نتائج تلاش

  1. کاشف اختر

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کتاب : امیر خسرو حیات، تعلیمات اور کلام مصنف: ریاض جعفری مترجم: مسعود مفتی ناشر : اریب پبلیکیشنز سن اشاعت: 2013 قیمت: 150
  2. کاشف اختر

    بہت بہت شکریہ!

    بہت بہت شکریہ!
  3. کاشف اختر

    حجامہ کی قدیم تاریخ٬ قیمتی فوائد اور احتیاطی تدابیر

    آپ صلی اللہ علیہ و سلم کے ساتھ مخصوص احکام کی مخصوص علتیں ہیں، جو اگرچہ واضح نہیں کی گئیں ......مگر ہاں تخصیص کی شریعت کی طرف سے تصریح ضرور کی گئی ہے ..... شادی والے مسئلے میں قرآن کریم میں " خالصۃ لک " فرمایا گیا هے ..... جبکہ تہجد والے مسئلے میں "نافلۃ لک " فرمایا گیا ہے،
  4. کاشف اختر

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ڈپٹی نذیر احمد کی کتاب "ابن الوقت " دو ہفتے سے پڑھ رہا ہوں ...... ختم ہونے کا کا نام نہیں لیتی .....حالانکہ جیسی شہرت اس کتاب کی ہے اس کے لحاظ سے دو دن مکمل کرنے کو کافی تھے .... در اصل مجھے بہت کم کسی کتاب کو اول تا آخر پڑھنے کی توفیق میسر آئی ہوگی ! اسی لئے اب کی بار ہر کتاب کو مکمل پڑھنے کا...
  5. کاشف اختر

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    We're sorry, the requested URL was not found on this server.
  6. کاشف اختر

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    انگلش ٹو انگلش ڈکشنری کی افادیت اپنی جگہ تسلیم شدہ ہے. مگر مجھ جیسے نو آموز کے لئے انگلش تو اردو ڈکشنری انگریزی کا استعمال اس مقصد کے لئے بے حد معاون ہے. اس سلسلے میں وقتا فوقتا مختلف اپلیکیشنز کے استعمال کا تجربہ ہوا. لیکن ہر ایک میں کوئی نہ کوئی مسئلہ ضرور ہوتا . اس سلسلے میں مجھے متنوع...
  7. کاشف اختر

    مکمل رحمت صاحب. (افسانہ) تحریر: شوکت حیات

    ریٹائرمنٹ کے بعد رحمت صاحب کی زندگی ان کے لئے عذاب بن گئی تھی . جن بال بچوں کے لئے انہوں نے اپنا خون پسینہ ایک کیا تھا، اب وہ لوگ انہیں اجنبی اور حقارت آمیز نگاہوں سے دیکھتے تھے. سمجھ میں نہیں آتا تھا کہ دھیرے دھیرے وہ زندگی کے کس مقام پر پہنچ گئے. انہیں بھرے پرے گھر اور شہر کے شور،ہنگامے میں...
  8. کاشف اختر

    برائے اصلاح

    بحر سے خارج ہے شاید؟
  9. کاشف اختر

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید خوش آمدید
  10. کاشف اختر

    احوال کچھ ملاقاتوں کا

    سبحان اللہ! ملاقات کی روداد ایسے دلکش پیرائے میں بیان کررہے تھے کہ پڑھتے ہوئے بھول ہی گیا تھا کہ میں پڑھ رہا ہوں.... ایسا محسوس ہورہا تھا گویا میں بھی ان خوشگوار ملاقاتی تقاریب میں شریک ہوں... ویسے میری نظر میں یہ ملاقاتیں اس لئے بھی بہت اہم ہیں کہ ان میں مزے مزے کے ذائقے دار کھانوں کی دل چسپ...
  11. کاشف اختر

    تعارف سلام

    فرط مسرت میں ایسی چھوٹی چھوٹی غلطیاں ہوتی رہتی ہیں..... کچھ تو کی بورڈ کا تصدق، کچھ کرم جذبات کا
  12. کاشف اختر

    تعارف سلام

    خوش آمدید خوش آمدید ...
  13. کاشف اختر

    نظر لکھنوی نعت: تمام نبیوں میں شاہِ طیبہ کا مرتبہ ہے بلند و بالا ٭ نظر لکھنوی

    بہت خوب تابش بھائی ماشاءاللہ بہت اعلی کلام ہے. شراکت کا بے حد شکریہ ایک شبہہ رفع کرنا چاہتا ہوں..... دین... نون غنہ ہے؟ یا نون معلنہ؟
  14. کاشف اختر

    محفل کے نئے مدیران اعلیٰ: فرقان احمد و محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی بھائی اور فرقان احمد بھائی کو بہت بہت مبارکباد!
  15. کاشف اختر

    جون ایلیا کتنے عیش سے رہتے ہوں گے، کتنے اتراتے ہوں گے.. غزل از جون ایلیا

    کتنے عیش سے رہتے ہوں گے کتنے اتراتے ہوں گے جانے کیسے لوگ وہ ہوں گے جو اس کو بھاتے ہوں گے شام ہوئے خوش باش یہاں کے میرے پاس آ جاتے ہیں میرے بجھنے کا نظارہ کرنے آ جاتے ہوں گے وہ جو نہ آنے والا ہے نا اس سے مجھ کو مطلب تھا آنے والوں سے کیا مطلب آتے ہیں آتے ہوں گے اس کی یاد کی باد صبا میں...
Top