نتائج تلاش

  1. وسیم

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    میرا انداج کردہ نام انگریزی سے اردو "وسیم" میں تبدیل کیا جا سکتا ہے؟ فرقان احمد محمد تابش صدیقی
  2. وسیم

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
  3. وسیم

    مبارکباد زیک کے 40 ہزار مراسلے

    چالیس ہزار مبارکیں ہوں :)
  4. وسیم

    دل توڑا تو کیوں توڑا

    ابھی سن کے کہیں زیادہ ہی دکھی نا ہو جاؤں۔ ذرا رات پہ جوانی آ جائے، پھر اسے لگاتے ہیں :sneaky:
  5. وسیم

    سولھویں سالگرہ محمد وارث صاحب سے علمی و ادبی مکالمہ

    محمد وارث ایک سوال مزید کہ افسانہ نگاری میں منظر نگاری کتنی اہمیت رکھتی ہے؟ اور کیا کسی افسانے کو محض منظر نگاری سے طول دینا جب کہ اس منظر نگاری میں کوئی خصوصی بات بھی نا ہو، مناسب رہتا ہے؟ کیا یہ چیز ایک اچھے افسانے کو صرف افسانہ اور محض ایک افسانے کو بہترین افسانہ بنا سکتی ہے؟
  6. وسیم

    دل توڑا تو کیوں توڑا

    یہ گیت ہے یا نظم؟ :unsure:
  7. وسیم

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    آپ کو یہ غلط فہمی کہاں سے ہو گئی کہ ہمیں ان سے شکایت ہے، کوئی پروف جہاں ہم نے ان سے شکایت کی ہو؟ اور دوسرا ہمیں یہاں پہ اپنے حوالے سے کیوں شکایت ہونے لگی؟ ہم نے تو اس لڑی کے مضمون کو دیکھ کر جو فورم پہ محسوس کیا تھا لکھ دیا۔ نہیں تو آپ ہماری پروفائل دیکھ لیں کہ ہم اب کتنے کوئی مراسلے کرتے ہیں۔...
  8. وسیم

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    تجاویز سے کیا ہونا ہے۔ پرانے زمانے میں پنڈ میں چوپال ہوتی تھی کوئی بھی جا کر بیٹھ جاتا تھا اور شامل گفتگو ہو جاتا تھا۔ اب زمانہ بدل گیا ہے، اپنی بیٹھک میں چند لوگ بلا کر چوپال سجا لیتے ہیں۔ نئے آنے والے پنڈ میں درخت کے نیچے بیٹھ کر مکھیاں مارتے رہتے ہیں( اور سمجھتے ہیں ہم بھی ہیں پانچ سواروں...
  9. وسیم

    روحانی اقوال

    بہت خوبصورت بات ہے
  10. وسیم

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    :D یاد رکھیے اب منیر نیازی نہیں بننا آپ نے:p
  11. وسیم

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    :D ویسے پھٹ پڑنے والی آپ نے خوب کہی۔ مجھے اتنی ہنسی آئی اس جملے پہ۔۔۔ :ROFLMAO:
  12. وسیم

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    ہمارا مشاہدہ بیچارہ سمٹا سا ہے۔ وسیع مشاہدے والوں میں ہم کہاں آ سکتے ہیں۔ اسی نیوے ساڈی کُٹیا نیوی :)
  13. وسیم

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    نس پج تو آپ نے خوب کی لیکن افسوس نتیجہ کوئی نا نکلا :LOL:
  14. وسیم

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    حضور میں اپنی لڑیوں کی بات ہی نہیں کر رہا۔ میں نے جو یہاں دو ماہ میں محسوس کیا۔ لکھ دیا۔ وہ کیا کہتے ہیں اختلاف تو جمہوریت کا حُسن ہوتے ہیں چاہے وہ بدترین آمریت سے بھی بدتر ہو۔ :LOL::p
  15. وسیم

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    کیا بات ہے آپ کے جملے کی۔ سو لائیکس
  16. وسیم

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    اسی ساری رات ہیر سناندے رئے۔ سویرے اٹھ کے روفی نے پچھیا ہیر مرد سی یا عورت :unsure::LOL:
Top