نتائج تلاش

  1. کاشف اختر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم تماشائیِ دیر و حرم و دار بھی ہیں ہم سخن فہم بھی غالب کے طرفدار بھی ہیں (فرخ منظور )
  2. کاشف اختر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مرض ِ عشق کی شاید ہو پس مرگ شفا زندگی میں تو یہ آزار نہیں جانے کا مصحفی غلام ہمدانی
  3. کاشف اختر

    گیارہویں سالگرہ آج میں حالِ دل سنا گزرا

    اردو محفل میں ہم نے جن اساتذہ و احباب سے بہت کچھ سیکھا ان میں سر تابش صدیقی سر فہرست ہیں فیس بک پر بحیثیت رکن اردو محفل سب سے پہلے تابش صدیقی صاحب کو ہی میں نے فرینڈ ریکوئسٹ بھیجی ہے ۔ یقینا آپ نرم خو ، حلیم الطبع ہونے کے باعث اپنا جواب نہیں رکھتے ، محفل میں شمولیت کے بعد شاید آپ کے علاؤہ کسی...
  4. کاشف اختر

    گلگوں عارض ہے یا کوئی شعلہ ۔ کاشف اختر

    بہت شکریہ سر ! آپ جیسے سخنور سے داد وصول کرنا خوبی قسمت ہے
  5. کاشف اختر

    گلگوں عارض ہے یا کوئی شعلہ ۔ کاشف اختر

    بہت شکریہ محترم ! ذرہ نوازی کے لئے ممنون ہوں
  6. کاشف اختر

    گلگوں عارض ہے یا کوئی شعلہ ۔ کاشف اختر

    غم کا شعلہ پگھل نہ جائے کہیں اشک بن کر نکل نہ جائے کہیں پھر سے گلشن میں آگیا کوئی پھر طبیعت بہل نہ جائے کہیں گلگوں عارض ہے یا کوئی شعلہ گلستاں پھر سے جل نہ جائے کہیں ہم سے نظریں نہ پھیریو ساقی رند تیرا سنبھل نہ جائے کہیں ان سے کہدو نہ آئیں مقتل میں دست قاتل پھسل نہ جائے کہیں ہم کو ایسے...
  7. کاشف اختر

    ***رات***

    ماشاء اللہ بہت خوب
  8. کاشف اختر

    'اردو کے ضرب الامثال اشعار'۔ محمد شمس الحق

    اس کتاب کی کاپی رائٹ کا کیا مسئلہ ہے ہمیں قطعا معلوم نہیں ابھی چند روز قبل میرے ایک فیس بک فرینڈ نے اپنی وال پر شیر کیا تھا ، سو ہم بھی یہاں ربط شامل کردیتے ہیں !
  9. کاشف اختر

    حفیظ ہوشیارپوری :::: پھر سے آرائشِ ہستی کے جو ساماں ہوں گے -- Hafeez Hoshiarpuri

    واہ ! انتخاب خوب ہے ۔ کیا کسی نے گایا بھی ہے ؟؟؟
  10. کاشف اختر

    تعارف برگ صحرا

    خوش آمدید خوش آمدید
  11. کاشف اختر

    عابدہ پروین روشن جمال یار سے ہے انجمن تمام

    واہ کلام بھی کلاسیکی ہے ، گلوکارہ کا تو کہنا ہی کیا ، روشن عابدہ کے آہنگ سے ہے انجمن تمام
  12. کاشف اختر

    تعارف میں چھوٹا سا اک لڑکا ہوں۔

    خوش آمدید خوش آمدید
  13. کاشف اختر

    گلگوں عارض ہے یا کوئی شعلہ ۔

    سر الف عین بھائی راحیل فاروق آپ حضرات کے تبصرے کا منتظر ہوں
  14. کاشف اختر

    گلگوں عارض ہے یا کوئی شعلہ ۔

    راحیل فاروق الف عین ٹیگ نامہ
  15. کاشف اختر

    گلگوں عارض ہے یا کوئی شعلہ ۔

    بہت شکریہ ! ذرہ نوازی ہے محترم کی ۔
  16. کاشف اختر

    گلگوں عارض ہے یا کوئی شعلہ ۔

    بہت شکریہ ! ذرہ نوازی ہے محترم کی ۔
Top