افغانستان کے سابق کپتان، اصغر افغان نے کل نمیبیا سے میچ شروع ہونے سے پہلے اعلان کر دیا کہ یہ ان کا آخری میچ ہے اور اس میچ کے بعد وہ ریٹائر ہو رہے ہیں۔ ٹورنامنٹ کے بیچوں بیچ یوں ریٹائر منٹ کا اچانک اعلان کافی حیران کن تھا، بہرحال میچ کے بعد انہوں نے کہا کہ "ریٹائرمنٹ کا فیصلہ پاکستان سے شکست کہ...