نتائج تلاش

  1. کاشف اختر

    دعا 20 جولائی رات سے دل کی تکلیف

    اللہ تعالیٰ آپ کو شفائے کاملہ عاجلہ مستمرہ کلیہ دائمہ عطا فرمائے آمین
  2. کاشف اختر

    ولی دکنی شراب شوق میں سرشار ہیں ہم

    شاید آج ہندی دیوس ہے نا ! اس لئے آپ کو بتانا پڑرہا ہے :laugh1:
  3. کاشف اختر

    ولی دکنی شراب شوق میں سرشار ہیں ہم

    افسوس ! نادانی میں جو غلط لکھ گیا میں ان کی روحوں سے معذرت خواہ ہوں ۔ بھئی شمالی ہند سے قریب تر آپ ہیں ! تو آپ ہی ان روایات کے امین ٹھہرے ۔ ہم تو ریاست بنگالہ کی ایسی بنجر زمین کے پروردہ ہیں جہاں اردو تو کیا ہندی بھی نہیں بولی جاتی ۔ طرہ یہ کہ بنگالی بھی ویسی معیاری نہیں بس کھچڑی ہے سمجھیں...
  4. کاشف اختر

    ولی دکنی شراب شوق میں سرشار ہیں ہم

    سبحان اللہ ! بہت خوب جناب عالی بہت شکریہ ! یہاں تو آپ جیسے بہتیرے میر، ولی ، ہمدانی ، چھپے بیٹھے ہیں ۔ ہم کہیں اور تلاش کررہے تھے ۔
  5. کاشف اختر

    کیا کسی کو یوٹیوب پر کام کرنے کا شوق ہے ؟

    بھائی دستخط تو کمپیوٹر پر ظاہر ہوتے ہیں ۔ آپ نے اگر محفل پہ اپنی وہ تحریر کسی دھاگے میں شامل کررکھی ہے تو ربط فراہم کردیں نوازش ہوگی ۔
  6. کاشف اختر

    ولی دکنی شراب شوق میں سرشار ہیں ہم

    یہ مصرع ذرا سا کٹھک رہا ہے ۔ میں نے تو جہاں سے پڑھا کاپی پیسٹ کر دیا ہے ۔ درست کیا ہے رہنمائی فرمائیں !
  7. کاشف اختر

    کیا کسی کو یوٹیوب پر کام کرنے کا شوق ہے ؟

    کام کی نوعیت کیا ہے ؟ کتنی تنخواہ ملے گی ؟ عدیم الفرصتی سے اکتا گیا ہوں ۔ مفلسی الگ درد سر بن گئی ہے ۔
  8. کاشف اختر

    ولی دکنی شراب شوق میں سرشار ہیں ہم

    شرابِ شوق سیں سرشار ہیں ہم کبھو بے خود کبھو ہوشیار ہیں ہم دو رنگی سوں تِری اے سروِ رعنا کبھو راضی، کبھو بیزار ہیں ہم تِرے تسخیر کرنے میں سری جن کبھو ناداں، کبھو عیار ہیں ہم صنم تیرے نیَن کی آرزو میں کبھو سالم، کبھو بیمار ہیں ہم ولیؔ وصل و جدائی سوں سجن کی کبھو صحرا، کبھو گلزار ہیں ہم
  9. کاشف اختر

    غزل ۔ راہ میں مرے آگے جب وہ خوبرو آئے۔ از کاشف اختر

    راہ میں مرے آگے جب وہ خوبرو آئے دست میں لئے خنجر گویا کہ عدو آئے قیس یا کہ لیلی ہو ہیر ہو کہ رانجھا ہو حال پر مرے سب کی چشم سے لہو آئے جان لے اگر واعظ ، رمز جرات رندی لے کے کاسہ میخانے بہر جستجو آئے تاحیات ہم اس کی راہ یوں رہے تکتے کاش وہ دم رخصت بہر گفتگو آئے شیخ ِکعبہ رندوں سے بڑھ کے بے...
  10. کاشف اختر

    غزل برائے اصلاح

    ممنون ہوں سر ! آپ کی ذرہ نوازی ہے ۔
  11. کاشف اختر

    غزل برائے اصلاح

    ایک بار پھر سے اشعار کی ترتیب کے ساتھ پیش خدمت ہے سر الف عین کی نظر کا منتظر ہوں راہ میں مرے آگے جب وہ خوبرو آئے دست میں لئے خنجر گویا کہ عدو آئے قیس یا کہ لیلی ہو ہیر ہو کہ رانجھا ہو حال پر مرے سب کی چشم سے لہو آئے جان لے اگر واعظ ، رمز جرات رندی لے کے کاسہ میخانے بہر جستجو آئے...
  12. کاشف اختر

    فارسی شاعری مولانا رومی کی ایک غزل - نہ من بیہودہ گردِ کوچہ و بازار می گردَم مع تعارف و ترجمہ

    میرے خیال میں یہ کلام محفل پر اس سے قبل ارسال نہیں ہوا ! اس خام خیالی کی وجہ اور کیا ہوسکتی ہے کہ مجھے تلاش بسیار کے باوجود محفل پر کہیں نہ ملا ۔ اگر پہلے ارسال ہوچکا ہو تو اس کی ترمیم ، تکمیل ، حذف یا ابقا آپ حضرات کی صواب دید پر موقوف ہے ۔ ٹیگ نامہ ! محمد وارث حسان خان
  13. کاشف اختر

    فارسی شاعری مولانا رومی کی ایک غزل - نہ من بیہودہ گردِ کوچہ و بازار می گردَم مع تعارف و ترجمہ

    نه من بیهوده گرد کوچه و بازار می گردم مذاق عاشقی دارم پی دیدار میگردم خدایا رحم کن بر من پریشان وار می گردم خطا کارم گناهکارم به حال زار می گردم شراب شوق می نوشم به گرد یار می گردم سخن مستانه می گویم ولی هوشیار می گردم گهی خندم گهی گریم گهی افتم گهی خیزم مسیحا در دلم پیدا و من بیمار می...
  14. کاشف اختر

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید خوش آمدید
  15. کاشف اختر

    عدم وہ جو دیر و حرم کی باتیں ہیں

    بہت اعلی شراکت واہہہہہہہہہہ
  16. کاشف اختر

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر !
Top