نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    اللہ خیر کرے!

    اللہ خیر کرے!
  2. محمد وارث

    آج کی تصویر

    بھٹو کے تختہ الٹنے تک ولی خان جیل میں تھے، ضیا نے رہا کر دیا تھا اور مقدمہ بھی اپنی موت آپ ہی مر گیا۔
  3. محمد وارث

    آج کی تصویر

    اس خبر میں شیخ کی حقیقت تو چوہدری صاحب نے آپ پر واضح کر دی۔ دوسرے شیر پاؤ جن کا نام لکھا ہے وہ موجود آفتاب شیر پاؤ نہیں بلکہ ان کے بڑے بھائی حیات محمد شیر پاؤ تھے۔ یہ پیپلز پارٹی کے جیالے تھے اور بھٹو دور میں سابقہ صوبہ سرحد کے گورنر بھی رہے۔ 1975ء میں پشاور یونیورسٹی میں ایک بم دھماکے میں ہلاک...
  4. محمد وارث

    آج کی تصویر

    یہ بھی شنید ہے کہ موجود شیخ رشید اصل میں "شیخ" ہے ہی نہیں اور "شیخ" اس نے پیپلز پارٹی والے مرحوم شیخ رشید کا چرا کر اپنے نام کا حصہ بنا لیا اور یہ انہی دنوں کی بات ہے یعنی ساٹھ کی دہائی کا آخر، ستر کی دہائی کا شروع جب شیخ رشید مرحوم بھٹو کے دست راست تھے اور حالیہ شیخ رشید کالج یونیورسٹی میں...
  5. محمد وارث

    شہیدِ محفل

    اللہ خیر کرے، کچھ مردانہ خوبیاں ہی نہ مل جائیں مزید!
  6. محمد وارث

    شاک پر شاک!!!

    بالکل بھی نہیں، اس میں کیا شاک کی بات تھی بھلا؟ ویسے بھی ان تینوں صاحبان کی تصاویر پہلے بھی یہاں شیئر ہو چکی ہیں۔ میرے لیے "شاک پر شاک" آپ جیسے باپردہ کی تصویر ہوگی قبلہ!
  7. محمد وارث

    شاک پر شاک!!!

    میں نے تو فقط استفسار کیا ہے، وہ چیمہ صاحب فرما رہے ہیں کہ اس جملے سے تو مجھے یہی سمجھ میں آیا کہ موصوفہ آنجہانی خلد مکانی ہو چکی ہیں!
  8. محمد وارث

    شاک پر شاک!!!

    میں تو اسے حجَ اکبر سمجھ رہا تھا، آپ کی بات سے لگا کہ ابھی بہت کچھ غلاف کے اندر ہے! :)
  9. محمد وارث

    شاک پر شاک!!!

    ارے، وہ فوت ہو گئیں؟ کب؟ کیسے؟ اور میرے خدایا!
  10. محمد وارث

    شاک پر شاک!!!

    اور وہ تصویر، جسے دیکھ کر اس خاکسار کا "حج" ہوا۔ :)
  11. محمد وارث

    شاک پر شاک!!!

    پہلے تو اس لڑی کی سمجھ نہیں آئی پھر آج عدنان صاحب کی تصویر فیس بُک پر دیکھی، دو سفید ریش "بزرگان" کے ساتھ تو علم ہوا کہ کل کوئی وقوعہ ہوا ہے۔ سو میرے لیے "شاک" کا عنصر تو ختم ہو گیا ہے لیکن تاسف بہرحال ضرور ہے، اس بات پر کہ کراچی کے محفلین اس سے پہلے جتنی ملاقاتیں کرتے تھے اس کی پلاننگ یہیں...
  12. محمد وارث

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دیں، آمین۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دیں، آمین۔
  13. محمد وارث

    تاسف محمد تابش صدیقی بھائی کی ساس صاحبہ کا انتقال پرملال

    انا للہ و انا لیہ راجعون اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دیں، آمین۔
  14. محمد وارث

    مصرعے کا وزن بتا دیجیے

    بحر "رجز" جیسا کہ نام ہی سے ظاہر ہو رہا ہے خاص عربی کی چیز ہے اور زیادہ تر رجزیہ شاعری ہی اس میں ہوگی جو کہ عربی ثقافت کی خاص چیز تھی۔ فارسی اور اردو والے اس سے دُور ہی رہے۔ بحر رجز سالم"مستفعلن" چار بار بھی اسی قسم کی معروف بحر ہے، اس میں کلاسیکی فارسی شاعری کافی ہے، اردو کی بھی ایک شہرہ آفاق...
  15. محمد وارث

    محفل فورم کی واپسی

    اجی قبلہ "کیفیات" بھی تو صرف "نئے نویلوں" کی ہوتی ہیں، پرانے بیچارے تو بس عادی ہوتے ہیں۔ :)
  16. محمد وارث

    تعارف مختصر تعارف

    خوش آمدید ارشد صاحب۔
  17. محمد وارث

    محفل فورم کی واپسی

    میں یہ مراسلہ آپ کو ذاتی پیغام میں بھیجنا چاہ رہا تھا لیکن افادہ عام کے لیے یہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔ میں پچھلے دو دن سے چھٹیوں میں سمجھ رہا تھا کہ پھر کوئی مسئلہ ہے کہ محفل میرے پاس گھر میں کھل نہیں رہی تھی اور "ٹائم آؤٹ" کا ایرر آ رہا تھا، پھر کل رات میں نے وی پی این سے کوشش کی تو محفل کھل گئی ۔...
Top