نتائج تلاش

  1. وسیم

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    میں تیرا نام نا لوں پھر بھی لوگ پہچانیں کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے
  2. وسیم

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    میں نے آج ان کی لکھی تحریر پہ انہیں ایک شعر نظر کیا تھا۔ اور اسی شعر میں باقیوں کی بھی "تعریف" ہو گئی۔ ہر کوئی پارسائی کی عمدہ مثال تھا دل خوش ہوا ہے ایک گنہگار دیکھ کر
  3. وسیم

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    ہر کوئی پارسائی کی عمدہ مثال تھا دل خوش ہوا ہے ایک گنہگار دیکھ کر
  4. وسیم

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    جہاں تک ہمیں یاد پڑتا ہے فیض صاحب کو تو نور جہاں کا انداز بے حد پسند آیا تھا اور یہی کچھ فراز صاحب نے اپنی غزل رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ گانے پہ مہدی حسن کے لیے کہا تھا جو آپ کہہ رہی ہوں وہ بھی ٹھیک ہو سکتا ہے۔ لیکن کبھی فیض صاحب کی فیملی کے کسی بندے سے ایسی بات نہیں سنی۔ اور جو میں نے...
  5. وسیم

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    جب فیض صاحب کی مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نا مانگ نور جہاں نے پڑھی تھی تو فیض صاحب نے کہا تھا کہ آج سے یہ ان کی ہے میرا کلام نہیں۔ ہم نے پڑھا تو آپ نے کیا سب نے کہنا ہے واقعی یہ صابرہ کا کلام نہیں۔ :rolleyes: آپ سوچ لیں :LOL:
  6. وسیم

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    یہ ابتدائی زمانے کا کلام ہے تو اگلے زمانے کا کلام کیا ہو گا۔۔۔۔ :best:
  7. وسیم

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    تو ہم جو شاعر نہیں ہیں وہ کس کا کلام پڑھیں۔ کرتے تو نہیں، پڑھنے کا تو شوق ہے نا!!!
  8. وسیم

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    امید تو بندھ جاتی تسکین تو ہو جاتی وعدہ نا وفا کرتے وعدہ تو کیا ہوتا
  9. وسیم

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    :best: پروین شاکر تو کہہ گئی تھیں چہرہ و نام ایک ساتھ آج نا یاد آسکے وقت نے کس شبیہہ کو خواب و خیال کر دیا تے تسی معجزہ کروا دتا۔۔۔۔:unsure:
  10. وسیم

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    لیں جی اب آپ بھی (بندۂ نا) "چیز" بن گئے ہیں ;) ویسے واقعی مجھے بھی امید نہیں تھی کہ لوگ اس لڑی میں اس طرح شرکت کریں گے کیونکہ بہرحال وڈیو یا آڈیو ریکارڈ کرنے میں ٹائم لگتا ہے۔ سب کا اپنی شاعری اور خوبصورت ادائیگی کے ساتھ کلام پیش کرنے پہ بہت شکریہ
  11. وسیم

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    آ ہی جاتا مجھے کچھ تیری وفاؤں کا یقین۔۔۔ آ جائے گا :) :great:
  12. وسیم

    سولھویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔

    یہ کیک ہے یا نان جو تندور میں لگنا ہے؟ یا تندوری کیک کی ورائٹی بھی آ گئی ہے :rolleyes:
  13. وسیم

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    اگر قدیر بھائی کی یہ لڑی نا ہوتی تو آپ کی یہ نظمِ محبت نا ہوتی :sneaky: معاف کیجیے گا(پہلے لکھنا بھول گیا)۔ اچھی کاوش ہے۔ آواز میں اتار چڑھاؤ کے ساتھ پڑھتی تو مزید اچھی ہو جاتی۔
  14. وسیم

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    شاید گیارہویں یا غالباً بارہویں کے اردو کورس میں "پاکستان بن گیا" ناول کا جو اقتباس کورس میں شامل تھا اس میں ہیرو، ہیروئین کو دیکھ کر یہ شعر پڑھتا رہتا تھا۔ آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں تو ہائے گل پکار میں چلاؤں ہائے دل کیونکہ ہمیں باوزن اور بحر کے ساتھ شاعری تو آتی نہیں، سو ہم قدیر بھائی...
Top