نتائج تلاش

  1. اشرف علی بستوی

    اردو ویب پورٹل کے منتظم ابن سعید کی دہلی آمد

    شعیب بھائی آپ کی کمی ہم سب نے محسوس کی ، یہ "شیر قورمہ" نہیں بلکہ خالص" شیر" تھی جسے اصلاحی صاحب نے قورمے میں ملا دیا ہے
  2. اشرف علی بستوی

    اردو ویب پورٹل کے منتظم ابن سعید کی دہلی آمد

    دوستو اب اس پو سٹ میں معمولی تدوین کر دی گئی ہے سابقہ تصویروں کو ہٹا کر نئی تصویریں اپلوڈ کر دی گئی ہیں دراصل میرے کیمرے کا پکسل ذرا کم ہے اس لیے تصویریں اچھی نہیں آسکی تھیں اب ان تصویروں کواپلوڈ کر دیا ہے جو سعود بھائی کے تیرہ میگا پکسل والے موبائل کیرے سے لی گئی تھیں...
  3. اشرف علی بستوی

    اردو ویب پورٹل کے منتظم ابن سعید کی دہلی آمد

    پسندیدگی کا بے حد شکریہ دوستو
  4. اشرف علی بستوی

    اردو ویب پورٹل کے منتظم ابن سعید کی دہلی آمد

    بہت شکریہ نایاب صاحب آپ کی بے پناہ محبتوں کو سلام
  5. اشرف علی بستوی

    ابن سعید (سعود) صاحب کی دہلی آمد پر 7 اکتوبرکی شام ہماری رہائش گاہ پران کے ہمراہ ڈنر پر مبنی...

    ابن سعید (سعود) صاحب کی دہلی آمد پر 7 اکتوبرکی شام ہماری رہائش گاہ پران کے ہمراہ ڈنر پر مبنی ایک نشست کا اہتمام کیا گیا ۔
  6. اشرف علی بستوی

    اردو ویب پورٹل کے منتظم ابن سعید کی دہلی آمد

    نئی دہلی : اردو ویبwww.urduweb.org/ کےمنتظم اعلیٰ ابن سعید (سعود) صاحب مقیم حال نار فاک ور جینیا امریکہ کی دہلی آمد پر 7 اکتوبر کی شام ہماری رہائش گاہ پران کے ہمرا ہ ڈنر پر مبنی عید ملن پرو گرام کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں محفل کے مجھ سے سینئررکن علم اللہ اصلاحی صاحب نے محفل کی صدارت فرمائی(...
  7. اشرف علی بستوی

    ہندوستان میں اردوزبان کی ترویج کیوں اور کیسے؟

    ہندوستان میں اردوزبان کی ترویج کیوں اور کیسے؟ اشرف علی بستوی،نئی دہلی بھارتی ریاست اتر پردیش میں اردو زبان کو دوسری سرکاری زبان کا درجہ دیے جانے کے سپریم کورٹ کے 4 ستمبر کے فیصلے نے ایک بار پھر اردو حلقوں میں ہلچل پیدا کردی ہے، چہار جانب سے اس فیصلے پر سپریم کورٹ کی ستائش جاری ہے ، اردو زبان...
  8. اشرف علی بستوی

    اگر سچ مچ "ملی گزٹ " ڈوب گیا تو !

    معذرت کے ساتھ ۔۔۔۔۔ اگر کوئی مجھ سے اس صورت حال کا ایک سطر میں جواب پوچھے تو میں کہوں گا اس کا بالواسطہ ذمہ دار ۔۔۔ ہماری مذہبی قیادت ہے جس نے گزشتہ 50 1 برس سے مسلمانوں کی کچھ اس طرح تربیت کی جس میں انہیں یہ باور کرایا گیا کہ مسجد و مدرسے کی تعمیر ہی کار ثواب ہے بقیہ سب لہو لعب۔...
  9. اشرف علی بستوی

    کھڑکی پر کامران---- ایک ایسی کہانی جو آپ کو رلا دے گی ۔

    بہت خوب اصلاحی صاحب شریک محفل کرنے کا
  10. اشرف علی بستوی

    کیا اسلامی صحافت پر کوئی برقی کتاب دستیاب ہے

    محفل کےاراکین کی خدمت میں اشرف علی بستوی کا سلام پہونچے آپ سب سے درخواست ہے کہ ہندوستان میں اسلامی صحافت پر برقی کتاب درکار ہے براہ کرم لنک ارسال فرما دیںاس کے علاوہ دہلی کےان کتب خانوں کا نام و پتہ بتا دیں جہاں سے رجوع کیا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ
  11. اشرف علی بستوی

    بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کوسہ رخی چیلنجوں کا سامنا

    بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کوسہ رخی چیلنجوں کا سامنا اشرف علی بستوی، نئی دہلی معاصر انگریزی روزنامہ ہندوستان ٹائمز نے سترہ مئی کو لوک سبھا انتخابات کے نتائج آنے کے ایک دن بعدہی نئے وزیر اعظم کو درپیش تین بڑے چیلنجوں سے باخبر کرتے ہوئے ان کا کامل حل تلاش کرنے کامشورہ دیاہے۔ اخبار لکھتا ہے کہ...
  12. اشرف علی بستوی

    ہندوستان : پیش قیاسیوں پرمبنی وہ تمام سوالات اب قصہ پارینہ بن چکے ہیں

    ہندوستان : پیش قیاسیوں پرمبنی وہ تمام سوالات اب قصہ پارینہ بن چکے ہیں اشرف علی بستوی ، نئی دہلی عام انتخابات کے نتائج آنے سے قبل کی جانے والی پیش قیاسیوں پرمبنی وہ تمام سوالات اب قصہ پارینہ بن چکے ہیں، جو ٹی وی مبا حثوں کے مرکزی موضوع ہوا کرتے تھے ۔ حیرت انگیز طور پرخلاف توقع آنے والے نتائج نے...
  13. اشرف علی بستوی

    پیش قیاسیوں پرمبنی وہ تمام سوالات اب قصہ پارینہ بن چکے ہیں

    پیش قیاسیوں پرمبنی وہ تمام سوالات اب قصہ پارینہ بن چکے ہیں اشرف علی بستوی ، نئی دہلی عام انتخابات کے نتائج آنے سے قبل کی جانے والی پیش قیاسیوں پرمبنی وہ تمام سوالات اب قصہ پارینہ بن چکے ہیں، جو ٹی وی مبا حثوں کے مرکزی موضوع ہوا کرتے تھے ۔ حیرت انگیز طور پرخلاف توقع آنے والے نتائج نے ہندوستانی...
  14. اشرف علی بستوی

    ہندوستان کے اگلے وزیر اعظم نریندر مودی کی زندگی کا سفر

    ہندوستان کے اگلے وزیر اعظم نریندر مودی کی زندگی کا سفر اشرف علی بستوی ، نئی دہلی بھارت کے اگلے وزیر اعظم نریندر مودی کا سفر ایک ایسے شخص کی غیر معمولی کہانی ہے ، جس کی مخالفین نے جتنی لعنت ملامت کی اتنا ہی اس کے حامیوں نے اسے چاہا ، نریندر مودی نےانتخابی مہم کے دوران انہوں نے کہا تھا ، '...
  15. اشرف علی بستوی

    بھارت کے بنگلور سٹی میں بچوں کے دل کے امراض کا مفت علاج دستیاب

    اراکین محفل السلام علیکم ۔۔۔۔۔ براہ کرم نوٹ فرمالیں ۔۔۔ بھارت کے بنگلور سٹی میں صفر سے دس برس کی عمر کے بچوں کے دل کے امراض کا مفت علاج دستیاب ہے ۔ براہ کرم نوٹ فرمالیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. اشرف علی بستوی

    ہندی سے اردو ترجمہ / تبدیلی کی ویب سائٹس

    گوگل ٹرانسلیٹر سے ہندی سے اردو ترجمہ کافی حد تک درست ہوتا ہے معمولی تبدیلی درکار ہو تی ہے
  17. اشرف علی بستوی

    کرن تھاپر کا وہ انٹرویو جس میں مودی کو پانی پلا دیا تھا

    کرن دیکھو میں دوستانہ تعلقات رکھنا چاہتا ہوں آپ بھی اس کی کوشش کیجئے، یہ وقت پرانی باتوں کو دہرانے کا نہیں ہے۔ آپ 2002 اور 2003 میں مجھ سے ملے ہوتے، ہماری آپ کی دوستی بنی رہے بس میں یہی چاہتا ہوں، برائے کرم ایک گلاس پانی پلائیں۔ متذکرہ بالا اقتباسات نریندر مودی کے ایک خصوصی انٹرویو ڈیولس ایڈوکیٹ...
  18. اشرف علی بستوی

    کیا آپ صحافی بننا چاہتے ہیں؟(از جاوید چوہدری)

    یہ مضمون پڑھ کر 13 ستمبر2002 کی یاد تازہ ہو گئی جب میں راشٹریہ سہارا اردو گورکھپور ایڈیشن میں بطور رپورٹر جوائن کرنے سے قبل اپنے علاقے کے ہندی کے ایک سینئر صحافی مسٹر کے ۔ ڈی صدیقی سے ملاقات کے لیے ان کے گھر پہونچا ۔ علیک سلیک کے بعد حاضری کی غرض دریافت کرتے ہوئے موصوف نے کہا ، کہیے جناب...
  19. اشرف علی بستوی

    مبارکباد محمدعلم اللہ اصلاحی پانچ ہزاری

    بھائی علم میری جانب سے ڈھیروں بدھائیاں۔۔
Top