نتائج تلاش

  1. وسیم

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    آپ اپنے بنائے ہوئے یوٹوپیا میں خوش رہیں۔ میں آپ کو زبردستی تھوڑی کچھ سمجھا سکتا ہوں۔ آپ سمجھدار ہیں جو آپ نے سمجھ لیا وہی ٹھیک ہو گا۔ البتہ میرے کہے کو ٹھیک ثابت کرنے کا شکریہ :)
  2. وسیم

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    ارے ہم تو صرف فورم والوں کو آئینہ دکھا رہے تھے۔ خوش رہیں سارے۔ ہمیں تو صرف یہ بتا رہے تھے کہ فورم میں سب کو ساتھ لیکر چلنا چاہیے۔ اپنے دو اینٹ کی کوٹھی ڈالنا کوئی اچھی بات نہیں۔
  3. وسیم

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    ہاہاہا۔ یعنی آپ نے اسکرین شاٹ لے رکھا ہے۔ :ROFLMAO:
  4. وسیم

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    آپ کی باتوں سے سو فیصد متفق ہوں۔ ابھی سب کرتا دھرتا اپنے اپنے ہتھیار اٹھا کر میری کہی باتوں کو غلط ثابت کرنے لگ گئے ہیں بلکہ کر بھی رہے ہیں۔ لکھا ہم نے کچھ، سمجھا انہوں نے کچھ۔۔۔ چلیں خوش رہیں یہ ڈیڑھ دو درجن لوگ۔ ٹھنڈی آہیں بھریں چاہے آگ پھونکیں۔ ہمارا کام تھا اپنا نقطۂ نظر سامنے رکھنا۔ اب چاہے...
  5. وسیم

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    یہاں پہ صرف اتنا لکھا ہے کہ نئے آنے والے کے دھاگے پہ کوئی کمینٹ کرنا یا رائے دینا شان کے خلاف سمجھتا ہے۔ یہاں کہاں لکھا ہے کہ داد دینا شان کے خلاف سمجھتا ہے؟؟؟ آپ نے تو خود ہی میرے کہے پہ تصدیق کی مہر لگا دی۔ شکریہ اس بندہ پروری کا۔۔۔
  6. وسیم

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    وہ نام تو ہم نے بدتمیزی اور جہالت کی وجہ سے لکھا تھا کیونکہ وہ اپنی لمٹس سے آؤٹ تھے۔ حیرت تو آپ پہ ہے کہ آپ لوگوں نے بجائے ان کی حرکات کا نوٹس لینے کے ان کی حوصلہ افزائی کو ترجیع دی۔ یقین کریں کہ ہر شخص دوسرے کو ایسے جواب دے سکتا ہے کہ اس کی طبعیت صاف ہو جائے لیکن ہم تو فورم کے سینئر ممبر کے...
  7. وسیم

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    بات یہ ہے کہ اگر جاسم کی لڑیاں اُن کو پسند نہیں آتیں، تو وہ اس پہ آ کر گفت و شنید کریں،اپنا مؤقف سامنے رکھیں ۔ لیکن کیوں کہ یہاں ذاتی پسند نا پسند یا اپنے حلقۂ یاراں کو ہی پروموٹ کرنے کا رجحان ہے تو ظاہری بات ہے وہ چند گنے چنے دھاگوں میں ہی جائیں گے اور یقین مانیں اگر جاسم وہاں آ کر بیچارہ کوئی...
  8. وسیم

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    اول تو یہ کہاں لکھا ہے کہ نئے آنے والے اپنے مراسلوں یا لڑی پہ داد کے طالب ہیں؟ دوسرا یہاں پہ جو مافیا ماحول ہے وہ خدا کی خوشنودی کے لیے ہے؟ پبلک فورم پہ چند بندے اکٹھے ہو کر ایک دوسرے سے ہی بات کرتے رہیں، نئے آنے والوں کو کسی کھاتے میں نا لکھیں تو اسے خدا کی خوشنودی حاصل کرنے کا زریعہ کہیں گے یا...
  9. وسیم

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    میں نے نام بتائے تھے مدیر نے مراسلے کی تدوین کر دی۔
  10. وسیم

    سولھویں سالگرہ محمد وارث صاحب سے علمی و ادبی مکالمہ

    حالیہ سیاست میں سچ اور جھوٹ کا فرق؟ ناچیز کے خیال میں تو حالیہ سیاست میں صرف جھوٹ اور مزید جھوٹ میں فرق کیسے کرتے ہیں؟ سوال ہونا چاہیے۔ :)
  11. وسیم

    سولھویں سالگرہ محمد وارث صاحب سے علمی و ادبی مکالمہ

    ملکہ عالیہ اور بادشاہ سلامت تو دربار سجاتے ہیں، اس لیے سنجیدہ حضرات ان کی محفل میں زیادہ نہیں جاتے۔ ان کے علاوہ بھی آسٹریلیا میں اردو کے مزید جنگجو موجود ہیں :)
  12. وسیم

    سولھویں سالگرہ محمد وارث صاحب سے علمی و ادبی مکالمہ

    مجھے اس کا ذاتی تجربہ ہے اسی لیے میں نے اس پہ بھان متی کا کنبہ نامی سیریز طنز و مزاح میں شروع کی ہے :LOL:
  13. وسیم

    سولھویں سالگرہ محمد وارث صاحب سے علمی و ادبی مکالمہ

    جی سو فیصد متفق۔ اور مجھے مسٹر چپس نکالنے والی بات پہ بلکل یہی خیال آیا تھا جو آپ نے بیان کیا ہے۔
  14. وسیم

    سولھویں سالگرہ محمد وارث صاحب سے علمی و ادبی مکالمہ

    بہت شکریہ۔ کیا اس کی ایک وجہ ہمارا نظام تعلیم بھی ہو سکتا ہے؟ کہ بچوں کو اردو کے سنجیدہ ادب کے متعلق نا کچھ بتایا جاتا ہے اور نا رہنمائی فراہم کی جاتی ہے؟
  15. وسیم

    سولھویں سالگرہ محمد وارث صاحب سے علمی و ادبی مکالمہ

    موجودہ دور میں اردو ادب میں ادبی تنقید کی کیا صورتحال ہے اور اس کا مستقبل روشن نظر آتا ہے یا مکمل تاریکی؟
  16. وسیم

    سولھویں سالگرہ محمد وارث صاحب سے علمی و ادبی مکالمہ

    چلیں جو غالبِ حاضر ہے اسی کے لیے بصد عز و ناز اور خمیدہ سر دوڑ دھوپ کرتے رہیں۔ شاید وہ کبھی خوش ہو کر کلکتے چلی جائے اور آپ دن رات بیٹھے رہیں تصورِ جاناں کیے ہوئے :LOL:
  17. وسیم

    غلطی ہائے مضامین: ہم بولے گا تو بولو گے کہ بولتا ہے ٭ ابونثر

    ہمارے زیادہ تر اردو چینل کراچی سے چل رہے ہیں اور کراچی والے جو زبان کے حوالے سے اردو سپیکنگ کہلاتے تھے اب وہ بمبئی کی تھرڈ کلاس فلموں والی زبان ہمارے چینلز پہ دھڑلے سے سنائے چلے جا رہے ہیں۔ معاشرہ بحیثیت مجموعی ہی تباہ و برباد ہو چکا ہے۔
  18. وسیم

    سولھویں سالگرہ محمد وارث صاحب سے علمی و ادبی مکالمہ

    غالب نے تو آپ کو دوڑا دوڑا کر مار دینا تھا، جا بھئی لڑکے جلدی سے جامع مسجد سے آموں کی دو پیٹیاں پکڑ لا۔۔۔ جب آپ تھکے ہارے آم لیکر پہنچتے تو انہوں نے آپ کو پھر جام کے لیے دوڑا دینا تھا۔۔۔۔ سو پونے دو سو سال کا فرق مبارک ہو :sneaky:
  19. وسیم

    سولھویں سالگرہ محمد وارث صاحب سے علمی و ادبی مکالمہ

    میرا نہیں خیال کہ ادب کو آپ کسی دائرے میں قید کر سکتے ہیں۔ اگر کوئی شخص اپنے چلے مانیے وعظ و تبلیغ کے لیے ہی شعر کہہ رہا ہے، ہے تو وہ بھی ادب ہی۔ ادب آپ کو کبھی محدود نہیں کرتا بلکہ ادب تو لامحدودیت کی طرف لیکر جاتا ہے۔ جو آپ جیسا محسوس کریں، جس پیرائے میں محسوس کریں، آپ بیان کریں۔ کوئی قدغن...
  20. وسیم

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    مدیر صاحب میرا تبصرہ تو آپ نے مدون کر دیا لیکن یہی حقیقت ہے کہ بدتہذیب لوگ جن کا میں نے ذکر کیا وہ یہاں پہ موجود ہیں جن کو تمیز سکھانے کی آپ کو فرصت نہیں البتہ جو نشاندہی کرے ان کے مراسلے ضرورت تدوین کر دئیے جاتے ہیں۔ وہی قومی پالیسی مٹی پاؤ۔۔۔
Top