نتائج تلاش

  1. کاشف اختر

    عمل اپنے کافر اڑا لے گئے....... عقیدوں کو ہم سب بچا لے گئے .......(فرخ منظور)

    عمل اپنے کافر اڑا لے گئے....... عقیدوں کو ہم سب بچا لے گئے .......(فرخ منظور)
  2. کاشف اختر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل۔43)

    آپ نے اساتذہ سے رائے طلب کی ہے! کچھ رائے زبردستی دے رہا ہوں. اگر قابل قبول ٹھہرے تو......... صبح ہجر.... کی ترکیب انوکھی سی ہے.... شام ہجر بھی تو کہہ سکتے ہیں؟ امکان دوبارہ نہیں رہا... سے ایسا مفہوم ہوتا ہے گویا صبح ہجر یا شب ہجر اس قدر راحت فزا ہے کہ اس کے طویل ہونے کی تمنا ہے،گویا امکان کی...
  3. کاشف اختر

    نعت از کاشف اختر

    حد امکاں سے پرے تعریف ہے سرکار کی پھر بھلا کیا ہوسکے مدحت شہ ابرار کی عرش پر بہر لقاء رب نے بلایا ہو جنہیں ان کے رتبے تک پہونچ کیا ہوسکے افکار کی سب فرشتے، عرش وکرسی لوح تک تھے منتظر دل میں تھی پیغمبروں کے، آزرو دیدار کی سارے عالم کی چمک ہے، ان کے رخ سے مستعار ماہ و اختر اک تجلی ہے...
  4. کاشف اختر

    کتابیں ڈاٹ کام

    کاش ہندوستان میں بھی آن لائن کتابوں کی خریداری کے مواقع فراہم ہوتے؟
  5. کاشف اختر

    خزاں 2017 ہائکنگ اور کیمپنگ

    واہ واہ لاجواب! بہت دلکش مناظر ہیں، کمال ہے عکس بندی بھی!
  6. کاشف اختر

    تصور خانم دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی ۔ تصور خانم

    واہ واہ صاحب کمال ہے بہت خوب
  7. کاشف اختر

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    وعلیکم السلام خوش آمدید یوپی میں کس ضلع سے ہیں؟
  8. کاشف اختر

    نعت رسول اکرم

    سبحان اللہ! بہت خوب ہر شعر عمدہ ہے
  9. کاشف اختر

    مجھ کو نہ ڈرا واعظا امواج بلا سے****** پابند کہاں عشق مرا سود و زیاں کا

    مجھ کو نہ ڈرا واعظا امواج بلا سے****** پابند کہاں عشق مرا سود و زیاں کا
  10. کاشف اختر

    سبحان اللہ ! اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین ثم آمین

    سبحان اللہ ! اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین ثم آمین
  11. کاشف اختر

    عنوان بتائیں تحریر کا آپ لوگوں کی رائے چاہئیے اِس تحریر کے بارے میں

    یہ میری سمجھ سے بالا تر ہے۔ بنیادی طور مجھے خواجہ حسن نظامی کی طرح صرف عربی اور فارسی سے لگاؤ ہے انگریزی نہیں آتی اس لئے بوجھنا میری دسترس سے باہر ہے ۔ :atwitsend::atwitsend:
  12. کاشف اختر

    عنوان بتائیں تحریر کا آپ لوگوں کی رائے چاہئیے اِس تحریر کے بارے میں

    بھائی ! میری تنقید بھی بس میری ہی طرح غیر معتبر ہے ۔ ایک مرتبہ سرسری طور سے پڑھنے کے بعد جو محسوس کیا، رائے دے دی۔ بہت ممکن دوبارہ پڑھنے کے بعد میری رائے تبدیل ہو جائے جیسا کہ عموما ایسا ہوتا رہتا ہے ۔ اس لئے بے فکر رہیں ۔
  13. کاشف اختر

    عنوان بتائیں تحریر کا آپ لوگوں کی رائے چاہئیے اِس تحریر کے بارے میں

    ہم نے بھی آپ کی کہانی کو برا نہیں کہا بھئی صاحب ! :roll:
  14. کاشف اختر

    عنوان بتائیں تحریر کا آپ لوگوں کی رائے چاہئیے اِس تحریر کے بارے میں

    کہتے ہیں جو بیڑے ، گردابوں کے تھپیڑے انگیز کرنے کے متحمل نہ ہوں وہ سطح آب پر اپنے حسی و ظاہری وجود کے باوصف غرق ہوجاتے ہیں ۔ گویا غرقابی کے لئے دریا ،سمندر، بھنور کچھ شرط نہیں کہ جن کو ڈوبنا ہو ڈوب جاتے ہیں سفینوں میں ۔
  15. کاشف اختر

    عنوان بتائیں تحریر کا آپ لوگوں کی رائے چاہئیے اِس تحریر کے بارے میں

    کہانی اچھی لیکن اس پر واقعیت غالب ہے۔سارا زور بیان واقعہ پر صرف ہوا ہے ۔ صاف سیدھے انداز میں واقعہ بیان کرنے پر اکتفا کیا گیا ہے۔ انداز بیان دل چسپ نہیں معلوم ہوتا ۔ خصوصا ایک بچھڑے ہوئے دیرینہ رفیق کی جستجو میں جب آپ ان کے آستانے پر ملاقات کے اشتیاق میں جاتے ہیں تو اس وقت کیا کچھ امید و بیم کی...
  16. کاشف اختر

    بہنیں ماؤں جیسی ہوتیں ہیں ۔ از ناعمہ عزیز

    واہ بہت زبردست ! آج پھر میرے کسی فرینڈ نے یہ نظم فیس بُک پر شیر کی اور شاعر کے نام کی جگہ ( نامعلوم ) لکھا ۔ میرے ذہن کے کینوس پر ایک دم سے آپ کی نظم پوری آب و تاب کے ساتھ ہویدا ہوگئی ! دوبارہ پڑھ کر پہلے سے زیادہ لطف آیا !
  17. کاشف اختر

    تضمین بر شعرِ اقبال برائے اصلاح

    محترم سر الف عین صاحب ! آپ کی ایک نظر کا منتظر ہوں عاشق تھا تو رسول کا ، سچا تھا غمگسار تجھ کو حبیبِ حق نے بنایا تھا رازدار توتھا سفر،حضر میں رفیقِ رسول ِپاک رشکِ ملَک ہے تو کہ بنا ان کایارِ غار تھا تجھ پہ لمحہ بھر بھی گراں آپؐ کا فراق صد جاں سے تو حبیبِ خدا پر ہوا نثار ہوتا تھا جب...
Top