نتائج تلاش

  1. اشرف علی بستوی

    گوگل سرچ انجن کا نیا اشتہار

    عمر سیف صاحب ،قیصرانی بھائی، بھائی محمداحمد محترم سید شہزاد ناصر صاحب اور میرے عزیز علم اللہ السلام علیکم آپ سبھی کا بہت شکریہ واقعی یہ اشتہار ہندو پاک کے عوام کےدلوں کی آواز ہے ۔ کاش ہمارے سیاست دانوں کو یہ احساس ہو جاتا کہ ہم سب ایک ہیں ۔ اسے دیکھنے کے بعد میں 1947 کی تاریک...
  2. اشرف علی بستوی

    انہیں ہندوستان کے بیس کروڑ مسلمانوں کا اعتماد حاصل ہے

    تامل کی وضاحت فرمادیں تو اچھا ہو گا ۔
  3. اشرف علی بستوی

    انہیں ہندوستان کے بیس کروڑ مسلمانوں کا اعتماد حاصل ہے

    جی ، میں آپ کی بات سے متفق ہوں ڈاکٹر ذاکرنائک سمیت اور بھی اہم شخصیات ہیں جنہیں ہندوستانی عوام کا اعتماد حاصل ہے ۔ سب کا احاطہ کرنے کے لیے تو پھر مختلف زمرہ جات پر مشتمل ایک باقاعدہ تصویری البم تیار کرنا پڑے گا ۔ متذکرہ بالا نام وہ ہیں جنہیں مذہبی قیادت کے ساتھ ساتھ سیاسی گلیاروں میں اثر و...
  4. اشرف علی بستوی

    انہیں ہندوستان کے بیس کروڑ مسلمانوں کا اعتماد حاصل ہے

    اوپر دائیں سے شیعہ عالم دین کلب جواد، امیر جماعت اسلامی ہند مولانا سید جلالالدین عمری،فتح پوری مسجد کے شاہی امام مفتی مکرم،جامع مسجد کے شاہی امام احمد بخاری، جمعیت علما ہند( الف) گروپ کے صدر مولانا ارشد مدنی۔۔ نیچے دائیں سے جمعیت علما ہند (م)۔ گروپ کے جنرل سکریٹری محمود مدنی وصدر قاری عثمان...
  5. اشرف علی بستوی

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    اسامہ بھائی سچ بات کہوں آج اس لطیفے پر لوٹ پوٹ کی نوبت آئی ہے ۔
  6. اشرف علی بستوی

    میڈیا کا اندرونی منظر ----کارٹون

    شریک محفل کرنے کا شکریہ اصلاحی صاحب۔۔۔۔۔ ہندوستان میں ہے کوئی ایسا اخبار مالک جو اس سچ کا سامنا کرنے کو تیار ہو ؟ ۔۔۔ یہ کارٹون ہندوستان کے تناظر میں توصد فیصد حالات کی ترجمانی کر رہا ہے لیکن پتہ نہیں ہمارے پڑوسی ممالک سمیت دیگر ممالک کی صورت حال کیا ہے ؟ وہاں ہمارے میڈیا دوست کن حالات سے...
  7. اشرف علی بستوی

    صلاحیت سازی کے دو سال بعد ۔۔۔۔۔۔

    اور انہوں نے خود کوکچھ عرصہ قبل نئے زمانے کے مولانا آزاد کا " اوتار" کہا تھا ۔
  8. اشرف علی بستوی

    صلاحیت سازی کے دو سال بعد ۔۔۔۔۔۔

    کوئی بات نہیں اصلاحی بھائی ، تلخ یادیں بھی بعض اوقات مسرت کا سامان فراہم کرتی ہیں ، جیسے آج آپ سوچ سوچ کر دل ہی دل میں مسرور ہو رہے ہیں ۔ بخدا آج جیسے ہی اردو بھون پر نظر پڑی سارا منظر تازہ ہو گیا ۔ شاہد صدیقی صاحب کی وہ بے بسی و لاچاری دیکھتے ہی بن رہی تھی جب سوالات سے جھلا کر سیشن کے درمیان...
  9. اشرف علی بستوی

    صلاحیت سازی کے دو سال بعد ۔۔۔۔۔۔

    صلاحیت سازی کے دو سال بعد ۔۔۔۔۔۔ سعود بھائی کونسل کے ڈائریکٹر پروفیسر خواجہ اکرام سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے دوستو آج قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے جسولا واقع مرکزی دفتر فروغ اردو بھون تقربا دو سال کے طویل عرصے بعد حاضر ہو نے کا موقع ملا ۔ اس سے قبل جنوری ۲۰۱۱ میں اردو صحافیوں...
  10. اشرف علی بستوی

    ہندوستان میں عالمی یوم اردو پروگرام کی تفصیلی رپورٹ ملاحظہ ہو

    نئی دہلی: ملک کے مختلف حصوں میں نومبر کو ’عالمی یومِ اردو‘ کے موقع پر متعدد تقریبات منعقد کی گئیں جس میں مقررین نے اردو زبان کی موجودہ صورت حال پر روشنی ڈالی اور اس کے فروغ اور ترقی کے سلسلے میں گفتگو ہوئی۔ خاص طور سے ہندوستان کی سب سے مضبوط زبان اردو کے ساتھ مرکزی اور صوبائی حکومتوں کے رویہ پر...
  11. اشرف علی بستوی

    جامعہ میں برقی دور میں اردو اور اردو ویب کے کردار پر ایکسٹینشن لیکچر

    ۔ آپ کے لیے یہ شعر حاضر ہے نقطہ چینی کر رہا تھا جو میرے کردار پر۔۔۔ میں نے اس کے سامنے آئینہ لاکر رکھ دیا فیس بک کے جھگڑے محفل پر نہیں ڈس کس ہوگے ، وہیں بات ہو تو بہتر ہو گا ۔ ویسے ہنسنے کا موقع ہم نے نہیں آپ نے فراہم کیا ہے ، تبصرہ تو آپ نے
  12. اشرف علی بستوی

    دوستو اب سے کچھ دیر قبل دہلی میں دوبار زلزلہ کا جھٹکا محسوس کیا گیا ہے ۔

    دوستو اب سے کچھ دیر قبل دہلی میں دوبار زلزلہ کا جھٹکا محسوس کیا گیا ہے ۔
  13. اشرف علی بستوی

    جامعہ میں برقی دور میں اردو اور اردو ویب کے کردار پر ایکسٹینشن لیکچر

    اچھا تو اصلاحی صاحب مرنے مارنے پر آمادہ ہو گئے ہیں کوئی تو سنبھالے انہیں ویسے اتنا دل برداشتہ نہ ہوں ، سعود بھائی کچھ نہ کچھ حل ضرور نکال لیں گے ۔
  14. اشرف علی بستوی

    تعارف ہماری بس باتیں ہی باتیں ہیں "سید"" کام کرتا ہے

    دائیں سے سپریم کورٹ کے ایڈوکیٹ وصی نعمانی ، درمیان میں ڈاکٹر سید احمد خان اور دہلی یونیورسٹی کے صدر شعبہ اردو پروفیسر توقیر صاحب حکیم سید احمد خان صاحب ۔ کا تعلق اتر پردیش کے ضلع سنت کبیر نگر سےہے ، یہاں دہلی میں جامعہ نگر میں طویل عرصے سے یونانی ہاسپٹل کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہیں ، ۔ اردو...
  15. اشرف علی بستوی

    ہندوستان میں حکیم سید احمد خان کی کاوشیں اب رنگ لا رہی ہیں

    حکیم سید احمد خان صاحب ۔ کا تعلق اتر پردیش کے ضلع سنت کبیر نگر سے ،ہے یہاں دہلی میں جامعہ نگر میں طویل عرصے سے یونانی ہاسپٹل کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہیں ، ۔ اردو زبان کی ترویج اشاعت ان کی زندگی کا اہم مقصد ہے اردو زبان کی ترقی میں عملی دشواریوں کو دور کرنے کے لیے کوشاں رہنا ان کی ہابی ہے ہندوستان...
  16. اشرف علی بستوی

    بلاگ فیڈ کا یو آر ایل کیا ہوتا ہے

    سعود بھائی اور اسد صاحب کی مدد سے کامیابی کے ساتھ ہم نے بھی آج اب سے کچھ لمحہ قبل اپنے بلاگ کو۔ سیارہ میں اندراج کرا دیا ہے ۔ آ پ سبھی کا بے حد شکریہ
  17. اشرف علی بستوی

    بلاگ فیڈ کا یو آر ایل کیا ہوتا ہے

    سلام مسنون بلاگ فیڈ کا یو آر ایل کیا ہوتا ہے ۔مجھے سیارہ میں ممبر بننا تھا لیکن یہ ملا نہیں کیسے تلاش کرتےہیں ۔بلاگ اسپوٹ میں یہ کیسے تلاش کرت ہیں ۔ اشرف
  18. اشرف علی بستوی

    جامعہ میں برقی دور میں اردو اور اردو ویب کے کردار پر ایکسٹینشن لیکچر

    اصلاحی صاحب ڈائر ی چھوٹنے کا بہانہ بنا کر آ پ محفلین سے نظر بچاکر نکل نہیں سکتے ۔ اب آپ کو مفصل روداد مع تبصرہ کرنی ہی ہوگی ۔
Top