نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    شکریہ سر رہنمائی ہےکے لیے سلامت رہیں
  2. عبد الرحمٰن

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    سر محفل پر تصویریں اپلوڈ کرنے کے لیے آپ نے ایک ربط بتایا تھا کیا دوبارہ مل سکتا ہے شکریہ سلامت رہیں
  3. عبد الرحمٰن

    عمر جلووں میں بسر ہو یہ ضروری تو نہیں - خاموش دہلوی

    آگ کو کھیل پتنگوں نے سمجھ رکھا ہے سب کو انجام کا ڈر ہو یہ ضروری تو نہیں
  4. عبد الرحمٰن

    گو ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئے --- لیکن اتنا تو ہوا، کچھ لوگ پہچانے گئے۔۔۔

    گو ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئے --- لیکن اتنا تو ہوا، کچھ لوگ پہچانے گئے۔۔۔
  5. عبد الرحمٰن

    ایک جملہ کے لطائف

    دونوں کو نہیں الگ الگ مخاطب ہوں ذ اور ز شفٹ نہیں چلاجلدی جلدی کومنٹ کرنے کے چکر میں پی اور اوو میں معلوم نہیں ہوا الفاظ کی شاخت کا فرق آسان الفاظ میں کی بورڈ انگریزی والا استعمال کیا تھا اردو لکھنے کے لیے شکریہ سر رہنمائی کے لیے سلامت رہیں :)
  6. عبد الرحمٰن

    تو ہے مشکل کشا، اے خدا، اے خدا

    سبحان اللہ آمین آمین
  7. عبد الرحمٰن

    ایک جملہ کے لطائف

    بجا فرمایا لیکن تنقید اس وقت بنتی ہے جب لکھی گئی بات غلط ہو کچھ باتیں معاشرے کی عکاسی کرتی ہیں
  8. عبد الرحمٰن

    ایک جملہ کے لطائف

    واہ واہ قبلہ صاحباں حیران کن بات ہے مزاح کی پوسٹ پر بھی سنجیدہ کومنٹ کر لیتے ہیں
  9. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    کسی کے دن پکے ہو رہے ہیں اور کسی کے رشتے پکے ہو رہے ہیں اور ایک میں ہوں کہ میرا رنگ پکا ہو رہا ہے
  10. عبد الرحمٰن

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    داماد سسر سے : ابا جی ، آپ کی بیٹی نے ناک میں دم کر رکھا ہے... سسر : بیٹا میرے بارے میں سوچ ، میرے پاس تو اس کی بھی ماں ہے !! کیوں کے سسر بھی کبھی جوائی تھا
  11. عبد الرحمٰن

    کعبہ دل قبلہ جان طاق ابروئے علی ٭بیدم شاہ وارثی

    سبحان اللہ بہت ہی خوبصورت منقبت مولا علی کی شان میں شامل محفل کرنے کا شکریہ بھائی جان سلامت رہیں
  12. عبد الرحمٰن

    فارسی شاعری لافت از عشقِ حُسین است و سرت بر گردن است - عُثمانی کُرد شاعر شیخ رضا طالبانی

    سبحان اللہ بہت ہی خوبصورت منقبت جزاک اللہ خیر سر سلامت رہیں
  13. عبد الرحمٰن

    دو مکالموں کے لطیفے

    کون بار بار لڑی تبدیل کرے جو چل رہا ہے چلنے دیا جائے یہاں کونسا ٹافیاں ملتی ہیں اگر ہم اچھا میمبر بنیں بدنام ہو گے نام تو ہو گا
  14. عبد الرحمٰن

    نظر لکھنوی نعت: نبیؐ کی ذات پہ یہ بحث و گفتگو کیا ہے ٭ نظرؔ لکھنوی

    بے شک ساری کائنات ہی میرے سوہنے آقا کا صدقہ ہے آمین آمین
  15. عبد الرحمٰن

    خوش بختاں نوں محبوباں دے دیدار کرائے جاندے نیں ❤❤صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَاٰلہِ وَسَلَّم❤❤

    خوش بختاں نوں محبوباں دے دیدار کرائے جاندے نیں ❤❤صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَاٰلہِ وَسَلَّم❤❤
Top