نتائج تلاش

  1. ش

    ڈاکٹر ذاکر نائیک کی کتابیں

    نہیں انکل۔ ہمارے پاس ان پیج فائلز وغیرہ نہیں ہیں۔ ان پیج فائلز تو یہ مکتبہ جات والے غالباً جان سے عزیز رکھتے ہیں کہ نام لیتے ہی بدک جاتے ہیں۔ ہم نے تو بس اسکین کر ڈالا ہے کہ جب تک او سی آر اردو پر کام نہ ہو جائے اسی سے گزارا کر لیں۔
  2. ش

    انپیج سے یونی کوڈ اردو تحریر میں تبدیلی کرنے والے حضرات

    محترم ، معذرت کہ وہ ان پیج فائلز ادارہ کی طرف سے شائع ہونے والے ماہنامہ "محدث" کی ہیں ۔ جو کہ کاپی رائٹس سے آزاد نہیں‌ہیں۔ میں‌نے کنورژن کیلئے ان پیج ہی استعمال کیا ہے۔ دراصل ان پیج کے جدید ورژن تین میں یہ سہولت ہے کہ آپ فانٹس وغیرہ یونیکوڈ کے استعمال کر سکتے ہیں۔ تو ہوتا یوں ہے کہ ان پیج کے...
  3. ش

    انپیج سے یونی کوڈ اردو تحریر میں تبدیلی کرنے والے حضرات

    بھائی جان، مجھے کچھ دن کیلئے ڈونگلی مستعار ملی تھی، ان پیج تھری والی۔ تو میں‌نے تو کافی ان پیج کتب کو یونی کوڈ میں فارمیٹ برقرار رکھتے ہوئے الحمدللہ بدل لیا ہے۔ میرے خیال میں تو یہی سب سے بہترین طریقہ ہے۔ فارمیٹ سمیت یونی کوڈ میں کنورژن پر میں بہت خوش ہوں۔ البتہ چند ٹائپنگ کے حوالے سے ان پیج...
  4. ش

    :: ماہ صفر اور ہم ::: ماہ صفر منحوس !!!؟؟؟ :

    جی میرے خیال میں کوئی غلط فہمی لگی ہے آپ بھائیوں کو۔ خواتین میں‌یہ نظریہ کافی مقبول ہے۔ پچھلے سال صفر کے مہینے میں‌ہمارے محلے کی خواتین میری والدہ کو بلانے آئی تھیں کسی مجلس کیلئے۔ میں نے انہیں کہا کہ جا کر دیکھ آئیں، کہ کیا کرتی ہیں۔ تو واپسی پر انہوں نے بتایا کہ ان خواتین کا کہنا تھا کہ صفر کا...
  5. ش

    کیا اب قران کے بیس مختلف نسخے پڑھنا ہوں گے ؟

    بھائی، گزارش ہے کہ ماہنامہ رشد کے جس شمارے سے آپ نے فقط ایک مضمون نقل کیا ہے۔ اس شمارے کے سات صد پلس صفحات میں‌ اختلاف قراءت کی حقیقت کو کئی طرح سے ثابت کیا گیا ہے۔ نیز دور حاضر میں‌اختلاف قراءات پر کئے جانے والے متجددین کے ہر چھوٹے بڑے اعتراض کے جوابات دئے گئے ہیں۔ اور یاد رہے کہ یہ صرف حصہ اول...
  6. ش

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    محترم، حجیت احادیث کو بھی تو ڈیڑھ بلین لوگ مانتے ہیں‌اور چودہ سو سال سے مانتے چلے آ رہے ہیں۔ اور ایسے نہیں‌مانتے کہ جیسے آپ مانتے ہیں۔ دونوں مقدس مسجدوں میں جہاں کی روز و شب کی نماز کا آپ بارہا حوالہ دے چکے، وہاں کے مقتدی اور ائمہ، کیا عالم کیا جاہل، آج کے بھی اور چودہ سو سال پہلے کے بھی لوگ...
  7. ش

    سیرت پر کتب

    سیرت پر لکھی گئی چند مزید معتبر کتب۔۔ جو الحمدللہ آن لائن موجود ہیں۔۔۔مضامین کی فہرست بھی ہر کتاب کے ساتھ ہی یونی کوڈ میں‌موجود ہے۔ کاپی پیسٹ کی جا سکتی ہے۔ 1۔ اسو ۂ حسنہ (ہدی الرسول) اختصارزادالمعاد فی ہدی خیر العباد مصنف: ابو عبداللہ ابن قیم الجوزیہ آن لائن لنک: کتاب و سنت لائبریری --...
  8. ش

    دس ہزاری دورد شریف

    ناگوار خاطر نہ ہو تو عرض ہے کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نعوذ باللہ اپنی زندگی میں‌دس ہزاری درود شریف صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کو سکھانا بھول گئے تھے؟؟ کیا کسی امتی کے خواب پر بھی اعتماد کرتے ہوئے دین میں اضافہ کیا جا سکتا ہے؟؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ رضوان اللہ...
  9. ش

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    دراصل بعض ناشرین مکرر احادیث‌کو نکال دیتے ہیں۔ نیز ایک مسئلہ ترقیم کا بھی ہے۔ دارالسلام کی ترقیم الگ ہے اور دیگر ادارہ جات اپنی الگ ترقیم استعمال کرتے ہیں۔
  10. ش

    مرزا غلام احمد قادیانی کا پڑپوتا عبدالرحمان ولد مرزا ناصر مسلمان ہو گیا

    احسان الٰہی ظہیر شہید کی کتاب کا اصل نام "مرزائیت اور اسلام" ہے۔
  11. ش

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    شمشاد صاحب! کیا علامہ البانی رحمہ اللہ محفل کے اراکین سے بھی کم درجہ رکھتے ہیں۔ بحث‌ضرور ہونی چاہئے۔ لیکن علماء کے نام کے ساتھ تو احترام ملحوظ ہونا چاہئے کہ نہیں؟ ازراہ کرم، ذرا ایسے احباب کی گرفت فرمائیں۔۔!
  12. ش

    ھارتي صدر نے لڑاکا طيارے ميں پرواز کرکےعالمي ريکارڈ قائم کرديا

    سات کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار؟؟؟‌جیٹ‌طیارہ؟؟؟ :eek:
  13. ش

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    مہوش سسٹر، اس ایکسٹینشن کے آنے سے پہلے بھی دیگر ایکسٹینشنز موجود تھیں۔ اور اب بھی اس سے بہتر ایکسٹینشن موجود ہیں۔ دراصل جملہ کا بنیادی ڈھانچہ لائبریری پراجیکٹ کیلئے اتنا موزوں‌نہیں‌ہے۔ ہماری ضرورت ایک CCK ہے۔ یعنی Content Construction Kit۔ اور میں اس سلسلے میں Mighty Extension کی Resource...
  14. ش

    پرویز مشرف نکاح کرانے میں مصروف

    یہ پرویز مشرف تو نہیں۔۔!!!! مجھے تو یہ صاحب وہی لگتے ہیں جو جیو پر "ہم سب امید سے ہیں" میں مشرف کے ڈپلی کیٹ کا کردار ادا کرتے ہیں۔۔! ارد گرد بیٹھے لوگ بھی اسی کیلی بر کے نظر آتے ہیں۔۔
  15. ش

    تبصرے - نظم اللہ میاں تھلے آ از سائیں اختر حسین

    ہمت بھائی، ان احباب کی پسندیدہ شخصیت ممتاز مفتی صاحب خانہ کعبہ کو کالا کوٹھا 'لبیک' میں کہہ چکے ہیں۔ پھر بھی یہ حضرات ان کی تعریف میں رطب اللسان ہیں۔ تو ان سے اس سے کہیں کم تر پر تنقید کی توقع تو لاحاصل ہی ہے۔ آج ان حمایتی صاحبان کو کوئی ولدالحرام کہہ دے اور دلیل یہ دے کہ حرام کا مطلب مقدس بھی...
  16. ش

    تبصرے - نظم اللہ میاں تھلے آ از سائیں اختر حسین

    "تُو" وحدت کی علامت ہے۔ "تم" یا "آپ" واحد و جمع دونوں‌کیلئے استعمال کئے جا سکتے ہیں۔ یہ حد درجہ احتیاط کی وجہ سے کیا جاتا ہے اللہ تعالیٰ کیلئے وہ صیغہ بھی استعمال نہ کیا جائے کہ جس سے ایک سے زائد خدا ہونے کا شبہ بھی لازم آئے۔ اگرچہ قرآن میں اللہ تعالیٰ نے اپنے لئے جمع کا صیغہ استعمال بھی کیا...
  17. ش

    تبصرے - نظم اللہ میاں تھلے آ از سائیں اختر حسین

    مجھے بچپن ہی سے مطالعہ کا شوق رہا ہے الحمدللہ۔ اب بھی اس عدیم الفرصتی کے زمانہ میں‌رات چند صفحات کسی نہ کسی کتاب کے نہ پڑھ لوں تو نیند نہیں آتی۔ میں نے "تلاش" بھی آپ کےکہنے پر مطالعہ کیلئے کھولی ہے۔ دوسرے ہی صفحہ پر ممتاز مفتی صاحب نے مرنے سے پہلے ڈھول اور شہنایوں والوں کی درخواست کی ہے۔ میرے...
  18. ش

    تبصرے - نظم اللہ میاں تھلے آ از سائیں اختر حسین

    اصل میں‌اب سنجیدگی سے اس موضوع پر کوئی بات تفصیل سے لکھ ڈالی تو پوسٹ‌حذف ہونے کا خطرہ رہے گا بلکہ قفل کی بھی توقع ہے۔ میرا مقصد ہر گز کوئی مذہبی بحث‌نہیں۔ بلکہ صرف اتنا ہے کہ جو خطاب کا طریقہ اللہ کے ساتھ روا رکھا گیا ہے اس نظم میں۔ وہ میں‌اپنے والد یا والدہ کے ساتھ بھی اختیار نہیں‌کر سکتا کہ...
  19. ش

    تبصرے - نظم اللہ میاں تھلے آ از سائیں اختر حسین

    اللہ میاں کے ساتھ اس انداز اور لہجہ میں تخاطب ، چاہے وہ کسی بھی طرز پر، کسی بھی مطلب کو ذہن میں‌رکھ کر کیا گیا ہو، مجازی معانی مراد ہوں‌یا حقیقی، داد تحسین کی بجائے مذمّت کا حقدار ہے۔
  20. ش

    عورتوں کے پانچ سوال

    یار یہ آپ مردوں کی طرف سے لکھ رہے ہو یا خواتین کی طرف سے؟ بچنے کا کوئی رستہ تو چھوڑو بھائی؟
Top