نتائج تلاش

  1. کاشف اختر

    شیفتہ کچھ امتیاز مجھ کو نہ مے کا نہ ساز کا ۔ مصطفیٰ خان شیفتہ

    واہہہہہہہہہہ بہت اعلی بہترین انتخاب ۔ ایسا لگتا ہے ہر اچھی غزل کی شیرنگ آپ ہی کا حصہ ہے !
  2. کاشف اختر

    غزل برائے اصلاح

    متفق ! یہ شعر میں نے خارج کرنا تھا ! نظر ثانی میں مجھے اس کا خیال بھی تھا مگر پھر یاد نہ رہا ۔ ویسے اس کا متبادل یہ ہوسکتا ہے کاش وہ دم رخصت بہر گفتگو آئے لیکن یہ واضح نہیں ہے۔ آپ کی کیا رائے ہے اگر یہ چل سکتا ہے تو بہتر ورنہ اس شعر کو خارج کردینے کا ارادہ ہے
  3. کاشف اختر

    اپنے بارے میں محفلین کی سچی آراء جانیے!

    آپ میرے بارے میں اپنی رائے کا برملا اظہار کرسکتے ہیں مجھے کوئی مسئلہ نہیں ! سیکھنے کے حوالے سے میرا طرز عمل یہی ہے کہ میں کسی بھی منزل پر پہنچ کر تعلیم و تعلم کے اس سفر کو اختتام پذیر سمجھنے کا قائل بالکل نہیں ! کسی ایک منزل کے حصول پر قانع رہنا میری طبیعت کے اقتضا کے بالکل خلاف ہے ۔ تنقید خواہ...
  4. کاشف اختر

    غزل برائے اصلاح

    ترمیم کے بعد حاضر ہے راہ میں مرے آگے جب وہ خوبرو آئے دست میں لئے خنجر گویا کہ عدو آئے اتنی بات کی خاطرمیرے غم کی شہرت ہے بہر پرسش احوال کاش وہ عدو آئے جان لے اگر واعظ ، رمز جرات رندی لے کے کاسہ میخانے بہر جستجو آئے قیس یا کہ لیلی ہو ہیر ہو کہ رانجھا ہو حال پر مرے سب کی چشم سے لہو آئے...
  5. کاشف اختر

    پیہم عطائے عسرتِ دوراں نہ پوچھیے ۔ فاتح الدین بشیر

    عرصہ بعد ایک مرتبہ پھر آپ کی غزلیں پڑھنے کا خیال آیا! مزا آگیا ایک بار پھر سے اس غزل کو پڑھ کر !
  6. کاشف اختر

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر ! تمام نکات کے احاطے کے ساتھ پیش کرنے کی کوشش کرتا ہوں ان شاءاللہ
  7. کاشف اختر

    غزل برائے اصلاح

    محترم سر الف عین اور بھائی راحیل فاروق سے اصلاح کی درخواست ہے راہ میں مرے آگے جب وہ خوبرو آئے دست میں لئے خنجر گویا کہ عدو آئے آئے کیا نشہ ساقی! جز تری نگاہوں کے لاکھ جام جم آئے لاکھ گو سبو آئے پھرتے ہیں لئے خنجر,کوچے میں ترے ہمدم ڈرتے ہیں پہ آخر کیوں سامنے جوتو آئے جان لے اگر واعظ ،...
  8. کاشف اختر

    دیر لگی آنے میں تم کو شکر ہے پھر بھی آئے تو (عندلیب شادانی)

    زبردست انتخاب واہ واہ لاجواب !
  9. کاشف اختر

    اختر شیرانی بھلا کیوں کر نہ ھوں راتوں کو نیندیں بے قرار اس کی (اختر شیرانی)

    زبردست انتخاب واہ ، شیئرنگ کا بہت شکریہ ! کاش کسی نے گایا ہوتا ؟؟؟؟؟؟ جناب فرخ منظور صاحب بہتر بتا سکتے ہیں !
  10. کاشف اختر

    ساغر صدیقی خُون بادل سے برستے دیکھا

    لاجواب انتخاب واہ
  11. کاشف اختر

    ساغر صدیقی غنچے فضائے نو میں گرفتار ہو گئے

    بہت خوب واہ واہ بہترین انتخاب
  12. کاشف اختر

    حرم اور دیر کے کتبے وہ دیکھے جس کو فرصت ہے - سیماب اکبرآبادی

    اچھا ہوا سید عاطف علی صاحب ! آپ کے مراسلے پر نظر پڑ گئی ورنہ ہم بھی اس کی اصلاح کرنے بیٹھ گئے تھے ! پہلے شعر کے پہلے مصرع میں بھی ایک غلطی ہے ، خبر تحیر سنئیے ! مجھے قطعا حیرت نہیں کہ کسی نے توجہ نہ دی ، درست مصرع یوں ہے حرم اور دیر کے کتبے وہ دیکھے جس کو فرصت ہے پہلی صورت میں مصرع خارج...
  13. کاشف اختر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    فقط اِک تم نہیں جاناں ، یہ زاہد ، شیخ ، مولانا سبھی کے سب ہی شامل ہیں مجھے کافر بنانے میں نامعلوم
  14. کاشف اختر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ‏کسی کا عہد جوانی میں پارسا ہونا قسم خدا کی یہ توہین ہے جوانی کی جوش ملیح آبادی
  15. کاشف اختر

    قتیل شفائی یارو کسی قاتل سے کبھی پیار نہ مانگو- (غزل از قتیل شفائی)

    یہ غزل پہلے بھی محفل پر پوسٹ ہوچکی ہے مگر ناقص ہے ، اس لئے یہاں مکمل پیش کررہا ہوں یارو کسی قاتل سے کبھی پیار نہ مانگو اپنے ہی گلے کے لیے تلوار نہ مانگو گر جاؤ گے تم اپنے مسیحا کی نظر سے مر کر بھی علاج دل بیمار نہ مانگو کھل جائے گا اس طرح نگاہوں کا بھرم بھی کانٹوں سے کبھی پھول کی...
  16. کاشف اختر

    قتیل شفائی یارو کسی قاتل سے کبھی پیار نہ مانگو- (غزل از قتیل شفائی)

    کلام قتیل کے تو ویسے بھی ہم قتیل ہیں ، مہدی حسن کی سوز و گداز سے بھری آواز نے ایسا سماں باندھا کہ رہے سہے ہوش بھی اڑ گئے ! اس غزل کو مہدی حسن کی آواز میں سنئے !
Top