔۔ بہت بہت شکریہ نبیل بھائی۔۔ اس اہم ریلیز کے لئے۔۔!
Top