نتائج تلاش

  1. ش

    اسلام ہاؤس

    اسلام ہاؤس ڈاٹ کام پر موجود اردو کتب میں‌سے شاید ہی کوئی کتاب میرے پاس نہ ہو۔ یہ ویب سائٹ بالکل مسلمانوں کی ہے اور ہم میں‌سے بہت سے لوگوں‌سے بہتر مسلمانوں کی ہے۔ اس ویب سائٹ کے اردو سیکشن کے منتظم سے بات چیت بھی رہی ہے۔ الحمدللہ، سارا مواد کتاب و سنت کی روشنی میں‌سلف صالحین کے متفقہ فہم کے مطابق...
  2. ش

    جملہ کے لوکل ہوسٹ پر استعمال سے متعلق سوال۔

    میرے پاس اس سے ملتا جلتا مسئلہ زیمپ ‌لوکل سرور پر آیا تھا لیکن کچھ تگ و دو کے بعد معلوم ہوا کہ میرا ای سیٹ اینٹی وائرس کسی نامعلوم وجہ سے لوکل سرور کی انسٹالیشن کے دوران ایکسٹریکشن کے وقت چند فائلز کو ڈیلیٹ کر دیتا تھا۔لہٰذا مجھے اینٹی وائرس کو ڈس ایبل کر کے دوبارہ سے لوکل ہوسٹ انسٹال کرنا پڑا۔...
  3. ش

    ای بک شئرنگ سائٹس

    تصحیح:‌ میرا مطلب کتاب کے متن میں اردو تلاش سے تھا
  4. ش

    ای بک شئرنگ سائٹس

    یونی کوڈ اردو تو اسکرائبڈ بھی سرچ نہیں‌کرتا۔ جو کہ شاید اس وقت لیڈنگ کتب پبلشنگ سائٹ ہے۔ کافی عرصے سے فیچرز میں‌اردو سپورٹ شامل کرنے کی درخواست دی تھی۔ اب تک کچھ نہیں‌ہوا۔۔ :(
  5. ش

    مرسیڈیز کار کا تحفہ

    :cool: :applause:
  6. ش

    The late son

    hmmm..!! not bad
  7. ش

    غریب عوام کے امیر حاکم

    ہمارے اعمال ہی کی سزا ہے۔
  8. ش

    تاسف قرض سے نجات

    اللہ آپ کو اور ہم سب کو قرض کے بوجھ سے نجات دلائے اور اس سے بچا کر رکھے۔ آمین یا رب العالمین
  9. ش

    Old Relatives

    hahaha..!!!! Made my day..!
  10. ش

    جملہ 1.5.11 کا اردو پیکج

    شکریہ باسم۔۔ترجمہ تو جو آپ نے کیا ہے۔ مجھ جیسا طالب علم کیا بہتری لا سکتا ہے بھلا؟ لیکن بہرحال یہ ہو سکتا ہے کہ بجائے لفظی ترجمہ کے اسے آسان فہم ترجمہ میں بدل دیا جائے۔ میری اردو اتنی اچھی نہیں کہ میں‌عام فہم ترجمہ بھی بنا سکوں۔ لیکن ذمہ داری سے فرار کی بجائے ایک کوشش کرتا ہوں۔کسی ایک فائل کو لے...
  11. ش

    جملہ 1.5.11 کا اردو پیکج

    نبیل بھائی، جزاک اللہ۔۔ اردو کی ترقی کی راہ میں‌یہ کامیابی ان شاء اللہ نہایت ہی اہم سنگ میل ثابت ہوگی۔ باسم بھائی سے خصوصاً اور دیگر احباب سے عموماً ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں۔ کیا تراجم میں بعینہ انگریزی سے اردو ترجمہ کر دینا مناسب ہے یا انگریزی کے عام فہم الفاظ ، جن کی اردو قطعاً عام فہم نہیں...
  12. ش

    السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم حق نواز بھائی، آپ سے ایزی قرآن و حدیث‌سافٹ ویئر کے...

    السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم حق نواز بھائی، آپ سے ایزی قرآن و حدیث‌سافٹ ویئر کے حوالے سے کچھ سوالات پوچھنے تھے۔ کیا اس سافٹ ویئر میں‌موجود احادیث‌وغیرہ کا متن کاپی رائٹ سے آزاد ہے؟ مثال کے طور پر اگر میں اس متن کو کاپی کر کے علیحدہ ورڈ فائل کی صورت میں استعمال کرنا چاہوں تو کیا...
  13. ش

    دینی کتب

    تفسیر ابن کثیر اردو ترجمہ از محمد جونا گڑھی ۔ ناشر مکتبہ اسلامیہ، اردو بازار لاہور۔ میرے علم کے مطابق شاید یہ واحد تخریج شدہ ایڈیشن ہے۔ کچھ دیگر ادارے بھی تخریج پر کام کر رہے ہیں۔ لیکن یہ ترجمہ اس وقت پاکستان میں دستیاب ہے۔ تمام احادیث اور دیگر تاریخی روایات کی بھی تخریج کر دی گئی ہے۔ جو ترجمہ...
  14. ش

    اردو پی ڈی ایف بنائیں!

    arifkarim بھائی، یہ سرچ ایبل پی ڈی ایف آپ نے بنائی کس طرح؟ اگر ذرا سی روشنی ڈال دیں تو مجھ جیسے دیگر مبتدی حضرات بھی یقینا فائدہ اٹھا سکیں‌گے۔ میرے پاس بھی ایکروبیٹ کا یہی 9 پرو ایکسٹڈڈ ورزن ہے۔ لیکن نامعلوم وجوہات کی بناء پر میں سرچ ایبل پی ڈی ایف بنانے سے اب تک قاصر ہوں۔ شاید اس کی وجہ یہ...
  15. ش

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    "غلط" کی "غین" کا نقطہ درست جگہ پر سے ہٹا ہوا معلوم ہوتا ہے۔ معلوم نہیں‌یہ غلطی ہے یا اسے ایسا ہی نظر آنا چاہٕے۔
  16. ش

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    عام اسکینر سے تین سو صفحات آدھے گھنٹے میں‌کرنا تو بہت مشکل ہے۔ میں‌عام اسکینر استعمال نہیں‌کرتا۔ اور نہ ہی دو تین ہزار ڈالر کی مالیت کے استعمال کرنے کی استطاعت رکھتا ہوں۔ اب تک کی میری ریسرچ میں‌ کتب اسکیننگ کیلئے سب سے بہتر اسکینر آپٹک بک 3600 ہے۔ ملاحظہ کیجئے...
  17. ش

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    بھائی میرا مقصد بھی ہر گز یہ نہیں کہ اتنی اچھی محفل پر تجارت شروع ہو۔ جو بات میں‌کہنا چاہتا ہوں‌وہ اتنی ہے کہ وہ لوگ جن کی انٹرنیٹ تک رسائی نہیں، یا رسائی ہے لیکن سست رفتار کنکشن کی وجہ سے ڈاؤن لوڈنگ نہیں‌ کر سکتے۔ وہ انتظامیہ کو ای میل کریں اور انتظامیہ اپنے کسی رکن کو سی ڈی ان کے گھر پہنچانے...
  18. ش

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    ایک سی ڈی میں‌ اگر لوگوں کو تین سو کتب پیش کر دی جائیں‌ تو یہ کسی کیلئے بھی مہنگا سودا نہیں‌ہوگا۔ اور ایک دفعہ جزئیات طے کر لیں، اسی دن سی ڈی ریلیز کی جا سکتی ہے۔ آج بھی انٹرنیٹ‌پر تصویری اردو پر مشتمل کتب کی تعداد کم سے کم بھی 1000 ہوگی۔ پھر سی ڈی کی ریلیز سے جو نفع حاصل ہو، اسے اسکیننگ...
  19. ش

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    اس کیلئے اس دھاگے میں‌تو میں‌ہی قصور وار ہوں۔ کیونکہ میرے خیال میں‌ ہر ہر کتاب کو صرف اس وقت پیش کیا جانا جب تک کہ اس کا مکمل متن تحریری صورت میں‌ دستیاب نہ ہو، از حد مشکل ،وقت طلب اور کم نفع بخش ہے۔ جیسا کہ آپ نے بھی کہا کہ اس محنت کا ماحصل یہی ہے کہ لوگ کتب میں سرچ کر سکیں‌اور سرچ کے ذریعے کتب...
  20. ش

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    کیا جملہ پر مہر ثبت ہو گئی؟ ریسورس کی خرابی یہ ہے کہ اسے چلانے کیلئے ioncube loader کا ہوسٹنگ پر دستیاب ہونا ضروری ہے۔ کیونکہ یہ ان کرپٹڈ کمپوننٹ ہے اور میرے خیال میں یہ سہولت فری ہوسٹ‌پر موجود نہیں‌ہوگی۔ پاکستان میں‌انٹرنیٹ کی اسپیڈ کا جہاں تک تعلق ہے تو اگرچہ اب وتین اور موبی لنک کی...
Top