امیر خسرو، حیات ، تعلیمات اور کلام " کے مقدمے میں "گوپی چند نارنگ "کا خیال ہے کہ" امیر خسرو " ہنداوی " موجودہ اردو کے پہلے شاعر ہیں، مولف نے امیر خسرو کی بابت لکھا ہے کہ انہوں نے ہندوستان کی بارہ مقامی زبانیں سیکھی تھیں، پھر انہی کی مدد سے ایک نئی زبان تشکیل دی جو اس وقت "ہنداوی "اور بعد میں...