نتائج تلاش

  1. وسیم

    اس بجٹ میں نیا کیا ہے؟۔۔۔ غزالی فاروق

    آئی ایم ایف زبردستی پاکستان کو مہنگے سود پہ مبنی قرضہ دے رہا ہے۔ حالانکہ ہماری ایمانداری، تیزی سے بڑھتی قومی پیداوار اور ٹیکس وصولی تو دنیا میں نمبر ون ہے۔ آئی ایم ایف، یہ قرض واپس مانگنے اور اسکی سود سمیت وصولی کی سازشیں بند کرو۔
  2. وسیم

    تعارف اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

    وعلیکم السلام اور اردو محفل میں خوش آمدید۔ آپ کو کس نے اس محفل کا راستہ دکھایا؟ حضرت بابا گوگل سرکار شریف نے یا پیر سائیں فیس بک شاہ نے ادھر کا راستہ دکھایا؟
  3. وسیم

    سولھویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔

    تو ہم کونسا جلیبی میں بند کر کے دعوت نامہ ارسال کرتے ہیں۔ :unsure:
  4. وسیم

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    جی ٹھیک ہے۔ بہتر۔ تو اس موضوع کو سمیٹ دیا۔ آپ سب اپنا خال رکھں نقطے لگا کر اور خاگسار کو معافی دیں ڈنڈا ہٹا کر۔ :chalo:
  5. وسیم

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    جی شکریہ۔ تالی لیکن ایک ہاتھ سے نہیں بجتی۔ ہم الاسٹک کا صرف ایک سرا پکڑے ہیں۔ باقی جو الاسٹک کھینچ رہے ہیں ان پہ بھی حضور محبت کی ایک نظر ڈال لیں۔ آداب عرض ہے۔ :aadab:
  6. وسیم

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    حضور، ہم تو سب کی لڑیوں پہ جاتے ہیں۔۔ سب سے بات کرتے ہیں، یہ اور بات ہے ہم کسی "دبستان" سے وابستہ نہیں۔ آپ کے امریکہ و دیگر افسانوں پہ تنقید بھی کی اور جہاں اچھا لگا تعریف بھی کی، کیونکہ کسی کے سفرنامے پڑھنے سے اندازِ بیاں سیکھنے کو ملتا ہے۔ وجہ صرف یہ ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ یہاں اچھے سے اچھے...
  7. وسیم

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    عزیزی احسن سمیع: اردو کی خدمت کیا صرف املاء درست کروانا ہے؟ کیا "جینئس آف اردو" جیسی لڑیاں اردو کی خدمت کر رہی ہیں(جینئس آف - شاید اردو کے ہی الفاظ ہیں)؟ کوئی ایک لڑی دکھا دیں جہاں اردو کی خدمت ہو رہی ہو۔ نئے شاعری کی ایک لڑی میں، میں نے مشورہ دیا کہ جب کوئی اپنی شاعری اصلاح کے لیے پیش کرے تو...
  8. وسیم

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    ہم کیکلی ڈال رہے ہیں، کوکلا چھپاکی جمعرات آئی ہے کھیل رہے ہیں، ہم نیلی پری کو بلا رہے ہیں، چپکے سے آئے، دو تھپڑ لگائے اور واپس چلی جائے۔۔۔۔ یہی اردو کی خدمت ہے اردو فورم پہ آئی گیس۔۔۔ :sneaky::rolleyes::LOL:
  9. وسیم

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    :ROFLMAO: گلستان کو لہو کی ضرورت پڑی، سب سے پہلے ہماری ہی گردن کٹی پھر بھی کہتے ہیں مجھ سے یہ اہل چمن، یہ چمن ہے ہمارا تمہارا نہیں
  10. وسیم

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    محفل کے جہاز کے انجن اور پر ٹھیک کروا لیں۔ ڈریگ ختم اور لفٹ آٹو میٹیکلی آ جائے گی۔
  11. وسیم

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    یہ تو وہی بات کی آپ نے۔ جو پی سی بی کے پالسیوں کے خلاف بات کرے اسے عہدہ دے کر چپ کروا دو۔ دھن ہو مہاراج، ایسی لفٹ آپ کو ہی مبارک۔ ہم باز آئے۔۔۔ ہم نے عمومی بات کی، اور آپ لوگ شاید اسے ہمارا ذاتی مسئلہ سمجھ رہے ہیں۔
  12. وسیم

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    جناب میں نے تو محبت اور خلوص سے ہی یہاں مراسلے کرنے شروع کیے تھے۔ اور یہ جو آپ تلخی کہہ رہے ہیں یا جارحانہ رویہ بتا رہے ہیں، یہ نا تلخی ہے نا جارحانہ رویہ ہے، یہ ایک سادہ سا مشاہدہ ہے۔ آپ میرے سارے مراسلے پڑھیں اور بتائیں میں نے کس سے یہاں جارحانہ رویہ اختیار کیا ہے؟ خود سے کئی دفعہ گفتگو میں...
  13. وسیم

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    جناب شکیل صاحب بات یہ ہے کہ آپ کو کس نے کہہ دیا کہ نئے لوگ لائیکس کے یا کمینٹس کے چکر میں پڑتے ہیں؟ زور محفل کی برادری میں شامل کر کے اپنائیت یا تربیت کے احساس کے حوالے سے تھا نا کہ کمینٹس اور لائیکس کے حوالے سے کہ یہ فورم اردو کے حوالے سے تربیت اصلاح اور حوصلہ افزائی کا فورم ہے۔ لیکن جب اس پہ...
  14. وسیم

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    انگریزی کے فن اور اردو کے فن میں فرق ہوتا ہے (غالباً آپ کا اشارہ انگریزی والے فن کی طرف ہے) :unsure: ویسے ہی جیسے آپ پنجابی کا دا، انگریزی کا دا سمجھ کر لگاتی ہیں :LOL:
  15. وسیم

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    "عبدل قدیر" کر لیں۔ یہ کسی کا نام نہیں ہو گا
  16. وسیم

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    پھر تو چوں چوں کا مربہ بن جائے گا۔ میرا خیال ہے جیسے کسی بھی زبان کے الفاظ عربی میں داخل کیے جاتے ہیں ویسے ہی عام فہم الفاظ کا چناؤ کر کے انہیں اردو میں داخل کرنا چاہیے۔ ویسے بھی اردو کے اکثر ذخیرہ الفاظ عربی و فارسی سے ہی آئے ہیں تو یہاں بھی ان کی روایت سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کی جانی چاہیے۔...
  17. وسیم

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    فاخر رضا صاحب پہلے تو آداب عرض ہے۔ حضور، عرض یہ ہے کہ ہم تو بہت کم لڑیاں شروع کرتے ہیں۔ البتہ اگر کوئی باقاعدہ موضوع دے تو اس پہ لکھنے کو تیار ہیں۔ خود سے اسی وقت کچھ لکھنے کی جسارت کرتا ہوں جب لکھنے کے سوا چارہ نا رہے۔ اوپر سے نا اندازِ بیاں شوخ نا دل میں اترنے والی بات۔۔۔ سو کان لپیٹے فورم پہ...
  18. وسیم

    اے ہمارے رب ::از محمد خلیل الرحمٰن

    لیکن چھاپنے والوں نے خود ہی بارگہ کو بارگاہ کر دیا۔ میرا خیال ہے کہ اگر خلیل صاحب اسے بھیجتے وقت ساتھ لفظ کو مختصر رکھنے کی وجہ بھی بیان کر دیتے تو وہ اسے املاء کی غلطی سمجھ کر بارگہ سے بارگاہ میں تبدیل نا کرتے۔۔۔۔ اچھی دعا ہے۔
Top