نتائج تلاش

  1. وسیم

    جدائی ۔۔۔۔ از ۔۔۔ وسیم ۔۔۔

    لکڑی کے بنے اس بدرنگے بینچ پہ بیٹھے بیٹھے میں نے پہلو بدلا۔ میرے ہاتھ میں تھامے کپ میں موجود چائے بھاپ اڑاتے اڑاتے بہت دیر ہوئے ٹھنڈی ہو چکی تھی۔ میں نے بے چینی سے چاروں سمت کا جائزہ لیا، ماتھے سے اپنے بال ہٹائے، چائے کا کپ بینچ پہ رکھ کر دونوں ہتھیلیوں کو آپس میں ملا کر تیزی سے رگڑا اور پھر ان...
  2. وسیم

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    یہ غلط فہمی ہے کہ میں نے یہ بات عدنان بھائی کے حوالے سے کہی ہے۔ یہ بات پردہ نشینوں کے حوالے سے ہے۔ عدنان بھائی کو تو میں نے ہلکا پھلکا کہا تھا کہ ہمیں کٹا دیا۔۔۔ اور ان کے حوالے سے بات وہیں ختم
  3. وسیم

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    اور ہمیں محفل کے متعلق معلومات چاہیے ہوں گی تو ہی جواب ملے گا؟ ہمممم اب میں سمجھا ترے رخسار پہ تل کا مطلب
  4. وسیم

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    یہ ٹیگ کر کے جواب مانگنے والی عظمت صرف ہمارے لیے مختص کی گئی ہے؟ یا سارے ہی اس ٹیگ والے بادل کے زریعے برسات کا فیض پاتے ہیں؟ :whistle:
  5. وسیم

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    ہم نے رو رو کے آنسو بہا دئیے آپ آئے، نہائے اور مسکرا دئیے :good:
  6. وسیم

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    وہ ہم ڈیلیٹ ہی کر دیتے، اگر ہمارے بس میں ہوتا۔ اگلے دن بھی ہم نے ایک پردہ نشیں کو اقتباس لیکر جواب دیا۔ آگے سے نو لفٹ۔۔۔۔ شکر ہے، بوٹا اس فورم پہ نہیں۔ :unsure:
  7. وسیم

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    یہی بات ہم نے سنجیدگی سے کہی تھی تو سب ہمیں غلط ثابت کر رہے تھے کہ ایسی کوئی بات ہی نہیں، یہاں ایسا نہیں ہوتا۔ اب ہم بوٹا آف "چل میرا پُت " تو ہیں نہیں جو کہیں #فیر۔۔۔ کہندے بوٹا ۔۔۔۔۔
  8. وسیم

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    ہم نے پوچھا تو کٹا دیا، اوروں نے پوچھا تو بتا دیا۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟ :nerd:
  9. وسیم

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    باقیوں کو زنگ لگ گیا ہے؟:rolleyes:
  10. وسیم

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    :unsure: سید عمران کدھر ہیں؟
  11. وسیم

    سولھویں سالگرہ محفلین کے درمیان افسانہ نگاری کا مقابلہ

    وہ تو عوام الناس کی ریٹنگ کی بنیاد پہ فیصلہ کرنے کے متعلق کہہ رہے ہیں۔ ریٹنگ دینے یا رائے پہ پابندی لگانے کی نہیں۔
  12. وسیم

    سولھویں سالگرہ محفلین کے درمیان افسانہ نگاری کا مقابلہ

    تو کیا رائے پہ پابندی لگ رہی تھی ؟:eek:
  13. وسیم

    سولھویں سالگرہ محفلین کے درمیان افسانہ نگاری کا مقابلہ

    عدنان بھائی ہم نے تو کل امید موضوع پہ اپنا افسانہ شائع کیا ہے۔ اب ایک اور لکھیں؟
  14. وسیم

    احساسِ کمتری۔۔۔ از۔۔ عبدالرؤوف

    میرا خیال ہے محمد عبدالرؤوف میرا مضمون افسانچی پڑھنے کے بعد شاید افسانچہ یا افسانچی لکھنے کے متعلق کچھ تحفظات رکھتے ہوں گے۔ :)
  15. وسیم

    امید

    شکریہ ساگر ۔ آپ کو پسند آ گیا، یہی کافی ہے۔ کوشش کروں گا کہ آئیندہ بھی آپ کے میعار پہ پورا اتر سکوں
  16. وسیم

    امید

    جی کچھ یہی سوچ کر لکھا تھا۔
  17. وسیم

    ایک تحریر میری بھی

    برا نا منائیے گا۔ آغاز اچھا تھا۔ لیکن پھر کہانی نے ایک غوطہ کھایا اور آخر میں ایسی کہانی بن گئی جو بچوں کے رسالوں میں اکثر نیکی کر صلہ ملے گا ٹائپ انجام کے مقاصد کو ذہن میں رکھ کر لکھی جاتی ہے۔ میرے نزدیک جیسا آپ نے آغاز لیا تھا، دو پیراگراف کے بعد آپ نے اس سے انصاف نہیں کیا، اور یہ ایک روایتی...
  18. وسیم

    امید

    وہ مجھے سنتا نہیں۔ اس لیے میں بھی اب اسے نہیں سنتا :ROFLMAO:
  19. وسیم

    امید

    :LOL: ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا
Top