نتائج تلاش

  1. ش

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    میں نے لوکل ہوسٹ پر ڈوک مین پر کچھ کام کیا تھا۔ ڈوک مین اچھی ایکسٹینشن ہے اور اسی مقصد کیلئے تخلیق کی گئی ہے۔ لیکن اس کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ یہ اصلاّ جملہ کے 0۔1 ورزن کیلئے بنائی گئی تھی۔ اگرچہ 5۔1 میں‌اسے legacy موڈ کے ساتھ استعمال کیا جانا ممکن ہے۔ لیکن گر جملہ 5۔1 کی رفتار اور فیچرز...
  2. ش

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    تفصیلی جواب کیلئے شکر گزار ہوں۔ یونی کوڈ کتب کی حد تک میں‌ آپ سے اتفاق کرتا ہوں کہ کور جملہ میں ہی یہ کام باآسانی کیا جا سکتا ہے۔ لیکن کتب کو پی ڈی ایف میں‌اور ورڈ ڈاکومنٹ کی صورت میں‌ ڈاؤن لوڈنگ کیلئے مہیا کرنا ہو تو اس کا طریقہ کار کیا ہوگا؟ اس سے بھی پہلے ایک بنیادی سوال یہ ہے کہ کیا ہر...
  3. ش

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    دخل در نامعقولات کیلئے معذرت۔ صرف یہ جاننا چاہتا ہوں مہوش سسٹر سے کہ کیا آپ کونٹینٹس کیلئے جوم سوٹ ریسورس استعمال کریں‌گی یا کوئی اور ایکسٹینشن ؟ جوم سوٹ ریسورس کے استعمال کی صورت میں‌کیٹگریز اور سیکشنز تو ریسورس کے اپنے ہی استعمال کرنے ہوں‌گے ناں؟ اور اگر سیکشن ایکس کی مدد سے صرف کیٹگریز اور...
  4. ش

    اردو نہیں لکھ سکتا

    حنیف المسلم بھائی، اگر آپ اپنے مسئلہ کے حل ہوجانے کی وجہ پر کچھ روشنی ڈال دیتے تو ہم جیسے مبتدیوں کو کچھ فائدہ ہوتا۔ میرا بھی کچھ اسی قسم کا مسئلہ ہے۔ ڈیٹا بیس کولیشن utf8 رکھنے کے باوجود اردو لکھنے پر کچھ سوالیہ نشان منہ چڑاتے ہیں۔ اس وقت میں‌جملہ کا 1.5ورزن استعمال کر رہا ہوں۔ اور مزے کی بات...
  5. ش

    پ ڈ ف سے امیج کنورزن ۔۔ مگر آن لائن

    پچھلے کچھ عرصے سے محفل کا خاموش قاری ہوں۔ آج ایک مسئلہ لے کر حاضر ہوا ہوں۔ پی ڈی ایف فائل کو اپ لوڈ کر کے اس سے خود بخود امیجز کس طرح بنائی جا سکتی ہیں مثلا میں ایک کتاب پی ڈی ایف میں اپ لوڈ کرنا چاہتا ہوں۔ لیکن یہ چاہتا ہوں کہ اپ لوڈنگ کے بعد کوئی سافٹ ویئر اسے خود بخود امیجز میں تبدیل کر دے۔...
Top