نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    شعراء کی سادگی

    یوں چرائیں اس نے آنکھیں سادگی تو دیکھیے بزم میں گویا مری جانب اشارا کر دیا فانی بدایونی
  2. عبد الرحمٰن

    شعراء کی سادگی

    ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں اقبال
  3. عبد الرحمٰن

    شعراء کی سادگی

    اللہ رے سادگی نہیں اتنی انہیں خبر میت پہ آ کے پوچھتے ہیں ان کو کیا ہوا امیر مینائی
  4. عبد الرحمٰن

    شعراء کی سادگی

    جبیں پر سادگی نیچی نگاہیں بات میں نرمی مخاطب کون کر سکتا ہے تم کو لفظ قاتل سے حسرت موہانی
  5. عبد الرحمٰن

    نظم آنسو کی فریاد

    غلطی سے ہو گیا ہے ہم نے غور نہیں کیا سر ۔۔لڑی کو صیح جگہ منتقل کر دیں شکریہ سلامت رہیں
  6. عبد الرحمٰن

    شکریہ

    شکریہ
  7. عبد الرحمٰن

    عمران خان کی اپنی روحانی رہنما سے تیسری خفیہ شادی؟

    یہاں پہلی نہیں ہو رہی اور خان صاحب کی تیسری یہ زیارتی ہے فیلنگ کنوارہ کی آہ
  8. عبد الرحمٰن

    نظم بس تجھے ہی مانگا ہے

    کسی کے انتظار میں خاک ہو گیا ہوں میں، راکھ ہو گیا ہوں میں، دکھوں کی ریل پیل ہے، رنج بھی ہزار ہے، درد بے شمار ہے، کیف پر ملال ہے، جان پر عذاب ہے اذیتوں کا سال ہے، بس تیرا خیال ہے زندگی ہے مختصر، در بدر ہوا مگر، ہر جگہ پکار آیا تو نہیں آیا مگر، تو ہوا ہے قیس پر، بس تو لیلی لیلی کر، رات دن پکار...
  9. عبد الرحمٰن

    نظم آنسو کی فریاد

    میری آنکھ سے نکلا آنسو رو رو کے چلاتا ہے باہر کیوں لے آئے مجھ کو؟ دوست میرا ہے سوز دل جو درد نگر میں رہتا ہے اس کے پاس مجھے جانا ہے وہ آہوں کی بستی میں جب آگ لگاتا غم کی ہے۔ تو چیخ کراہوں کی سن کر میرا دل تھراتا ہے مجھکو باہر کیوں لے آئے؟ واپس لے چل اس بستی میں جہاں پہ بھائی چارہ ہے دھڑکن...
  10. عبد الرحمٰن

    آج لگتا ہے بس تماشا تھا۔۔ وہ تعلق جو بے تحاشا تھا۔۔۔ ہم اسی بت کے ہاتھوں ٹوٹ گئے۔۔ جو تخیل میں...

    آج لگتا ہے بس تماشا تھا۔۔ وہ تعلق جو بے تحاشا تھا۔۔۔ ہم اسی بت کے ہاتھوں ٹوٹ گئے۔۔ جو تخیل میں خود تراشا تھا۔۔ ۔۔۔۔۔ اتباف ابرک
  11. عبد الرحمٰن

    اے نورِ خدا دہر کی تاریک گُپھا میں - سید کاظم رِضا

    سبحان اللہ مدینے کی چاہت بڑی چیز ہے
  12. عبد الرحمٰن

    تاسف زبیدہ آپا انتقال کر گئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ پاک کی ان پر رحمت ہو اور ان کی منزلیں آسان ہوں
  13. عبد الرحمٰن

    چاند پر اشعار

    ہمیں ساغر یاد آ گیا ہے دعا یاد مگر حرف دعا یاد نہیں میرے نغمات کو انداز نوا یاد نہیں آؤ اک سجدہ کریں عالم مدہوشی میں لوگ کہتے ہیں کہ ساغرؔ کو خدا یاد نہیں
  14. عبد الرحمٰن

    لطائف

    ﺷﺒﺎﻧﮧ ﺍﻋﻈﻤﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﺎﻭﯾﺪ ﺍﺧﺘﺮ ﺳﮯ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ - ﺍﯾﻨﮑﺮ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ، " ﺷﺒﺎﻧﮧ ﺟﯽ ! ﺟﯿﺴﯽ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﺟﺎﻭﯾﺪ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﯾﮧ ﺗﻮ ﺑﮍﮮ ﺭﻭﻣﺎﻧﭩﮏ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ؟ " ﺷﺒﺎﻧﮧ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ، " ﺭﻭﻣﺎﻧﺲ ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻧﮑﻮ ﭼﮭﻮ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﺰﺭﺍ "- ﺍﯾﻨﮑﺮ ﻧﮯ ﺣﯿﺮﺕ ﺳﮯ ﺟﺎﻭﯾﺪ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ، ﺗﻮ ﻭﮦ ﺑﻮﻟﮯ، " ﺩﯾﮑﮭﻮ ﺑﮭﺎﺋﯽ، ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﺳﺮﮐﺲ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ...
  15. عبد الرحمٰن

    پنجابی شاعری

    بے ہمتے نے جہڑے بہہ کے شکوہ کرن مقدراں دا ۔ اگن والے اگّ پیندے نے سینہ پاڑ کے پتھراں دا ۔ منزل دے متھے دے اتے تختی لگدی اوہناں دی، جہڑے گھروں بنا کے ٹردے نقشہ اپنے سفراں دا ۔
  16. عبد الرحمٰن

    کہاں تیرا آستانہ _______کہاں میری سجدہ ریزی؟۔۔۔ ‏تیرے در کے ہو جو قابل، وہ میں لاوں سر کہاں سے؟۔۔۔

    کہاں تیرا آستانہ _______کہاں میری سجدہ ریزی؟۔۔۔ ‏تیرے در کے ہو جو قابل، وہ میں لاوں سر کہاں سے؟۔۔۔
Top