نتائج تلاش

  1. کاشف اختر

    گلگوں عارض ہے یا کوئی شعلہ ۔

    بہت شکریہ ! ذرہ نوازی ہے محترم کی ۔
  2. کاشف اختر

    گلگوں عارض ہے یا کوئی شعلہ ۔

    ایک اور تک بندی اساتذہ کے اصلاح و تبصرے کے لئے پیش خدمت ہے. غم کا شعلہ پگھل نہ جائے کہیں اشک بن کر نکل نہ جائے کہیں پھر سے گلشن میں آگیا کوئی پھر طبیعت بہل نہ جائے کہیں گلگوں عارض ہے یا کوئی شعلہ گلستاں پھر سے جل نہ جائے کہیں ہم سے نظریں نہ پھیریو ساقی رند تیرا سنبھل نہ جائے کہیں ان سے...
  3. کاشف اختر

    گو عکس ہے انکھوں میں فقط کوئے بتاں کا

    بہت شکریہ صاحب ! ممنون ہوں آپ نے نشاندہی کی ۔ اب تدوین کردی ہے ۔
  4. کاشف اختر

    گو عکس ہے انکھوں میں فقط کوئے بتاں کا

    ایک نئی تک بندی ارباب محفل کی خدمت میں اعجاز نہیں ہے یہ زباں کا نہ بیاں کا مرہون ہے یہ طرز سخن ،چشم بتاں کا ہرگز نہ کمال، اس کو کہو! طرز بیاں کا یارو! یہ ہے انداز مری آہ و فغاں کا حسرت ہے کہ پھر دیکھ لوں محشر کا تماشا دل پھرسے ہے مشتاق کسی زخم نہاں کا دیکھوں اگر انکو تو قیامت بھی ہو آساں...
  5. کاشف اختر

    غزل کی اصلاح مطلو ب ھے۔۔۔

    بہت خوب ماشاءاللہ
  6. کاشف اختر

    فیض نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی ۔ فیض احمد فیض

    لاجواب کلام ۔ زبردست انتخاب ۔
  7. کاشف اختر

    تعارف ہے آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی

    خوش آمدید خوش آمدید
  8. کاشف اختر

    دو شاعر۔ دو غزلیں

    زبردست شیئرنگ ہے ۔ دونوں غزلیں خوب ہیں ۔
  9. کاشف اختر

    تعارف عابد علی خاکسار

    خوش آمدید خوش آمدید
  10. کاشف اختر

    غزل: اُٹھا نہ شورشِ وہم و قیاس آنکھوں سے ٭ احمد حاطب صدیقی

    خوب ہے ۔ عمدہ شراک کا بے حد شکریہ
  11. کاشف اختر

    غزل: اُٹھا نہ شورشِ وہم و قیاس آنکھوں سے ٭ احمد حاطب صدیقی

    خوب ہے ۔ عمدہ شراکت بے مبارکباد
  12. کاشف اختر

    کلیم عاجز کبھی چوٹ تونے بھی کھائی ہے کبھی تیرا دل بھی دکھا ہے کیا۔ ڈاکٹر کلیم عاجز۔

    محمد وارث ، فرخ منظور صاحبان ! میں " پسندیدہ کلام " کے زمرے میں پوسٹ شائع کرنے کے اصول و ضوابط سے پوری طرح واقف نہیں ۔ اگر کوئی قابل اصلاح بات نظر ائے ہو تو ضرور مطلع فرمائیں ، نوازش ہوگی ۔
  13. کاشف اختر

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
  14. کاشف اختر

    ہاں دل میں مگر عکس رہا کوئے بتاں کا

    اب پھر سے ایک بار نکات کے ممکنہ احاطے کے ساتھ پیش کررہا ہوں! بھائی راحیل فاروق سر الف عین اعجاز نہیں ہے یہ زباں کا نہ بیاں کا یہ زخم ہے مرہون کسی چشم بتاں کا ہرگزنہ کہو! کھیل، اسے طرز بیاں کا یارو! یہ ہے انداز مری آہ و فغاں کا حسرت ہے کہ پھر دیکھ لوں محشر کا تماشا دل پھرسے ہے مشتاق کسی...
  15. کاشف اختر

    کلیم عاجز کبھی چوٹ تونے بھی کھائی ہے کبھی تیرا دل بھی دکھا ہے کیا۔ ڈاکٹر کلیم عاجز۔

    وہ ستم نہ ڈھائے تو کیا کرے اسے کیا خبر کہ وفا ہے کیا؟ تو اسی کو پیار کرے ہے کیوں یہ کلیمؔ تجھ کو ہوا ہے کیا؟ تجھے سنگ دل یہ پتہ ہے کیا کہ دکھے دلوں کی صدا ہے کیا؟ کبھی چوٹ تو نے بھی کھائی ہے کبھی تیرا دل بھی دکھا ہے کیا؟ تو رئیس شہر ستم گراں میں گدائے کوچۂ عاشقاں تو امیر ہے تو بتا مجھے میں...
  16. کاشف اختر

    روتے ہیں دل کے زخم تو ہنستا نہیں کوئی. ۔۔۔۔۔ اتنا تو فائدہ مجھے تنہائیوں سے ہے نامعلوم

    روتے ہیں دل کے زخم تو ہنستا نہیں کوئی. ۔۔۔۔۔ اتنا تو فائدہ مجھے تنہائیوں سے ہے نامعلوم
Top