نتائج تلاش

  1. وسیم

    بچپن کی حماقتیں

    ایک زبردست کی ریٹنگ یہاں فورم پہ دے دیں۔ دوسری جوتے پہ پرنٹ کروا کے ان کی ممانی کے ہاتھ میں پکڑا دیں۔ اس کے بعد ممانی جان انہیں کم از کم سو زبردست کی ریٹنگ تو فورًا دے دیں گی لیکن گنیں گی وہ بھی ایک ہی :LOL:
  2. وسیم

    امید

    سو فیصد درست بات ہے آپ کی۔ لیکن ہمارا مزاج ہے پلیز یو ڈو تبھی میں نے پاکستانی قوم کا نام حضرت موسٰی کے زمانے کی بنی اسرائیلی قوم رکھا ہوا ہے۔
  3. وسیم

    امید

    اگر گلاس آپ سے ٹوٹا ہے تو آپ کی غلطی ہے اگر بیگم آپ کے لیے پانی لا رہی تھیں اور ان سے گر کے ٹوٹا ہے تو بھی آپ کی غلطی ہے البتہ اگر کچن میں بیگم کے ہاتھ سے گر کے ٹوٹ گیا ہے تو وہ گلاس کی غلطی ہے ہمارا قومی مزاج بیگمانہ ہو گیا ہے۔ :LOL:
  4. وسیم

    امید

    کارل مارکس کو پتہ ہوتا کہ اس کے نظریات کے محافظ پاکستان کے موجودہ کمیونسٹ ہوں گے تو وہ اسی وقت اپنے نظریات سے توبہ تائب ہو جاتا۔ :)
  5. وسیم

    امید

    وہ بھی امریکہ کی سازش یا الله کی مرضی ہو گا۔ :LOL:
  6. وسیم

    امید

    افسانے کی پسندیدگی کا شکریہ۔ بات ٹریفک قوانین کی نہیں، ہماری مجموعی منافقانہ مزاج کی ہے۔ ہم غلطی کو غلطی سمجھتے ہی نہیں، یا اسے حق سمجھ کر کرتے ہیں۔ آپ کی داد ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے۔ آپ کا کہنا ہی پانچ ستاروں کے برابر ہے۔
  7. وسیم

    امید

    ٹھیک کہا، بقول اقبال راتوں کو چلنے والے رہ جائیں تھک کے جس دم امید ان کی میرا ٹوٹا ہوا دیا ہو بس امید کے سہارے جیے جا رہے ہیں۔ لیکن نظر حقیقت پسندی پہ بھی رکھنی چاہیے۔ دونوں کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔
  8. وسیم

    امید

    درست فرمایا۔ دس لمحوں کا وقفہ ہوتا ہے۔ بس خوشی کے آنسو کے ساتھ اشارہ کھولنے کی چاہ میں گڑ بڑ ہو گئی۔ :ROFLMAO:
  9. وسیم

    امید

    شکریہ چوہدری صاحب۔ میرا خود کا ذاتی خیال بھی یہی تھا کہ جو یہاں سے گزرا ہے وہ ضرور لطف اٹھائے گا۔ اور ان کارہائے نمایاں کی وجہ سے ہی تو ہم لمبرون قوم ہیں :(
  10. وسیم

    امید

    :good: میں نے کوشش تو کی تھی کہ آپ کے ذہن پہ اتنا زور نا پڑے (لیکن کہتا کچھ ہوں، کرتا کچھ ہوں:LOL:) میں امید کرتا ہوں اب آپ کسی بھی چوک چوراہے یا سڑک پہ نکلیں گی تو کچھ نا کچھ جملے آپ کے ذہن پہ دستک دیتے رہیں گے۔ باقی جلد ہی ایک اور افسانہ بھی آ رہا ہے۔
  11. وسیم

    امید

    شکریہ رؤف۔ ہم ایک منافق معاشرہ ہیں۔ "خوش فہمی" تو صرف یہ ہے کہ شاید آنے والے نسلیں بہتر ہو جائیں۔ اور اس خوش فہمی کو میں امید سمجھ کر دل سے لگائے بیٹھا ہوں (جب کہ حقیقت کی نظر سے دیکھیں تو آثار صفر ہیں) کسی مزاحیہ تحریر میں پڑھا تھا کہ استاد چور ہوں تو شاگرد ڈاکو ہی نکلتے ہیں اور ہم تو ویسے بھی...
  12. وسیم

    شراپتی ٹرین

    بہت خوبصورت تحریر۔ کیا ان کا نصیب بھی ہمارے جیسا ہی ہوتا ہے؟ کیا بات ہے، انور صاحب
  13. وسیم

    امید

    ارے واقعی یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں۔:LOL:
  14. وسیم

    احساسِ کمتری۔۔۔ از۔۔ عبدالرؤوف

    ارے اب تو ہم نے آج ایک افسانہ بھی پوسٹ کر دیا ہے۔۔۔ تہاڈے کول ٹییم ای کوئی نا :LOL:
  15. وسیم

    احساسِ کمتری۔۔۔ از۔۔ عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف تہاڈی گُڈی چڑھا دتی اساں :sneaky:
  16. وسیم

    احساسِ کمتری۔۔۔ از۔۔ عبدالرؤوف

    مولانا روم اسی لیے مولانا روم نکلے کہ انہوں نے خود کو کسی کے بنائے ہوئے دائرے میں مقید نہیں کیا۔ ایبسٹریکٹ آرٹ کو کسی زمانے میں آرٹ تسلیم ہی نہیں کیا جاتا تھا۔ سو یہ فیصلہ وقت اور قارئین نے کرنا ہوتا ہے کہ مقبول عام کتاب کونسی ہو گی، ادبی لحاظ سے شہکار کونسی ہو گی اور کونسی ڈبوں میں بند رہے گی۔...
  17. وسیم

    احساسِ کمتری۔۔۔ از۔۔ عبدالرؤوف

    میرا خیال ہے افسانے اور قرآن مجید کے واقعات کو آپس میں ملانا یا تقابل کرنا کوئی بہتر خیال نہیں۔ آگے آپ کی مرضی
  18. وسیم

    احساسِ کمتری۔۔۔ از۔۔ عبدالرؤوف

    یہ آپ کی ذاتی رائے ہو سکتی ہے لیکن یہ کوئی رول آف تھمب نہیں ہے۔ شکریہ
  19. وسیم

    احساسِ کمتری۔۔۔ از۔۔ عبدالرؤوف

    میٹرک میں انگلش بی میں عالی والا قطعہ نہیں پڑھا؟ تب سے اب تک سوچ میں ہوں کہ عالی کے ساتھ آخر ہوا کیا تھا۔۔۔
  20. وسیم

    احساسِ کمتری۔۔۔ از۔۔ عبدالرؤوف

    یہ تو تخلیق کو اپنی سوچ کے مطابق محدود کرنے والی بات کی ہے آپ نے۔ افسانہ نگار جو چاہے تخلیق کرے، جتنا چاہے جیسا چاہے۔ آپ اس کی تخلیق کردہ شے پہ تنقید کر سکتے ہیں لیکن افسانہ نگار کو مجبور نہیں کر سکتے کہ وہ اسی دائرے میں رہے جو ہمیں پسند ہو۔ سوری آپ کی بات سے بالکل بھی متفق نہیں
Top