نتائج تلاش

  1. وسیم

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    علم اور دیگ کے چاول جہاں سے ملیں فوراً سے پہلے حاصل کر لیں۔ ہم نے آپ کی توجہ چاولوں سے ہٹا کر علم کی طرف مبذول کروا دی ہے۔ پہلا قدم ہم نے چڑھا دیا ہے، اب ایک دنیا ہے آپ جس سے سیکھ سکتی ہیں۔ :ROFLMAO:
  2. وسیم

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    گود سے گور تک علم حاصل کرو۔۔۔ اب آپ کا گود کا زمانہ تو رہا نہیں سو۔۔۔۔۔ :LOL:
  3. وسیم

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    اتنے سنجیدہ جواب سے ہمیں ڈر لگنا شروع ہو جاتا ہے۔ آپ اگر آگے سے جواب دیتیں کہ کیا آپ مکاری سے سچ بولتے ہیں تو مزاح بھی ہو جاتا اور ہم لاجواب تو نا ہوتے کہ ہم جواباً کہتے نا عیاری نا مکاری ہم تو ہوشیاری سے سچ بولتے ہیں۔۔۔ اب آپ کیا سدھریں گی۔ زمانہ کی ہوا لگ گئی ہے آپ کو۔ :LOL:
  4. وسیم

    غزل برائے اصلاح : حُسن خود بین ہے ، خود آرا ہے

    پیار دونوں میں ہو بھلا کیسے ایک شبنم ہے ، اک شرارا ہے اور کیا بات ہے۔۔۔ دل یہ کہتا ہے ۔۔۔ عقل کچھ اور کہتی ہے ، لیکن دل یہ کہتا ہے ، تو ہمارا ہے
  5. وسیم

    مسکراہٹ،قہقہہ،خوشی،تبسم

    وہ جو گیت تم نے سنا نہیں میری عمر بھر کا ریاض تھا میرے درد کی تھی داستاں جسے تم ہنسی میں اڑا گئے امجد اسلام امجد
  6. وسیم

    مسکراہٹ،قہقہہ،خوشی،تبسم

    جن کے ہونٹوں پہ ہنسی پاؤں میں چھالے ہوں گے ہاں وہی لوگ تمہیں چاہنے والے ہوں گے پرواز جالندھری
  7. وسیم

    معراجِ عشق از ایس ایس ساگر

    ساگر صاحب۔ آداب عرض ہے۔ ناراض نا ہوئے گا۔ اتنی تعریفوں میں اس خاکسار کے چند الفاظ پہ جس بندے نے آپ بیتی کے انداز میں ڈاکٹر کی کہانی سنائی ہے اور جو پیر اختر صاحب ہیں۔ ان میں سے کوئی ایک ہی پلاٹ میں رہتا تو بہتر ہوتا۔ آپ کے ایک نظر بین کے انداز سے بھی افسانہ تحریر کر سکتے تھے اور اس صورت میں آپ...
  8. وسیم

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    یہ منافقت کے رشتے نہیں۔ آپ کو اس شعر کی بیک گراؤنڈ پتہ کرنی چاہیے۔۔۔
  9. وسیم

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    الله آپ کو اس آزمائش میں کامیابی سے سرخرو کرے۔ فیض صاحب کا شعر ایسے دنوں میں اکثر ہمارے ذہن میں رہتا ہے۔۔۔ دستِ فلک میں گردشِ تقدیر تو نہیں دستِ فلک میں گردشِ ایام ہی تو ہے
  10. وسیم

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    شہر میں کچھ لوگ میرے چاہنے والے بھی ہیں پھول مجھ کو لگ رہے ہیں پتھروں کے ساتھ ساتھ
  11. وسیم

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    جلدی میں اور کسی کا نام ذہن میں نہیں آیا۔ ویسے سید عمران بھی ٹھیک ہیں اس معاملے میں۔ محمد عدنان اکبری نقیبی کسی زمانے میں جب ہم ممبر نہیں تھے تب پرمزاح باتیں کرتے تھے۔ اب لگتا ہے شادی شدہ ہو گئے ہیں۔ :)
  12. وسیم

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    پہیلیاں نا بجھوائیں۔ خامیاں بیان کریں۔ اور حمایتی و مخالفین میں ملاکھڑا ہونے دیں
Top