جب کہ میرے خیال میں یہ تعداد ایک آدھ فیصد سے بھی کہیں کم ہے، کروڑوں لوگ یہ ٹیکے لگوا چکے ہیں جب کہ فراڈ یا جعلی انٹری کا ریٹ پانچ ہزار روپے سے کسی طور کم نہیں ہے۔لاکھوں لوگوں کا ایک سرٹیفیکیٹ کے لیے کچھ ہزار روپے خرچ کرناغیر منطقی سی بات ہو سکتی ہے وہ بھی جب کہ ٹیکا مفت لگ رہا ہو سو لوگوں نے...