بھونگ مسجد تحصیل صادق آباد ضلع رحیم یار خان میں واقع ایک گاوں بھونگ میں موجود ہے۔ یہ مسجد رحیم یارخان سے تقریباً 55 کلومیٹر دور واقع ہے. اپنے عمدہ ڈیزائن، منفرد طرزِ تعمیر اور جاذبِ نظر خطاطی کی وجہ سے اس مسجد کو خاص شہرت حاصل ہے۔
سردار رئیس غازی محمد نے یہ مسجد 1932 میں تعمیر کروانا شروع کی, آپ...