نتائج تلاش

  1. کاشف اختر

    کسی سے بھی نہ کبھی بستہ لب کی بات کرو

    بہت خوب شاباش! مطلب سمجھ میں آنا بھی تو نہیں چاہیے کہ آخر شنید ہے " شعر خوب معنی ندارد " {بیدل}
  2. کاشف اختر

    دی فری لانسر کا تعارف

    خوش آمدید خوش آمدید اللہ پاک آپ کے فری لانسر کو سیکھنے کی توفیق مرحمت فرمائے آمین
  3. کاشف اختر

    اب قیس ہے کوئی نہ کوئی آبلہ پا ہے......... از شمیم حنفی

    اب قیس ہے کوئی نہ کوئی آبلہ پا ہے دل آٹھ پہر اپنی حدیں ڈھونڈ رہا ہے احساس کی وادی میں کوئی صوت نہ صورت یہ منزل عرفان تک آنے کا صلہ ہے زخموں کے بیاباں میں کوئی پھول نہ پتھر یادوں کے جزیرے میں نہ بت ہیں نہ خدا ہے اک خاک کے پیکر کا تماشہ ہے سڑک پر ہر شخص یہاں قہر کی تصویر بنا ہے مٹی کے...
  4. کاشف اختر

    تعارف ازالیہ بون فلیا

    خوش آمدید خوش آمدید
  5. کاشف اختر

    تاجدار حرم ----------- ہو نگاہ کرم !

    یہاں تک مکمل کلام تصحیح کے ساتھ سامنے آگیا۔۔۔۔ جو خلجان تھا وہ رفع ہوگیا۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا
  6. کاشف اختر

    فانی امیدِ کرم کی ہے ادا، میری خطا میں

    غزل (شوکت علی خاں فانی بدایونی) امیدِ کرم کی ہے ادا، میری خطا میں یہ بات نکلتی ہے مری لغزشِ پا میں سمجھو تو غنیمت ہے، مرا گریۂ خونیں یہ رنگ ہے پھولوں میں، نہ یہ بات حنا میں جھک جاتے ہیں سجدے میں سر اور پھر نہیں اٹھتے کیا سحر ہے کافر! ترے نقشِ کفِ پا میں وہ جانِ محبت ہیں، وہ ایمانِ...
  7. کاشف اختر

    کیفیت چشم اس کی مجھے یاد ہے سوداؔ ★ ساغر کو مرے ہاتھ سے لیجو کہ چلا میں

    کیفیت چشم اس کی مجھے یاد ہے سوداؔ ★ ساغر کو مرے ہاتھ سے لیجو کہ چلا میں
  8. کاشف اختر

    فشارِ درد سے ہوتا ہے میرا خامہ رواں★ دہانِ زخم کو گویا زبان ملتی ہے … (ظہیر احمد ظہیر)

    فشارِ درد سے ہوتا ہے میرا خامہ رواں★ دہانِ زخم کو گویا زبان ملتی ہے … (ظہیر احمد ظہیر)
  9. کاشف اختر

    جہاں پر آبِ رواں سے چٹان ملتی ہے

    سبحان اللہ! کیا کہنے! واہ واہ ہمیشہ کی طرح لاجواب! سرشار ہوگیا آپ کی غزل پڑھ کر! واقعی بہت لطف آیا!
  10. کاشف اختر

    کلیات و دواوین کے مختلف نسخے

    جی بالکل! مجھے خود نہیں پتہ تھا کہ میرا اصل سوال کیا ہے جو میرے اندر اضطراب کے ناپید کنار سمند کو متلاطم کئے ہوئے ہے! میرے سوال کے انداز سے ذہنی بے چینی اور ہیجانی کیفیت صاف ظاہر ہے......
  11. کاشف اختر

    کلیات و دواوین کے مختلف نسخے

    بہت بہت شکریہ! اس تفصیل سے خلجان دور ہوگیا!
  12. کاشف اختر

    کلیات و دواوین کے مختلف نسخے

    اس سائٹ پہ "فیض احمد فیض " کے انتخاب ' کے علاوہ شام شہریاراں اور کئی مجموعے ہیں؟ کیا "نسخہ ہائے وفا " ان سب مجموعوں کو محیط ہے؟
  13. کاشف اختر

    کلیات و دواوین کے مختلف نسخے

    ٹیگ نامہ: الف عین محمد وارث فرخ منظور فرحان محمد خان محمد تابش صدیقی طارق شاہ
  14. کاشف اختر

    کلیات و دواوین کے مختلف نسخے

    السلام علیکم احباب! میرا سوال تو خاص طور پر اور اصالۃ "فیض احمد فیض " کے شعری مجموعوں سے تعلق رکھتا ہے، لیکن اس ضمن میں دیگر شعرا کے مجموعوں کی بھی بات آجاتی ہے! خواہ "کلیات اقبال ہو یا " کلیات جگر " مجھے اصل میں کنفیوژن یہ ہے کہ" فیض "کے کوئی پانچ یا چھ شعری مجموعے ہیں؟ اسی طرح " جگر " کے...
  15. کاشف اختر

    بہت شکریہ! اس سے پچاس فیصد اشتباہ دور ہوگیا لیکن اس سلسلے میں بہت سے اور بھی مسائل ہیں جو تشویش...

    بہت شکریہ! اس سے پچاس فیصد اشتباہ دور ہوگیا لیکن اس سلسلے میں بہت سے اور بھی مسائل ہیں جو تشویش میں ڈالتے رہتے ہیں.... میں کسی لڑی میں آپ سے وقتا فوقتا پوچھ لیا کروں گا ان شاء اللہ تعالٰی
  16. کاشف اختر

    تو گویا وہ آخری لفظ خواہ متحرک ہو لیکن تقطیع میں ساکن مان لیں گے جیسے جَ لام ساکن کی جگہ ہے

    تو گویا وہ آخری لفظ خواہ متحرک ہو لیکن تقطیع میں ساکن مان لیں گے جیسے جَ لام ساکن کی جگہ ہے
  17. کاشف اختر

    بنیادی طور پر یہ سمجھنا ہے کہ مفعول اور مفاعیل میں آخری حرف یعنی لام ساکن ہے تو یہ تسکین کا عمل...

    بنیادی طور پر یہ سمجھنا ہے کہ مفعول اور مفاعیل میں آخری حرف یعنی لام ساکن ہے تو یہ تسکین کا عمل تقطیع میں کس طرح انجام دیتے ہیں
Top