ہندوستانی وزیر کا یہ سوال اہم ہے
’’انڈین مجاہدین کا ہیڈکوارٹر کہاں ہے؟ جب دہشت گردی کے نام پر سیمی پر پابندی عائد کرنے کے لیے حکومت سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹاسکتی ہے تو کون سی چیز ہے جو اسے آر ایس ایس پر کارروائی کرنے سے روک رہی ہے؟ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں دوہرا معیار کیوں؟ انڈین...