بنگلہ بندھو، شیخ مجیب الرحمٰن کی ادھوری یادداشتیں یا خود نوشت :
The Unfinished Memoirs
شیخ مجیب الرحمٰن نے 1967ٗ سے 1969 کئ قید کے دوران جیل میں اپنی زندگی پر بنگلہ زبان میں ڈائریاں لکھنی شروع کی تھیں، یہ چار ڈائریاں تھیں، اور 1975 میں شیخ مجیب کے قتل کے بعد ایک طرح سے گم ہو گئی تھیں کہ 2004 میں...